قومی خبریں

راجستھان: ہنومان گڑھ کے تین قصبوں میں تشدد ، انٹرنیٹ سروس ٹھپ، 32 افراد گرفتار

جے پور12مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) راجستھان کے ہنومان گڑھ ضلع کے نوہر قصبے میں کچھ سماج دشمن عناصر نے وشو ہندو پریشد کے ایک عہدیدار کی پٹائی کی۔ اس کی وجہ سے نوہر کے علاوہ بھدرا اور راوتسر قصبوں میں انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق قصبے میں…

مزید پڑھیں »

راجیہ سبھا کی 57 سیٹوں کے لیے 10 جون کو الیکشن ہوگا

نرملا سیتارمن، پیوش گوئل ، نقوی ،کپل سبل اورجے رام رمیش کی مدت مکمل نئی دہلی12مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھاکی جون اور اگست کے درمیان خالی ہونے والی 57 نشستوں کے لیے انتخابات 10 جون کو ہوں گے۔ بھارت میں صدارتی انتخابات سے قبل ہونے والے…

مزید پڑھیں »

راجیو کمار چیف الیکشن کمشنر نامزد

نئی دہلی12مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الیکشن کمشنر راجیو کمار کو جمعرات کو اگلا چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا۔وزارت قانون کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وہ 15 مئی کو عہدہ سنبھالیں گے۔ سبکدوش ہونے والے سی ای سی سشیل چندرا کی میعاد 14 مئی کو ختم ہو رہی ہے۔ اپنے ٹویٹر…

مزید پڑھیں »

غداری کی دفعات پرسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدشرجیل امام نے درخواست داخل کی

نئی دہلی12مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شرجیل امام نے غداری کیس میں سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد جمعرات کو ضمانت کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے بدھ کو کہا ہے کہ غداری کے الزام میں جیل میں بند قیدی بھی ضمانت کی اپیل کر سکتے ہیں۔…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے تبلیغی جماعت کے غیر ملکی شہریوں کو ویزا پر راحت دی

نئی دہلی12مئی  :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے سال 2020 میں تبلیغی جماعت میں شامل ہونے کے لیے آنے والے غیر ملکی شہریوں کو راحت دی ہے۔ سپریم کورٹ نے مرکز سے کہا ہے کہ وہ ان غیر ملکی شہریوں کے ویزوں پر غور کرے جو بلیک لسٹنگ کے حکم سے متاثر…

مزید پڑھیں »

کانگریس میں ہوں، پارٹی کے لیے مسلسل کام کر رہا ہوں: ہاردک پٹیل

نئی دہلی12مئی  :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات سے تعلق رکھنے والے پاٹیدار برادری کے مضبوط لیڈر ہاردک پٹیل نے ان قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیا ہے کہ وہ کانگریس چھوڑ رہے ہیں۔ گجرات کانگریس کے ورکنگ صدر ہاردک پٹیل نے کہاہے کہ افواہیں سیاست کا حصہ ہیں۔ تاہم انہوں نے کہا ہے کہ…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجد کا ویڈیو سروے جاری رہے گا

عدالت نے منگل تک رپورٹ طلب کی ،متنازعہ کمشنرہی جانچ کریں گے وارانسی 12مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گیان واپی مسجد کیس کی سماعت آج وارانسی کی ایک عدالت میں ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت نے کہا ہے کہ گیان واپی مسجد کا ویڈیو معائنہ جاری رہے گا۔ عدالت نے اس سلسلے میں منگل…

مزید پڑھیں »

مدارس میں قومی ترانہ لازمی یوپی مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کا فرمان

لکھنؤ12مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کے تمام مدارس میں جمعرات سے روزانہ قومی ترانہ گانا لازمی کر دیا گیا ہے۔ اتر پردیش مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے رجسٹرار ایس این پانڈے نے 9 مئی کو تمام ضلع اقلیتی بہبود کے افسران کو اس سلسلے میں ایک حکم جاری کیا ہے۔ پانڈے نے حکم…

مزید پڑھیں »

جتیندر نارائن عرف وسیم رضوی کی ضمانت درخواست پر 17 مئی کو سپریم کورٹ میں سماعت دھرم سنسد میں اشتعال انگیز تقریر کرنے کاہے الزام

نئی دہلی، 12 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ اشتعال انگیز تقریر کرنے کے معاملے میں گرفتار جتیندر نارائن تیاگی عرف وسیم رضوی کی ضمانت درخواست پر 17 مئی کو سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے جمعرات کو معاملہ درج کیا۔ دراصل وسیم رضوی کو 13 جنوری کو ہریدوار میں منعقدہ دھرم سنسد میں…

مزید پڑھیں »

پرانی پنشن کا مسئلہ: این پی ایس کو ختم کرنے کیلئے وزیر اعظم کو دیا مشورہ

نومبر میں دہلی سنے گی مرکزی ملازمین کی ’دہاڑ‘ نئی دہلی، 12 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی دفاع مزدور سنگھ کے جنرل سکریٹری اور وزارت دفاع کی جے سی ایم-2 سطح کی کونسل کے رکن مکیش سنگھ نے وزیر اعظم مودی کو ایک خط لکھ کر پرانے پنشن نظام کو بحال کرنے کا مطالبہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button