لکھنؤ،11اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی (ایس پی) کو جلد ہی ایک اور بڑا جھٹکا لگ سکتا ہے ،کیونکہ پارٹی کے سینئر لیڈر محمد اعظم خان کے پارٹی چھوڑنے اور ممکنہ طور پر اپنی پارٹی بنانے کی قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں۔اعظم خان کے میڈیا انچارج فصاحت خان شانو نے کہا ہے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
غازی آباد،11؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) غازی آباد اترپردیش میں 2 بڑے سرکاری اسکولوں کے 6 بچے کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ جس کے بعد ان اسکولوں کو تین دن کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ان اسکولوں میں فی الحال آن لائن کلاسز ہوں گی۔ تاہم غازی آباد میں کورونا وائرس…
مزید پڑھیں »اندور،11؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عام لوگوں کی مرضی سے’ فعال سیاست‘میں آنے کی اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کانگریس صدر سونیا گاندھی کے داماد صنعت کار رابرٹ واڈرا نے کہا ہے کہ سیاست میں داخل ہو کر وہ بڑے پیمانے پر لوگوں کی خدمت اور مدد کریں گے۔ جب ان سے فعال…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،11؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے پیر کو کانگریس کے سینئر لیڈر ملکارجن کھڑگے سے نیشنل ہیرالڈ کیس سے متعلق منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں پوچھ گچھ کی۔ افسران نے یہ معلومات فراہم کیں۔ حکام نے بتایا کہ راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر کھڑگے کو تحقیقات کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 10 اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے ایک کیس کی سماعت کرتے ہوئے تحقیقاتی ایجنسیوں کے کام کرنے کے انداز پر سوال اٹھایا۔ اس کے علاوہ سپریم کورٹ نے بھی سخت تبصرہ کیاہے۔ عدالت مالی دھوکہ دہی کیس پرسماعت کر رہی تھی۔ عدالت نے دھوکہ دہی کے اس مبینہ کیس میں…
مزید پڑھیں »لکھنؤ،10اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی اے ٹی ایس گورکھ ناتھ مندر حملے Gorakhnath Temple Attack کے ملزم احمد مرتضیٰ عباسی کو پیر کو گورکھپور کی عدالت میں پیش کرے گی۔ درحقیقت حملے کے ملزم کا سات روزہ ریمانڈ 11 اپریل کو ختم ہو رہا ہے۔ اس وجہ سے اے ٹی ایس مرتضیٰ کی تحویل…
مزید پڑھیں »منیش سسودیانے دہلی ماڈل پیش کیا،پنجاب میں فیس بڑھانے پر پابندی لگائی گئی نئی دہلی10اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی الیکشن کے بعدمہنگائی کی مارتیزی سے پڑرہی ہے۔ہرچیزمہنگی ہوگئی ہے۔اتر پردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے پرائیویٹ اسکولوں کو فیس بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔ پیٹرول، ڈیزل، دودھ، مہنگی کاپی کتابوں کے بعد…
مزید پڑھیں »ممبئی،10؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کی ایک عدالت نے ذہنی طور پر مریض لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ قتل انسانی جسم کو تباہ کر دیتا ہے لیکن عصمت دری انسان کی روح کو تباہ کر دیتی ہے۔ ایک 28 سالہ نوجوان نے اپنے ایک ساتھی کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی9اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گزشتہ روز سیتا پور کے خیرآباد میں مہنت بجرنگ منی داس کا ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا۔ اس میں وہ ایک کمیونٹی کی خواتین کے خلاف اشتعال انگیز تبصرہ کرتاہوا نظر آیا۔وہ بھیڑ کے سامنے گھر سے ایک کمیونٹی کی خواتین اور بیٹیوں کی عصمت دری کی بات…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،09؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ وہ مفت کی چیزیں تقسیم کرنے کا وعدہ کرنے والی جماعتوں کی رکنیت ختم نہیں کر سکتا۔ کمیشن نے کہا ہے کہ ایسا کرنا اس کے دائرہ اختیار میں نہیں ہے۔ایک درخواست پر عدالت میں جمع کرائے گئے جواب میں…
مزید پڑھیں »






