قومی خبریں

صدرجمہوریہ کے الیکشن کیلئے تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

نئی دہلی، 9 جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) الیکشن کمیشن نے جمعرات 9جون کو صدارتی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کیا۔ صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند کی میعاد 24 جولائی کو ختم ہو رہی ہے اور اس سے پہلے اگلا صدارتی انتخاب ہونا ہے۔ الیکشن کمیشن نے جمعرات کو اعلان کیا کہ ہندوستان کے…

مزید پڑھیں »

قطب مینار پر ملکیت کا نیا دعویٰ کردیا گیا، کورٹ نے جاری کیا نوٹس

نئی دہلی، 9 جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) قطب مینار کیس میں نیا موڑ آیا ہے۔ مہندر دھوجا پرساد سنگھ نے عرضی دی ہے کہ وہ آگرہ صوبے کے حکمراں تھے، ان کی حکومت جمنا سے گنگا تک تھی۔انہوں نے قطب مینار سمیت جنوبی دہلی میں حکومت کی، کیونکہ حکومت ہند اور ریاست…

مزید پڑھیں »

صبا نقوی، نوپور شرما اور نوین جندل سمیت 9 افراد کیخلاف ایف آئی آر درج

نئی دہلی ، 9 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی پولیس نے بی جے پی کی سابق ترجمان نوپور شرما کے خلاف ایک ٹی وی بحث کے دوران پیغمبر اسلام ﷺکے بارے میں توہین آمیز تبصرہ کرنے پر ایف آئی آر درج کی ہے۔وہیں سوشل میڈیا پر مبینہ اشتعال انگیز پوسٹ ڈالنے اور غلط…

مزید پڑھیں »

پب جی کا جنون: ’والدہ کو قتل کرنے کا کوئی افسوس نہیں، قاتل بیٹے کا تفصیلی بیان

لکھنؤ ، 9 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کی راجدھانی لکھنؤ میں 16 سالہ لڑکے نے اپنی ہی والدہ کو قتل کرنے کے معاملہ نے سب کے ہوش اڑا دیئے ہیں۔ جس نے بھی اس واقعہ کے بارے میں سنا ،وہ حیران رہ گیا۔ لوگوں کو یقین نہیں رہا کہ اس 16 سالہ لڑکے…

مزید پڑھیں »

نفرت روکنے کیلئے اَب وزیر اعظم کو آگے آنا ہوگا: نصیر الدین شاہ

ممبئی ، 9 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی کی ترجمان نپور شرما پر معروف فلمی اداکار نصیرالدین شاہ نے کہا کہ حکومت نے جو کیا وہ بہت کم ہے اور جو کیا، بہت دیر سے کیاگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں اعلیٰ عہدوں پر فائز لوگ خاموش رہے۔ انہوں نے…

مزید پڑھیں »

طلاق حسن (talaq e ahsan) پر پابندی کی عرضی، سپریم کورٹ کا جلد سماعت سے اِنکار

نئی دہلی، 9 جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے طلاق حسن کے خلاف ایک مسلم خاتون کی درخواست پر جلد سماعت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ اس معاملے کی سماعت گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد ہوگی۔ تاہم بی جے پی لیڈر اور وکیل اشونی اپادھیائے نے سپریم…

مزید پڑھیں »

دہلی: رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسیؔ کیخلاف ایف آئی آر درج

نئی دہلی، 9 جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی پولیس نے مبینہ اشتعال انگیز تقریر کو لے کر ایک بڑی کارروائی کے دوران رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کے خلاف ایف آئی آردرج کیا ہے۔ یہ ایف آئی آر سوشل میڈیا پر دیئے گئے اشتعال انگیز بیان سے متعلق ہے، اسے دہلی پولیس کی…

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں 2030 تک 6G ٹکنالوجی کی سہولت، اسمارٹ فونس غیر کارکرد ہوجائیں گے

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)2030 تک دنیا میں 6G ٹیکنالوجی آجائے گی اور اسمارٹ فون ناپید ہوجائیں گے بلکہ ان کا استعمال ترک کردیا جائے گا!دنیا بھر میں عوام اسمارٹ فون کے استعمال کے بجائے اسمارٹ واچ‘ اسمارٹ گلاسس اور اسمارٹ وائس کا استعمال کریں گے۔ دنیا میں 2030 تک روشناس کروائی جانے والی…

مزید پڑھیں »

مودی ہے تو ممکن ہے !۔مرکز میں وزارت اقلیتی امور خطرہ میں

مختار عباس نقوی، ایم جے اکبر و سید ظفر اسلام کی راجیہ سبھا میعاد قریب الختم ۔ سب کا ساتھ سب کا وکاس کہاں ہے؟ نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سب کا ساتھ سب کا وکاس سب کا وشواس بی جے پی کا نعرہ کھوکھلا ثابت ہورہا ہے کیونکہ مزید چند دنوں بعد…

مزید پڑھیں »

دہلی کے سابق لیفٹیننٹ نجیب جنگ کا ’مشورہ‘: ملکی سالمیت کیلئے گیان واپی اور شاہی عیدگاہ مسجد ہندؤ ں کو سونپ دی جانی چاہئے

نئی دہلی ،7جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے سابق ایل جی نجیب جنگ نے مسلمانوں کو ایک عجیب وغریب مشورہ دے ڈالا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر گیان واپی مسجد یا متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد دینے سے ملک میں پیدا مسئلہ حل ہو سکتا ہے، تو انہیں دے دینا’ مناسب‘…

مزید پڑھیں »
Back to top button