قومی خبریں

دہلی میں آئندہ 5 دنوں تک دھوپ سے راحت ملنے کا امکان، لیکن درجہ حرارت بڑھ سکتا ہے

نئی دہلی،13؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) قومی دارالحکومت میں بدھ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سیلسیس سے نیچے رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج کم از کم درجہ حرارت 21.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا ہے۔ جمعہ تک دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سیلسیس سے نیچے…

مزید پڑھیں »

روسی فوج کی طرح برتاؤ کر رہی ہے شیوراج حکومت : کھرگون تشدد کے بعد مکانات گرانے پر اویسی کا نشانہ

نئی دہلی،13؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مدھیہ پردیش کے کھرگون تشدد میں ملوث افراد کے خلاف ضلع انتظامیہ اور پولیس نے کارروائی شروع کردی ہے۔ انتظامیہ حملے میں شامل افراد کے گھروں کو توڑ رہی ہے۔ نیز اس کارروائی کے خلاف لوک سبھا رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے ایم پی حکومت کو نشانہ…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے ہریدوار دھرم سنسد میں  نفرت انگیز تقریر کے معاملے میں ہماچل حکومت کو نوٹس جاری کیا

 نئی دہلی،13؍اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)  ہریدوار دھرم سنسد میں نفرت انگیز تقریر کے معاملے میں سپریم کورٹ نے ہماچل حکومت کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے درخواست گزار کو ہماچل پردیش میں منعقد ہونے والی دھرم سنسد پر روک لگانے کے لیے مقامی کلکٹر سے رجوع کرنے…

مزید پڑھیں »

یوپی: نوئیڈا کے چار اسکولوں میں 23 بچے کورونا سے متاثر ، کنٹریکٹ ٹریسنگ شروع

غازی آباد،13؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملک میں ایک بار پھر کورونا کے کیسز بڑھنے لگے ہیں۔ نوئیڈا کے چار اسکولوں میں گزشتہ چار دنوں میں کورونا کے کل 23 معاملے درج کیے گئے ہیں۔ گوتم بدھ نگر کے سی ایم او سنیل کمار شرما نے بتایا کہ کل ایک اسکول میں 13 بچے…

مزید پڑھیں »

اکبر الدین اویسی نفرت انگیز تقریر کے دو مقدمات میں باعزت بری

حیدر آباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نامپلی میٹروپولیٹن عدالتوں میں ایم پی/ایم ایل اے کے لئے خصوصی سیشن عدالت نے بدھ کے روز نرمل اور نظام آباد ضلع سے متعلق دو نفرت انگیز تقریر کے مقدمات میں AIMIM کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی کو بری کردیا۔دو اہم فیصلوں کے تناظر میں پولیس نے…

مزید پڑھیں »

پلکت مہاراج نامی فسطائی مذہبی لیڈر نے کھویا آپا، کہا بھگوا دھاری ’آتنکی ‘ بن جائیں ، اُنہیں کی زبان میں جواب دینا ہوگا، ایف آئی آر درج

غازی آباد ،11اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کبھی نام نہاد’ دھرم سنسد‘ سے تو کبھی عوامی پلیٹ فارم سے شدت پسند ہندو مذہبی رہنماؤں کی طرف سے دیئے جانے والے اشتعال انگیز بیانات کے سلسلے میں ایک اور نیا نام شامل ہو گیا ہے، جو خود کوبزعم خویش مذہبی گرو کہلواتا ہے ، اس شخص…

مزید پڑھیں »

جے این یو تشدد: اے بی وی پی کے نامعلوم ارکان کے خلاف ایف آئی آر درج

نئی دہلی، 11 اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جے این یو اسٹوڈنٹس یونین (جے این یو ایس یو) اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ سے وابستہ اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) کے درمیان ہاسٹل کی میس میں پیش کئے جانے والے نان ویجیٹیرین کھانے کو لے کر تصادم کے سلسلے میں دہلی پولیس…

مزید پڑھیں »

نتیش کماربے بس! ہندوانتہاپسند تنظیم نے مسجد پر بھگوا جھنڈا لہرایا،وزیراعلیٰ خاموش

پٹنہ 11اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایسالگتاہے کہ نتیش کمارفرقہ پرستوں کے سامنے عاجزہوچکے ہیں۔ان کی ریاست میں فرقہ پرستی عروج پرہے،وہ اسے کنٹرول کیاکرتے،ایک لفظ بولنے کوتیارنہیں ہیں۔یہی نہیں ان کے وز یرکھلے عام متنازعہ بیانات دیتے ہیں لیکن وزیراعلیٰ خاموش رہتے ہیں۔ اب بہار میں رام نومی کے موقع پر ایک ہندو تنظیم…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کا دہلی میں احتجاج،مرکزی حکومت کو چوبیس گھنٹے کی وارننگ

’کسانوں کے جذبات سے نہ کھلیں،کسان اقتدارسے اتارسکتے ہیں‘ نئی دہلی 11اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی حکومت کی دھان کی خریداری کی پالیسی کے خلاف احتجاج کو تیز کرتے ہوئے تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت کو ریاست سے دھان کی خریداری پر جواب…

مزید پڑھیں »

لیوائس اور دیپیکا پڈوکون نے لانچ کیا اپنے پارٹنرشپ کا دوسرا سیزن

ممبئی11اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پہلے سیزن کی کامیابی کے بعدلیوائس levis اور دیپیکا پڈوکون نے اپنا دوسرا سیزن شروع کر دیا ہے۔ گرمیوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے، یہ کلیکشن اس کے بہترین کلیکشن میں سے ایک ہے جو اس موسم گرما میں آپ کو ایک پرلطف احساس دلائے گا۔ پڈوکون کے سگنیچر، کول…

مزید پڑھیں »
Back to top button