قومی خبریں

کنہیا کمار جلد ہی ہوں گے کانگریس میں شامل ، راہل گاندھی سے کرچکے ہیں ملاقات

نئی دہلی،16؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جواہر لال نہرو #یونیورسٹی کے سابق طالب علم #کنہیا کمار جلد #کانگریس پارٹی میں شامل ہو سکتے ہیں۔ اس تناظر میں انہوں نے کانگریس کے سینئر لیڈر #راہل گاندھی سے بھی ملاقات کی ہے۔ حالانکہ کانگریس کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ کنہیا کمار کو صرف بہار…

مزید پڑھیں »

ستر سال بعد ایک بار پھر  ’’ٹاٹا‘‘ کا ہوگا ایئر انڈیا ؟

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹاٹا گروپ اور #اسپائس جیٹ کے چیئرمین اجے سنگھ نے #ایئر انڈیا کو خریدنے کے لیے بولی لگائی ہے۔آج بولی لگانے کی آخری تاریخ تھی۔ ایئر #انڈیا پہلے ٹاٹا گروپ کے ساتھ تھا۔محکمہ سرمایہ کاری اور عوامی اثاثہ جات کے انتظام نے یہ معلومات سوشل #میڈیا پر دی ہیں۔بولی کا…

مزید پڑھیں »

وزیراعظم مودی نے 15 لاکھ کی قسط بھیجی

کھاتہ میں غلطی سے جمع 5.5 لاکھ کا استعمال ، بہار میں شخص گرفتار نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بہار کے ضلع کھگاریا میں ایک شخص کو وہ رقم واپس کرنے سے انکار پر گرفتار کرلیا گیا ہے جو اُس کے #بینک کھاتہ میں غلطی سے جمع ہوگئی اور اُس نے استعمال…

مزید پڑھیں »

پی ایم مودی کی پوری زندگی جھوٹ پر مبنی انھیں سچ سے ڈر لگتا ہے-راہل گاندھی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی آج دہلی میں اکھل بھارتیہ مہیلا #کانگریس کے یوم تاسیس #پروگرام میں شامل ہوئے۔ انھوں نے اس موقع پر اکھل بھارتیہ مہیلا #کانگریس کے نئے لوگو کا اجراء بھی کیا۔ اس دوران کارکنان کو خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے وزیر اعظم مودی…

مزید پڑھیں »

سونو سود کے خلاف انکم ٹیکس چھاپے-جس کواعزازسے نوازاجاناچاہیے،اس کے گھرانکم ٹیکس کے سروے؟

نئی دہلی15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مشہور و معروف #اداکار سونو سود کے گھر اور احاطہ میں انکم #ٹیکس ٹیم کے #افسران سروے کے لیے پہنچے ہیں۔ اس خبر سے سونو سود کے چاہنے والوں میں ہلچل مچ گئی ہے اور وہ سوچ میں پڑ گئے ہیں کہ کہیں #سونو سود کسی مشکل میں تو…

مزید پڑھیں »

بی جے پی ’چاچا جان‘ پرکیوں نہیں کرائے گی ایف آئی آر ؟ راکیش ٹکیت نے کھولا’راز‘

نئی دہلی ،15؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جیسے جیسے #اتر پردیش قانون ساز #اسمبلی کے انتخابات قریب آرہے ہیں ، ریاست میں سیاسی سرگرمیاں بڑھنے لگی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ سیاسی بیان بازی اور الزام تراشی کا دور بھی تیز ہو گیا ہے۔ #بھارتیہ کسان یونین کے رہنما راکیش #ٹکیت نے اسی…

مزید پڑھیں »

مظفرنگرفسادات کے وقت راکیش ٹکیت کہاں چھپے تھے؟مجلس کاپلٹ وار

’بی جے پی کاچاچا‘کہنے پرمجلس کاپلٹ وار،سیکولرزم پرسوال اٹھایا نئی دہلی15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حالانکہ یوپی انتخابات میں تقریباََ6 ماہ باقی ہیں لیکن اب سے #اباجان ، چاچا جان کے بہانے ہنگامہ آرائی ہوئی ہے۔کسانوں نے ہندو، #مسلم #اتحاد کا نیا نعرہ دیاجس کااچھا پیغام گیااور #فسادات کے زخم بھرنے لگے لیکن اویسی کی…

مزید پڑھیں »

جماعت میں گیا ابو بکر دہشت گرد کب ہوگیا:اہل خانہ

بہرائچ:15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملک کو دہلانے کی سازش کے الزام میں دہلی میں گرفتار اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے رہنے والے ابو بکر کے اہل خانہ کو یقین نہیں ہورہا ہے کہ ان کے گھر کا بیٹا #دہشت گردی کے کام میں کب اور کیسے شامل ہوگیا۔ضلع کے تھانہ قیصر گنج علاقے…

مزید پڑھیں »

پکوان گیس بھی خانگیانے کے در پر ؟

پکوان گیس سبسیڈی ختم ہونے کے دہانے پر حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پکوان گیس سیلنڈرس بھی اب شہریوں کو خانگی کمپنیوں کے استعمال کرنے پڑیں گے؟ چونکہ پکوان گیس سیلنڈر کی سپلائی اور مہنگائی کا طرز عمل مارکٹ میں خانگی کمپنیوں کے لیے راہموار کررہا ہے ۔ ان تازہ حالات کے بعد…

مزید پڑھیں »

چھ مبینہ دہشت گرد گرفتار ،دو نے پاکستان میں لی تھی ٹریننگ:دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کادعویٰ

نئی دہلی، 14 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس نے6 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ان میں سے دو نے پاکستان میں ٹریننگ لی تھی۔ دہلی #پولیس کے #اسپیشل سیل نے ان دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کی۔…

مزید پڑھیں »
Back to top button