نئی دہلی،24؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں بچوں کے لئے کورونا ویکسین ستمبر تک شروع کی جاسکتی ہے۔ #ایمس کے سربراہ ڈاکٹر #رندیپ گلیریا (Dr Randeep Guleria) نے این ڈی ٹی وی سے گفتگو میں اس کا اشارہ دیاہے۔ اب تک ہندوستان میں 42 کروڑ سے زیادہ کورونا ویکسین کی خوراکیں دی جاچکی ہیں۔…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی،24؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مانسون 2021 نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارش کے ساتھ دستک دی ہے۔ معمولات زندگی کئی ریاستوں میں بری طرح متاثر ہے، سڑک اور ریل ٹریفک نمایاں طور پر متاثر ہوئی ہے۔ ہندوستانی ریلوے کے کئی روٹ کو بدل دیا گیا ہے ۔ کئی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،23؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پارلیمنٹ کا مانسون سیشن جاری ہے۔ حالانکہ پیگاسس،مہنگائی ، کورونا کے معاملے پر ہنگامے کی وجہ سے کارروائی متاثر ہورہی ہے۔ #لوک-سبھا #اسپیکر اوم برلا نے آج ایوان میں اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ارکان #پارلیمنٹ کوروناکے موضوع پر سنجیدگی کا مظاہرہ کریں۔ کورونا اور ویکسی نیشن…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 23 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پیگاسس جاسوسی کیس میں بہت سے نئے ناموں کی ایک دوسری فہرست جاری کی گئی ہے۔ اس فہرست میں سابق سی بی آئی ڈائریکٹر آلوک ورما اور صنعتکار #انیل امبانی (Anil Ambani) کے نام بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ #راکیش استھانہ اور ورما کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،23؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حزب اختلاف کی ہنگامہ آرائی کی وجہ سے پارلیمنٹ کا مون سون اجلاس بری طرح متاثر ہوا ہے۔ جمعرات کے بعد جمعہ کے روز بھی حزب اختلاف کے ممبران #پارلیمنٹ کی ہنگامہ آرائی کی وجہ سے دونوں #ایوانوں – #راجیہ سبھا اور #لوک سبھا کی کارروائی ملتوی کرنی پڑی۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 23 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ڈیجیٹل کرنسی ہندوستان میں حقیقت بن سکتی ہے۔ ریزرو بینک آف انڈیا (Reserve Bank of India) کے ڈپٹی گورنر ٹی روی شنکر نے اشارہ دیا ہے کہ آر بی آئی ہندوستان میں اپنا مرکزی بینک ڈیجیٹل کرنسی (Central Bank Digital Currency) لانے پر غور کر رہا ہے۔…
مزید پڑھیں »جموں23جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جموں وکشمیر (Jammu and Kashmir) پولیس نے پانچ کلوگرام دھماکہ خیز مواد (آئی ای ڈی) پر مشتمل #ڈرون کو گولی مار کرضائع کردیا اور ضلع جموں کے سرحدی علاقے میں #سرحد عبور کرتے ہوئے #دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ عہدیداروں نے یہ معلومات جمعہ کودی ہیں۔…
مزید پڑھیں »ممبئی23جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پورنوگرافی کے معاملے میں گرفتار بزنس مین اور بالی ووڈ #اداکارہ #شلپا شیٹی کے شوہر راج کندر اور ریان تھورپے کو 27 جولائی تک پولیس تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔ راج کندرا کا ریمانڈ آج (23 جولائی) کو ختم ہورہا تھا۔ممبئی پولیس کی ٹیم ان کے ساتھ راج کندرا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی23جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یو اے پی اے کے تحت گرفتار سابق کانگریس کونسلر #عشرت جہاں (Ishrat Jahan) نے جمعہ کے روز شمال مشرقی #دہلی #فسادات #کیس میں عدالت سے ضمانت پر رہا کرنے کی اپیل کی ہے۔ عشرت کا دعویٰ ہے کہ دہلی #پولیس کے پاس ان کے خلاف ایک بھی ثبوت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 22 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترنمول کانگریس کے ایک رکن نے جمعرات کو راجیہ سبھا میں کارروائی کے دوران #انفارمیشن ٹکنالوجی اور مواصلات وزیر اشوینی وشنو کے ہاتھوں سے کاغذ چھین لیا اور اسے ہوا میں پھینک دیا۔ وشنو اس وقت ایوان بالا میں #پیگاسس سافٹ ویئر کے ذریعہ ہندوستانیوں کی جاسوسی…
مزید پڑھیں »







