خاتون کمیشن نے بھیجا نوٹس لکھنؤ،۸؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوپی کے سیتاپور میں خیرآباد میں واقع بڑی سنگت کے مہنت بجرنگ منی کا ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سے ہلچل مچ گئی ہے۔ اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے سیاسی جماعتوں سے لے کر خواتین کمیشن تک مہنت بجرنگ منی کو گرفتار…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
اجمیر،08؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) راجستھان کے اجمیر میں بڑا فیصلہ لیتے ہوئے ضلع انتظامیہ نے لائوڈ اسپیکر پر پابندی لگا دی ہے۔ انتظامیہ کا یہ فیصلہ 7 اپریل سے نافذ العمل ہے۔ انتظامیہ نے صوتی آلودگی کو روکنے کے لیے تمام عوامی اور مذہبی مقامات پر لائوڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،08؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے اسلحہ فراہم کرنے والے بابو وسیم Babu Wasim کو 2 سال بعد گرفتار کیا ہے۔ جس نے شمال مشرقی دہلی میں فسادات کے لیے شاہ رخ پٹھان Pathan, کو پستول فراہم کیا تھا۔ شاہ رخ پٹھان کا ایک ویڈیو وائرل ہوا، جس…
مزید پڑھیں »شکیل رشید ’ ہم نے کسی کوپھانسی پر چڑھنے نہیں دیا ہے ۔‘ یہ بات جمعیۃ علماء مہاراشٹر لیگل سیل کے سربراہ گلزار اعظمی نے ، کوئی ایک سال قبل ’ممبئی اردو نیوز‘ سے بات کرتے ہوئے کہی تھی۔ تب سے لے کر اب تک ملک کے حالات بڑی تیزی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی7اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی)نے جمعرات کو جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے جموں و کشمیر بینک کے قرضوں کی منظوری میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق اینٹی منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں پوچھ گچھ کی ہے۔ ای ڈی کیس سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن…
مزید پڑھیں »نئی دہلی7اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نوراتری کے موقع پر دہلی میں کئی مقامات پر گوشت کی فروخت پر پابندی لگانے کے معاملے میں اقلیتی کمیشن نے کارروائی کی ہے۔ دہلی اقلیتی کمیشن نے دارالحکومت دہلی کے تین میونسپل کارپوریشنوں کے میئروں اور ایم سی ڈی کمشنروں کو نوٹس بھیجے ہیں۔ اس نوٹس میں…
مزید پڑھیں »شہڈول،07؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے شہڈول Shahdol ضلع میں جنگلی ہاتھیوں کا زبردست خوف و ہراس ہے۔ گزشتہ 2 دنوں میں جنگلی ہاتھیوں کے جھنڈ نے 2 قبائلی خاندانوں کے 5 افراد کو کچل کر ہلاک کر دیا۔ ان میں تین خواتین ہیں۔ ہاتھیوں کی دہشت سے گردونواح میں خوف وہراس کا…
مزید پڑھیں »میرٹھ 6اپریل(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پہلے اعظم خان،مختارانصاری،عتیق احمدکے بعد اب ایسا لگتاہے کہ یعقوب قریشی نشانے پر ہیں۔بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے سینئر لیڈر اور اتر پردیش کے سابق وزیر حاجی یعقوب قریشی کے اسپتال کو رجسٹریشن کی تجدید نہ کرنے پر بدھ کو سیل کر دیاگیاہے۔چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر اکھلیش…
مزید پڑھیں »دمکا ؍رانچی، 6اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جھارکھنڈ کے دمکا ضلع میں ایک عورت اور مرد کو گاؤں والوں نے رسی سے باندھ کر گلے میں جوتوں اور چپلوں کا ہار پہنا کر پورے گاؤں کی سیرکرائی۔ اس جوڑے کا جرم یہ تھا کہ ان کا رشتہ غیر شادی شدہ تھا۔ اس کی وجہ سے…
مزید پڑھیں »علی گڑھ ، 6اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی انتظامیہ اور میڈیسن کی فیکلٹی نے عصمت دری کے سیاق و سباق پر ایک سلائیڈ کے مندرجات کی سخت مذمت کی ہے اور طلباء ، عملے اور شہریوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں ڈاکٹر جتیندر کمار، اسسٹنٹ پروفیسر، فارنسک…
مزید پڑھیں »









