ستنہ / چترکوٹ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش اور مدھیہ پردیش کے سرحد چترکوٹ میں گزشتہ پانچ دنوں سے چل رہا آر ایس ایس کا چنتن کیمپ (RSS Contemplation Camp) آج اختتام پذیر ہوگیا۔ اس دوران تنظیم کو مضبوط کرنے کے لئے کئی بڑے فیصلے کئے گئے تو سیاست پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ اس…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قومی اہلیتی داخلہ امتحان (NEET) کا پوسٹ گریجویٹ امتحان 11 ستمبر کو ہوگا۔ مرکزی وزیر صحت منسکھ مانڈویہ نے منگل کے روز یہ اعلان کیا۔منڈاویہ نے ٹویٹ کیا ہے کہ ہم نے 11 ستمبر 2021 کو NEET پوسٹ #گریجویٹ #امتحانات لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نوجوان #خواہشمندوں کو میری…
مزید پڑھیں »کہا طلبہ کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑنہ کیاجائے نئی دہلی،13جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے نیٹ ایم ڈی ایس (ڈینٹل سرجری) کورس میں داخلے کے لئے کائونسلنگ میں تاخیر پر سپریم کورٹ نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ #سپریم کورٹ نے کہا کہ طلبہ کے مستقبل کے لئے یہ اچھا نہیں ہے کہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی13جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں مرکزی وزیروں کی یونین کونسل میں ردوبدل کے چند دن بعد حکومت نے کابینہ کی بااختیار کمیٹیاں تشکیل دی ہیں جس کے تحت مرکزی وزیروں اسمرتی ایرانی ، بھوپندر یادو اور سربانند سونووال کو وزیر اعظم کی سربراہی والی کابینہ کمیٹی برائے…
مزید پڑھیں »بنگلورو،13جولائی: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سائبر دنیا کا جیسے جیسے دائرہ بڑھتا جارہا ہے، سائبر کرائم کے نئے طریقے سامنے آرہے ہیں۔ تازہ ترین معاملہ #بنگلور کا ہے، جہاں وائٹ فیلڈ پولیس کی اکنامک اینڈ نارکوٹکس سیل #پولیس نے 33 سال کی عمرکے ساتویں فیل شخص سدھارتھا کو #گرفتار کیا ہے۔ اس #شخص نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،13جولائی: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کمیشن برائے خواتین (Delhi Commission for Women) کی چیئرپرسن سواتی مالیوال نے تہاڑ جیل میں #خواتین #قیدیوں کے لئے کوٹھریوں کے اندر بیت الخلاء میں دروازے لگانے، وکیلوں کی تعداد میں اضافہ کرنے اور کووڈ 19 کے مقدمات پر قابو پانے تک’ملاقات‘ پروگرام دوبارہ شروع کرنے کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،13جولائی: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا اترپردیش اسمبلی انتخابات کے لئے تنظیم اور کارکنان کا حوصلہ بڑھانے کے لئے 16 جولائی سے ریاست کا دورہ کریں گی۔منگل کو ذرائع نے یہ اطلاع دی۔کانگریس ذرائع نے بتایا کہ اس سے قبل پرینکا گاندھی کا 14 جولائی کو لکھنؤ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،13؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل عام آدمی پارٹی اور سہلدیو بھارتیہ سماج پارٹی (ایس بی ایس پی) کے مابین اتحاد کی اطلاعات کے درمیان آپ کے رہنما سنجے سنگھ نے منگل کو واضح کیا کہ اتحاد کے حوالے سے دونوں #جماعتوں کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،13جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے موجودہ آدھار کارڈ ہولڈرز کو نیا نمبر جاری کرنے کے طریقہ کار اور اصول وضع کرنے کی درخواست پر مرکز اور یو آئی ڈی اے آئی (UIDAI) سے منگل کے روز جواب مانگا۔جسٹس ریکھا پیلی نے یہ نوٹس تاجر راجن اروڑا کی دائر درخواست پر…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ،13؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اور یوپی کے ممبر پارلیمنٹ اعظم خان اور ان کے بیٹے کو کورونا انفیکشن سے صحت یاب ہونے کے بعد منگل کو اسپتال سے فارغ کردیا گیا۔ دونوں کو اسپتال سے فارغ ہونے کے بعد #اترپردیش کی سیتا پور جیل بھیج دیا…
مزید پڑھیں »






