قومی خبریں

جہانگیر پوری تشدد معاملے میں 14 افراد گرفتار-ایک ہی طبقہ کے افرادکی گرفتاری پرسوال

نئی دہلی17اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شمال مغربی دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں پتھراؤ کے بعد پھوٹ پڑے تشدد کے سلسلے میں پولیس نے 14 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ حکام نے اتوار کو یہ اطلاع دی ہے۔حکام نے بتایاہے کہ گرفتار کیے گئے افراد میں ایک 21 سالہ نوجوان بھی شامل ہے، جس…

مزید پڑھیں »

’رام کے نام پرآگ بھڑکانا ہندتوا کی توہین‘ سنجے راوت کاحملہ،مدھیہ پردیش واقعہ پر رام بھی بے چین ہوں گے

ممبئی17اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیوسینا کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے راوت نے اتوارکوکہاہے کہ رام کے نام پر فرقہ وارانہ آگ بھڑکانا رام کے نظریات کی توہین ہے۔ انہوں نے کہاہے کہ یہاں تک کہ رام بھی مدھیہ پردیش کے کھرگون میں تشدد پر بے چین ہوں گے، جہاں رام نومی پر بھڑکنے…

مزید پڑھیں »

’سماجوادی پارٹی کو 100سیٹ مسلمانوں کی رہین منت‘ کمال فاروقی نے اکھلیش یادوکی خاموشی پرگھیرا،یہی رویہ رہاتوبڑانقصان ہوگا

لکھنؤ17اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش میں اہم اپوزیشن پارٹی سماج وادی پارٹی (ایس پی) اور اس کے صدر اکھلیش یادو پر مسلم کمیونٹی سے متعلق مسائل پر خاموشی اختیار کرنے کا الزام لگایا جا رہا ہے۔ ایس پی کے سینئر لیڈر اعظم خان کے کچھ حامیوں نے کھل کر ایسے الزامات لگائے ہیں۔…

مزید پڑھیں »

گورکھ ناتھ مندر حملہ کے ملزم مرتضیٰ پریواے پی اے UAPA نافذ

لکھنؤ ، 16اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گورکھپور یوپی میں گورکھ ناتھ مندر کی حفاظت پر تعینات اہلکاروں پر مہلک حملے کے ملزم احمد مرتضیٰ عباسی کو اب UAPA (غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ) کے تحت مقدمہ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ یوپی اے ٹی ایس نے ملزم پر یو اے پی…

مزید پڑھیں »

کیرالہ میں آر ایس ایس لیڈر کا قتل

پالکڑ (کیرالہ)16اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ضلع پالکڑمیں ہفتہ کے روز ایک راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) لیڈر کو ایک گینگ نے قتل کردیا۔ اس سے چند گھنٹے قبل ضلع میں پی ایف آئی لیڈر کے قتل کا معاملہ سامنے آیا تھا۔پولیس نے کہاہے کہ آر ایس ایس کے کارکن ایس کے سری…

مزید پڑھیں »

آگرہ: ہندو لڑکی سے رشتے پر مشتعل ہجوم نے مسلم شخص کے گھر کو نذر آتش کیا

آگرہ،16؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آگرہ میں دائیں بازو کے کارکنوں نے ایک ہندو خاتون کو اغوا کرنے کے الزام میں ایک مسلمان شخص کے خاندان کے دو مکاوں کو نذر آتش کر دیا۔ ویسے ایک ویڈیو کلپ میں متعلقہ خاتون نے کہا کہ وہ اس کے ساتھ اپنی مرضی سے گئی تھی۔  پولیس…

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش سے سرحد پارکرکے چاکلیٹ خریدنے آیا لڑکا گرفتار ، عدالتی حراست میں بھیجا گیا

اگرتلہ ، 15اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک بنگلہ دیشی نابالغ لڑکا جو چاکلیٹ خریدنے کے لیے بھارت بنگلہ دیش سرحد عبور کر کے غیر قانونی طور پر بھارت میں داخل ہوا تھا، کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے جمعہ کواس کی اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ امام…

مزید پڑھیں »

لائوڈ اسپیکر تنازعہ: بی جے پی لیڈر موہت کمبوج نے ملک بھر کے مندروں میں مفت لائوڈ اسپیکر دینے کا کیا اعلان

 نئی دہلی،15؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹانے کی سیاست بڑھ رہی ہے۔ اس دوران ایم این ایس کے راج ٹھاکرے نے 3 مئی تک کا الٹی میٹم دیا ہے۔ نیز  بی جے پی لیڈر موہت کمبوج نے ملک بھر کے مندروں میں مفت لائوڈ اسپیکر فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔…

مزید پڑھیں »

جے این یو کے باہر زعفرانی جھنڈا لگایا گیا،لکھا’بھگواجے این یو‘

نئی دہلی15اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)میں گوشت پرتنازعہ کھڑاکرنے کے بعداب یونیورسیٹی کے باہر زعفرانی جھنڈے اور کئی پوسٹر لگائے گئے ہیں۔ جس پر ’بھگواجے این یو‘لکھاہواہے۔ یہ جھنڈے اور پوسٹر جے این یو کے باہر اور مین گیٹ کے قریب سڑک پر لگائے گئے ہیں۔ حال ہی…

مزید پڑھیں »

کاشی وشوناتھ مندر-گیان واپی مسجد تنازعہ عدالت کا فیصلہ، کمشنر 19 اپریل کو دورہ کریں گے

وارانسی 15اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عدالت نے کاشی وشوناتھ-گیان واپی مسجد کیس کے سلسلے میں کمشنرکی تقرری کا فیصلہ کیا ہے۔ مقرر کردہ کمشنر 19 اپریل کو مندر-مسجد کمپلیکس کا دورہ کریں گے اور ویڈیو گرافی کریں گے۔ عدالت نے اس دوران سیکورٹی فورسز کی تعیناتی کا حکم دیا ہے، تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button