نئی دہلی، 11 مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے جمعہ کو ایک فوجی افسر کی ماں کی درخواست پر سماعت کیلئے رضامندی ظاہر کرتے ہوئے مرکز کو اپنے بیٹے کو پاکستان سے واپس لانے کے لیے سفارتی ذرائع سے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت دی ہے۔ یہ فوجی افسر 24 سال…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی، 11 مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کو نظام الدین مرکز میں پورے مسجد احاطہ کو پھر سے کھولنے پر مرکز سے اپنا رخ واضح کرتے ہوئے جواب مانگا ہے۔ ساتھ ہی ہائی کورٹ نے پوچھا کہ مذہبی مقام کو پوری طرح سے کیوں نہیں کھولا جا سکتا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 11مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کے ایمس میں آج سے کورونا سے بچاؤ کے لیے ناک کی ویکسین کا بوسٹر ڈوز ٹرائل شروع ہو گیا ہے۔ ایمس میں کمیونٹی میڈیسن کے شعبہ کے پروفیسر ڈاکٹر سنجے رائے نے کہا کہ جمعہ سے اس کا ٹرائل شروع ہو گیا ہے۔ یہ ناک…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 11مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب میں پولیس نے جمعہ کو ایک بڑی کارروائی کی۔ پنجاب کے فیروز پور میں، لدھیانہ ایس ٹی ایف اور بی ایس ایف Border Security Force نے پاکستان کی سرحد سے متصل علاقے میں ہتھیاروں کا ایک بڑا ذخیرہ برآمد کیا ہے۔ ذرائع سے موصول ہونے والی…
مزید پڑھیں »ہائی کورٹ نے شرجیل امام کی درخواست پر پولیس سے جواب مانگا-غداری کے الزامات طے کرنے والی عرضی کوچیلنج نئی دہلی ، 11مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کو جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے طالب علم شرجیل امام کے خلاف بغاوت کے الزامات طے کرنے کو چیلنج…
مزید پڑھیں »کولکاتہ ، 11مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ چار ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی جیت مینڈیٹ کی حقیقی عکاسی نہیں ہے۔ وہیں ممتا بنرجی نے بی جے پی پر انتخابی مشینری کا استعمال کرکے ووٹ لوٹنے کا بھی الزام لگایا۔ بی جے…
مزید پڑھیں »بھوپال ، 11مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا نے مشہور شاعر منور رانا کو مشورہ دیا ہے کہ وہ یوپی چھوڑنے کا ارادہ ترک کر دیں۔یوپی میں یوگی آدتیہ کی سرکار برقرار ہے ، اور رام راج میں ہر ایک کیلئے جگہ ہے۔خیال رہے کہ منور رانا نے…
مزید پڑھیں »بھوپال ، 11مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش میں 2018 کے اسمبلی انتخابات میں کانگریس تبدیلی کے نعرے کے ساتھ انتخابی میدان میں اتری تھی ، اور جیت بھی حاصل کی ،اور اقتدار سازی بھی کی ؛لیکن پارٹی کی دھڑے بندی اور سندھیا کی بغاوت کی وجہ سے یہ تبدیلی زیادہ دیر نہیں چل…
مزید پڑھیں »بھوپال،11؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نیشنل لاء یونیورسٹی (NLIU) کے تقریباً 500 طلبہ نے پروفیسر تپن رنجن موہنتی پر جنسی استحصال sexual abuse کا الزام لگاتے ہوئے ان کے کیبن کے باہر گھیراؤ کیا، جس کے بعد انہوں نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس معاملے کو لے کر وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کی…
مزید پڑھیں »ممبئی،11؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی نے سیشن کورٹ میں 21 لاکھ روپئے کے قرض کی ادائیگی کے معاملے میں مجسٹریٹ عدالت کی طرف سے انہیں اور ان کے اہل خانہ کو جاری کیے گئے سمن کو چیلنج کیا۔ صنعتکار پرہلاد امرا کی شکایت پر اندھیری میٹروپولیٹن مجسٹریٹ نے شلپا،…
مزید پڑھیں »








