نئی دہلی ،06؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راکیش #استھانہ کی دہلی #پولیس کمشنر کے طور پر تقرری کو چیلنج کرنے والی ایک اور درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے۔ یہ درخواست پرشانت #بھوشن نے سی پی آئی ایل کی جانب سے دائر کی ہے۔ اس پٹیشن میں استھانہ کی تقرری کو منسوخ کرنے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی ،06؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے دھن آباد #جج قتل کیس میں ججوں کی شکایات پر سی بی آئی کے رویہ پر ناراضگی ظاہر کی ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ اس ملک میں ایسے کئی کیس ہیں جن میں #گینگسٹر / ہائی #پروفائل لوگ ملوث ہیں۔ ایسے لوگ #ججوں کو…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،06؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں کھیلوں کے میدان میں دیا جانے والا سب سے بڑا اعزاز راجیو #گاندھی کھیل رتن #ایوارڈ اب #ہاکی کے جادوگر میجر #دھیان چند کے نام پر رکھا گیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے خود ٹویٹ کر کے یہ معلومات دی ہے۔ پی ایم مودی نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 5 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے دہلی ہائی کورٹ کے جوڑے کے درمیان طلاق کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ اس سے قبل جوڑے نے نچلی عدالت کے طلاق دینے کے حکم کو #دہلی ہائی #کورٹ میں چیلنج کیا تھا جسے دہلی ہائی کورٹ نے برقرار رکھا تھا۔ سماعت کے…
مزید پڑھیں »سرکارنے نوجوانوں سے روزگارچھین لیا،جاسوسی ملک کابڑامسئلہ نئی دہلی5اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج پھر مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا اور یوتھ کانگریس کے کام کی تعریف کی۔ راہل گاندھی نے کہاہے کہ میں یوتھ کانگریس کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ ایک تنظیم نے کورونا میں لوگوں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی5اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیراعظم نریندرنے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ اترپردیش میں پردھان منتری غریب کلیان ان یوجنا (Pradhan Mantri Garib Kalyan Anna Yojana) کے مستفیدین سے بات چیت کی۔ اس موقع پر #اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ بھی موجود تھے۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پانچ اگست…
مزید پڑھیں »لکھنئو:05اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی میں سال 2022 کے انتہائی اہم اسمبلی انتخابات کے پیش نظر الیکشن کمیشن آف انڈیا نے پولنگ بوتھ کی زمرہ بندی کے لئے #شیڈول کا اعلان کر کے اپنی تیاریاں شروع کردی ہیں نئے پولنگ بوتھ اور پولنگ سنٹرس کی ناموں کو ترتیب دینے کے کام کاآغاز 17اگست سے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی5اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی)نے ای کامرس کمپنی #فلپ کارٹ (flipkart) اور اس کے پروموٹرز کو فارن ایکسچینج ایکٹ کی مبینہ خلاف ورزی پر10600کروڑروپے کے شو کاز نوٹس جاری کیے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے جمعرات کو یہ معلومات دی ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ فلیپ کارٹ ، اس کے بانی سچن…
مزید پڑھیں »لکھنؤ،5؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے جمعرات کو دعویٰ کیا کہ حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے اترپردیش کے لوگوں کی ناراضگی کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ ایس پی ریاست میں آئندہ اسمبلی انتخابات میں 400 سیٹیں جیتے گی۔ ایس پی صدر…
مزید پڑھیں »لکھنؤ4اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پولیس نے آر ایس ایس سربراہ #موہن بھاگوت (RSS chief Mohan Bhagwat) کے خلاف قابل اعتراض پوسٹ کے سلسلے میں ایک شخص کوگرفتار کیا ہے۔ یہ گرفتاری ضلع سنبھل سے کی گئی ہے۔ سنگھ کے سربراہ موہن #بھاگوت کے خلاف ایک #واٹس ایپ گروپ پر مبینہ طور پر #گستاخانہ پوسٹ…
مزید پڑھیں »








