قومی خبریں

الہ آباد ہائی کورٹ میں تاج محل کے 22 کمروں کے سروے کی درخواست مسترد

نئی دہلی ،12؍مئی  :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الہ آباد ہائی کورٹ نے تاج محل کے 22 کمروں کے سروے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ ہائی کورٹ نے کہا کہ یہ فیصلہ کرنا عدالت کا کام نہیں ہے کہ تاج محل کس نے بنایا۔ ایسی صورت میں کل آپ ججوں سے چیمبر میں…

مزید پڑھیں »

دہلی کے کئی علاقوں میں چلا بلڈوزر-عآپ ایم ایل اے حراست میں- مقامی لوگوں کی پولیس سے جھڑپ،

نئی دہلی،12؍مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کو دہلی پولیس نے جمعرات کو حراست میں لے لیا ہے۔ سرکاری کام میں رکاوٹ ڈالنے پر پولیس نے عآپ ایم ایل اے سمیت 10 سے زیادہ لوگوں کو حراست میں لیا ہے۔ ان میں دو خواتین بھی…

مزید پڑھیں »

جہانگیرپوری تشدد: دہلی پولیس نے ایک اور ملزم کوکیا گرفتار ، تشدد بھڑکانے کا الزام

نئی دہلی،12؍مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے دہلی کے جہانگیرپوری تشدد معاملے میں ایک اور ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار ملزم کا نام عبدل عرف راجہ ہے جسے ٹیم نے جہانگیر پوری سے ہی گرفتار کیا ہے۔ ملزم پر تشدد کے دن بھیڑ میں شامل ہو کر…

مزید پڑھیں »

دہلی بی جے پی نے چھ شاہراہوں کے نام بدلنے کی تجویز بھیجی

نئی دہلی 10مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کی طرز پر اب راجدھانی دہلی میں بھی نام بدلنے کی سیاست تیز ہوگئی ہے۔ دہلی بی جے پی نے منگل کو نئی دہلی میونسپل کونسل (این ڈی ایم سی) کو ایک خط لکھ کر مغل حکمرانوں کے نام سے منسوب چھ سڑکوں کا نام…

مزید پڑھیں »

پورے آسام سے AFSPA ہٹایا جائے گا وزیر داخلہ شاہ نے ریاستی پولیس کی تعریف کی، بنگال حکومت پر کیا حملہ

گوہاٹی ،10مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آسام کے دورے کے دوسرے دن مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے گوہاٹی میں کہا کہ پورے آسام سے افسپا کو ہٹا دیا جائے گا۔ مودی حکومت کے آٹھ سال کے دوران اسے 23 اضلاع یعنی ریاست کے 60 فیصد سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ…

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات کیس: ہائی کورٹ نے خالد سیفی کی ضمانت درخواست پر پولیس سے جواب مانگا

نئی دہلی، 10 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو یونائیٹڈ اگینسٹ ہیٹ آرگنائزیشن کے بانی خالد سیفی کی درخواست ضمانت پر دہلی پولیس سے جواب مانگا۔ خالد نے سال 2020 میں قومی دارالحکومت میں ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات سے متعلق مبینہ سازش کے سلسلے میں اپنے لیے…

مزید پڑھیں »

اب قطب مینار بھی ہندو تنظیموں کی فسطائی نظریں : کیا احتجاج ، قطب مینار کانام’ وشنو استمبھ‘سے بدلے جانے کی مانگ

نئی دہلی ،10مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مسلمانوں اور مسلم حکمرانوں کی وراثت کے خلاف چلائی جانے والی نفرت کی تحریک کے باعث گیان واپی مسجد ، تاج محل کے بعد ا ور قطب مینار بھی ہندو شدت پسند تنظیموں کی نظر میں کانٹے کی طرح چبھنے لگا ہے ۔ وہیں دہلی میں…

مزید پڑھیں »

ہاردک پٹیل کیلئے بھاجپاکے دل میں ’نرم گوشہ ‘ حکومت انتخابات سے پہلے ہاردک پٹیل کیخلاف مقدمہ واپس لے گی

احمد آباد ،10مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گجرات میں اسمبلی انتخابات سے پہلے بی جے پی ہارد ک پٹیل کے لئے نرم رویہ اختیار کرچکی ہے ۔ فی الحال کانگریس لیڈر ہاردک پٹیل کو احمد آباد سیشن کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے گجرات حکومت کو پاٹی دار لیڈر اور 17…

مزید پڑھیں »

تیجندر بگا کو ہائی کورٹ سے راحت، 5 جولائی تک گرفتاری پر پابندی

چنڈی گڑھ،10؍مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی دہلی یونٹ کے ترجمان تیجندر پال سنگھ بگا کو پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ سے راحت ملی ہے اور عدالت نے ان کی گرفتاری پر 5 جولائی تک پابندی لگا دی ہے۔ موہالی کے ایک پولیس اسٹیشن میں اپریل میں بگا کے…

مزید پڑھیں »

مہمان نوازی ✍️رئیس صدیقی

بارات آچکی تھی، نکاح ہوچکا تھا‘ اب ایک وسیع میدان میں کھانا کھلانے کی تیاریاں ہونے لگیں۔ لوگ کرسیوں پر بیٹھ رہے تھے کہ سڑک پر ایک یکہ آکر رُکا اور اس سے ایک بوڑھی سواری اُتری ۔اس کے پائوں میں پلاسٹک کی چپل تھی جس کے پٹے کئی جگہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button