حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے #ہیرا #گولڈ #گروپ کی مینجنگ ڈائرکٹر #نوہیرا شیخ کی عبوری ضمانت کو مستقل #ضمانت میں تبدیل کرتے ہوئے احکامات جاری کئے ہیں۔ عدالت عالیہ نے نوہیرا #شیخ کی درخواست خصوصی نظرثانی کو قبول کرتے ہوئے یہ احکام جاری کئے ہیں۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل سالیسٹر جنرل سوریا…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی،10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حکومت نے منگل کو کہا کہ اس کے پاس کچھ #روہنگیائی #مسلمانوں کے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی اطلاعات ہیں۔یہ معلومات مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ امور نیتیانند رائے نے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی غیر…
مزید پڑھیں »پکوان گیس سلینڈر کے ساتھ 5 کیلو کے اضافی سلینڈر کی سربراہی کا فیصلہ نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انڈین آئیل کارپوریشن نے نئے ایل پی جی کنکشن کیلئے ملک بھر میں مسڈ کال سہولت متعارف کی ہے۔ عوام نئے کنکشن کیلئے فون نمبر 8454955555 پر مسڈ کال کرسکتے ہیں۔ انڈین آئیل کارپوریشن…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حکومتوں اور حکومتی مشینری کی ایسی حرکتیں منظر عام پر آتی رہتی ہیں جو ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتی ہیں کہ کیا ہم 21 ویں صدی کے جمہوری ہندوستان میں رہ رہے ہیں یا ہم صرف #آزادی کے مغالطے میں رہ رہے ہیں۔ حکومت کا ایک ایساہی محکمہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #شرومنی اکالی دل نے منگل کو لوک سبھا میں مرکزی #زرعی #قوانین کا مسئلہ اٹھایا اور کہا کہ ان کالے قوانین پر ایوان میں بحث ہونی چاہیے اور #حکومت کو مشتعل کسانوں کے مطالبات کو قبول کرنا چاہیے۔پارٹی لیڈر ہرسمرت #کور #بادل نے دیگر پسماندہ طبقات (اوبی سی)…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میزورم-آسام تنازع پر مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ یہ مسئلہ دراصل سازش کے تحت بنایا گیا ہے تاکہ لوگ اس طرح لڑتے رہیں۔ نئی دہلی میں سرکاری زبان سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کی صدارت کرتے ہوئے امیت شاہ نے منگل کو کہا کہ وہ میزورم کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انتخابات میں مجرم شبیہ والے لیڈروں پرسخت موقف اختیارکرتے ہوئے #سپریم کورٹ نے منگل کے روزبہارکی نوسیاسی جماعتوں پرجرمانہ عائد کرتے ہوئے انہیں #توہین عدالت کامجرم ٹھہرایاہے۔ سپریم #کورٹ نے بہار #انتخابات میں امیدواروں کی #مجرمانہ تاریخ کو عام کرنے کے حکم کی عدم تعمیل کے لیے یہ سخت…
مزید پڑھیں »کہا،یوپی الیکشن کی وجہ سے حکومت کوبل لاناپڑا نئی دہلی10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)او بی سی ترمیمی بل کی حمایت کرتے ہوئے کانگریس نے منگل کوکہاہے کہ مرکز کو 50 فیصد کوٹہ کی حد کو ہٹانے پر غور کرنا چاہیے تاکہ اس سے #مہاراشٹرا میں #مراٹھا برادری اور کئی دیگر ریاستوں کے لوگوں کو…
مزید پڑھیں »نئی دہلی10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس رکن پارلیمنٹ #راہل گاندھی کے جموں و کشمیر کے دورے کا آج دوسرا دن ہے۔ 5 اگست ، 2019 کو جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے اور اسے دو مرکزی علاقوں میں تقسیم کرنے کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ ہے۔انھوں نے مکمل ریاستی حیثیت…
مزید پڑھیں »سری نگر10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے منگل کوکہاہے کہ اسمبلی انتخابات سے پہلے جموں و #کشمیر کی ریاستی حیثیت بحال ہونی چاہیے۔ اس کے ساتھ انہوں نے #جموں و کشمیر کے باشندوں کے لیے زمین اور #روزگار کے حقوق کی وکالت کی۔غلام نبی #آزاد نے کشمیرکے ضلع…
مزید پڑھیں »








