لکھنؤ17اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش میں اہم اپوزیشن پارٹی سماج وادی پارٹی (ایس پی) اور اس کے صدر اکھلیش یادو پر مسلم کمیونٹی سے متعلق مسائل پر خاموشی اختیار کرنے کا الزام لگایا جا رہا ہے۔ ایس پی کے سینئر لیڈر اعظم خان کے کچھ حامیوں نے کھل کر ایسے الزامات لگائے ہیں۔…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
لکھنؤ ، 16اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گورکھپور یوپی میں گورکھ ناتھ مندر کی حفاظت پر تعینات اہلکاروں پر مہلک حملے کے ملزم احمد مرتضیٰ عباسی کو اب UAPA (غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ) کے تحت مقدمہ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ یوپی اے ٹی ایس نے ملزم پر یو اے پی…
مزید پڑھیں »پالکڑ (کیرالہ)16اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ضلع پالکڑمیں ہفتہ کے روز ایک راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) لیڈر کو ایک گینگ نے قتل کردیا۔ اس سے چند گھنٹے قبل ضلع میں پی ایف آئی لیڈر کے قتل کا معاملہ سامنے آیا تھا۔پولیس نے کہاہے کہ آر ایس ایس کے کارکن ایس کے سری…
مزید پڑھیں »آگرہ،16؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آگرہ میں دائیں بازو کے کارکنوں نے ایک ہندو خاتون کو اغوا کرنے کے الزام میں ایک مسلمان شخص کے خاندان کے دو مکاوں کو نذر آتش کر دیا۔ ویسے ایک ویڈیو کلپ میں متعلقہ خاتون نے کہا کہ وہ اس کے ساتھ اپنی مرضی سے گئی تھی۔ پولیس…
مزید پڑھیں »اگرتلہ ، 15اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک بنگلہ دیشی نابالغ لڑکا جو چاکلیٹ خریدنے کے لیے بھارت بنگلہ دیش سرحد عبور کر کے غیر قانونی طور پر بھارت میں داخل ہوا تھا، کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے جمعہ کواس کی اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ امام…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،15؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹانے کی سیاست بڑھ رہی ہے۔ اس دوران ایم این ایس کے راج ٹھاکرے نے 3 مئی تک کا الٹی میٹم دیا ہے۔ نیز بی جے پی لیڈر موہت کمبوج نے ملک بھر کے مندروں میں مفت لائوڈ اسپیکر فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی15اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)میں گوشت پرتنازعہ کھڑاکرنے کے بعداب یونیورسیٹی کے باہر زعفرانی جھنڈے اور کئی پوسٹر لگائے گئے ہیں۔ جس پر ’بھگواجے این یو‘لکھاہواہے۔ یہ جھنڈے اور پوسٹر جے این یو کے باہر اور مین گیٹ کے قریب سڑک پر لگائے گئے ہیں۔ حال ہی…
مزید پڑھیں »وارانسی 15اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عدالت نے کاشی وشوناتھ-گیان واپی مسجد کیس کے سلسلے میں کمشنرکی تقرری کا فیصلہ کیا ہے۔ مقرر کردہ کمشنر 19 اپریل کو مندر-مسجد کمپلیکس کا دورہ کریں گے اور ویڈیو گرافی کریں گے۔ عدالت نے اس دوران سیکورٹی فورسز کی تعیناتی کا حکم دیا ہے، تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ…
مزید پڑھیں »جموں15اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے جمعہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر آئین کو بلڈوز کرنے کا الزام لگایا۔ انہوں نے یہ بھی کہاہے کہ بھگوا پارٹی کے لیڈران میں مسلمانوں کے گھر اور روزی روٹی چھیننے کا مقابلہ ہے۔ مدھیہ پردیش…
مزید پڑھیں »آحمدآباد،15؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات میں اسمبلی انتخابات سے پہلے کانگریس میں رسہ کشی ہے۔ ہاردک پٹیل کی جانب سے کانگریس کو نشانہ بنانے کے بعد یہ قیاس کیا جارہا تھا کہ وہ پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔ دریں اثناء عام آدمی پارٹی گجرات کے سربراہ گوپال اٹالیہ نے ایک بیان دیتے ہوئے کہا کہ…
مزید پڑھیں »









