قومی خبریں

’ آئین پر چلنے والے بلڈوزر اقلیتوں کے گھروں تک پہنچے‘محبوبہ مفتی کاسوال ،کشمیری پنڈتوں پر ہنگامہ کرنے والے خاموش کیوں ہیں

جموں15اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے جمعہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر آئین کو بلڈوز کرنے کا الزام لگایا۔ انہوں نے یہ بھی کہاہے کہ بھگوا پارٹی کے لیڈران میں مسلمانوں کے گھر اور روزی روٹی چھیننے کا مقابلہ ہے۔ مدھیہ پردیش…

مزید پڑھیں »

گجرات الیکشن 2022:  عآپ نے ہاردک پٹیل کو پارٹی میں شامل ہونے کی دعوت دی

آحمدآباد،15؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات میں اسمبلی انتخابات سے پہلے کانگریس میں رسہ کشی ہے۔ ہاردک پٹیل کی جانب سے کانگریس کو نشانہ بنانے کے بعد یہ قیاس کیا جارہا تھا کہ وہ پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔ دریں اثناء عام آدمی پارٹی گجرات کے سربراہ گوپال اٹالیہ نے ایک بیان دیتے ہوئے کہا کہ…

مزید پڑھیں »

میں رام کو نہیں مانتا، رام کوئی بھگوان نہیں – جیتن رام مانجھی کا بیان

پٹنہ،15؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بہار کے سابق سی ایم جیتن رام مانجھی متنازعہ بیان کو لے کر بحث میں ہیں۔ مانجھی جو جموئی ضلع کے سکندرا میں بھیم رائو امبیڈکر جینتی میں شرکت کے لیے آئے تھے، لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے بھگوان رام پر سوال اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ رام کوئی…

مزید پڑھیں »

مہنگائی پرمرکزی حکومت نے پلہ جھاڑا ریاستی حکومتیں پٹرول ،ڈیزل پر VAT کم کریں:ہردیپ سنگھ پوری

نئی دہلی15اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی پٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت ریاستوں سے اپیل کر رہی ہے کہ وہ صارفین کو راحت دینے کے لیے پٹرول اور ڈیزل پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (VAT) کو کم کریں۔ ملک میں ایندھن کی اونچی قیمتوں پر مرکز…

مزید پڑھیں »

عالیہ بھٹ نے اپنی شادی پر صدیوں پرانی روایت توڑدی

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں اور ان کی شادی کی تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے اور مداح اُن کی سادہ شادی کی خوب تعریف کررہے ہیں۔ فیشن کے معاملے میں ہر دن کے ساتھ اپ ٹو ڈیٹ رہنے والی…

مزید پڑھیں »

ای ڈی نے منی لانڈرنگ کیس میں پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی کو طلب کیا: ذرائع

نئی دہلی،14؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ای ڈی نے منی لانڈرنگ کیس میں پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس لیڈر چرنجیت سنگھ چنی کو سمن جاری کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انہیں اگلی تاریخ کو ای ڈی کے سامنے حاضر ہونے کو کہا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ای ڈی نے چنی کے خلاف…

مزید پڑھیں »

کھرگون مسلم مخالف تشدد: زخمی ایس پی کا بیان، تلوار لے کر جلوس میں شامل لڑکے کو روکا تو گولی ماری گئی

بھوپال، 13اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کھرگون کے ایس پی سدھارتھ چودھری رام نومی کے موقع پر ہنگامہ آرائی میں زخمی ہو گئے تھے۔ اس کی ٹانگ میں چوٹ لگی ہے۔اب وہ ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل ہیں، جہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔ ایس پی نے میڈیا سے خصوصی بات چیت میں واقعہ…

مزید پڑھیں »

بھگوا دھاریوں کو ’آتنکی ‘ بننے کا مشورہ دینے والا سفاک پلکت مہاراج گرفتار

غاز ی آباد، 13اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)غازی آباد کے صاحب آباد میں مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے کے ملزم پلکت مہاراج عرف پلکت مشرا کو پولیس نے پیر کی شام لکھنؤ سے گرفتار کیا تھا۔ پولس کو وبھوتی کھنڈ میں اس کی لوکیشن مل رہی تھی۔ سرکل آفیسر اندرا پورم ابھے…

مزید پڑھیں »

50 سال سے پاکستان کی قید میں کیوں ہیں میجر کنول جیت سنگھ ؟ سپریم کورٹ نے مرکز سے مانگا جواب

نئی دہلی،13اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے بدھ کو مرکزی حکومت سے اس درخواست پر جواب داخل کرنے کو کہا، جس میں عرضی گزار نے کہا ہے کہ میجر کنولجیت سنگھ Major Kanwaljit Singh کو پاکستان کی حراست سے رہا کیا جائے۔ میجر کنولجیت سنگھ 1971 کی جنگ سے جنگی قیدی کے طور…

مزید پڑھیں »

کھرگون تشدد کیس میں کانگریس کے سینئر لیڈر ڈگ وجے سنگھ کی مشکلات میں اضافہ-اب تک چار ایف آئی آر درج

بھوپال،13؍اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مدھیہ پردیش کی حکومت نے ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس لیڈر ڈگ وجے سنگھ کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ کھرگون میں فرقہ وارانہ تشدد پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک اہلکار نے بدھ کو کہا کہ انہوں نے دوسری ریاست میں ایک مسجد کی تصویر…

مزید پڑھیں »
Back to top button