قومی خبریں

وسیم رضوی کی بڑھی پریشانی : ڈرائیور کی اہلیہ نے لگایا عصمت دری کا الزام ،تھانہ میں دی تحریر

لکھنؤ،22جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی ہمیشہ ہی سرخیوں میں رہتے ہیں۔ کبھی متنازعہ تبصرے کی وجہ سے اور کبھی کسی اور وجہ سے ۔وہ ایک بار پھر تنازعہ میں ہے اور اس بار معاملہ ذرا سنجیدہ ہے۔ وسیم رضوی پر اپنے ہی ڈرائیور کی بیوی سے زیادتی…

مزید پڑھیں »

نریندرمودی 24جون کو ٹوائے کیتھن کے شرکاء کے ساتھ گفتگوکریں گے

نئی دہلی22جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)وزیراعظم نریندرمودی 24جون کو صبح 11بجے ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعہ ٹوائے کیتھن 2021کے شرکاء کے ساتھ بات چیت کریں گے۔تعلیم کی وزارت ، ڈبلیو سی ڈی کی وزارت ، ایم ایس ایم ای کی وزارت ، ڈی پی آئی آئی ٹی ، ٹیکسٹائل کی وزارت ، آئی اینڈ بی کی…

مزید پڑھیں »

اپوزیشن اتحادکی مہم تیزہوگی:شتروگھن سنہا

نئی دہلی22جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)کانگریس کے رہنما شتروگھن سنہا نے ملک میں تیسرے محاذ کی ہلچل کو ایک قابل ستائش اقدام قرار دیا ہے۔ شتروگھن سنہا نے کہاہے کہ یشونت بھائی ایک اسٹیٹس مین ہیں۔ ملک کے سب سے بڑے سیاسی چانکیہ شرد پوار جی اور اچھے قائدین اس میں شامل ہو رہے ہیں۔…

مزید پڑھیں »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ بدستور جاری

نئی دہلی،22؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)ایک دن کی راحت کے بعد آج منگل 22 جون 2021 کو آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے فیول آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کیا ہے۔ آج پٹرول کی قیمت میں 28 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے جبکہ ڈیزل بھی 26 پیسے فی لیٹر مہنگا…

مزید پڑھیں »

کورونا پر وائٹ پیپر جاری کرراہل گاندھی نے کہا – مقصد انگلی اٹھانا نہیں بلکہ مدد کرنا ہے

نئی دہلی،22؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مرکزی حکومت کو کورونا کی تیسری لہر کے بارے میں متنبہ کیا ہے۔ کوڈ پر وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے ملک کو جو پریشانی ہوئی ہے وہ پورا ملک جانتا ہے۔ ہم…

مزید پڑھیں »

بزرگ مسلم کی پٹائی معاملہ تھانہ آکر بیان درج کرانے سے ٹویٹر کے ایم ڈی کا انکار ، پولیس نے بھیجا ایک اور نوٹس

غازی آباد، 21 جون : (اردودنیا/ایجنسیاں)کے ایم ڈی نے سوشل میڈیا پر بزگ مسلمان شخص کے حساس ویڈیو کلپ کے وائرل ہونے سے متعلق معاملے میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے تحقیقات میں شامل ہونے کی پیش کش کی ہے۔ غازی آباد پولیس نے ان سے کہا تھا کہ وہ لونی…

مزید پڑھیں »

بغیرگناہ کے 4 سال جیل :این آئی اے عدالت نے حبیب میاں کو بری کیا

بنگلورو21جون: (اردودنیا/ایجنسیاں)اگرتلہ کے 41 سالہ حبیب میاں نے بغیرکسی غلطی کے 4 سال جیل میں گزارے۔ اب بنگلورو کی این آئی اے عدالت نے انہیں بری کردیا ہے۔ان پر دہشت گردوں کی مدد کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ یو اے پی اے کے تحت انھیں 4 سال تک…

مزید پڑھیں »

غیرقانونی تبدیلی ٔ مذہب کی آڑ میں داعی ٔ اسلام ڈاکٹر عمر گوتم اور مفتی جہانگیر گرفتار

لکھنؤ؍غازی آباد،21جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) یوپی اے ٹی ایس نے لکھنؤ سے مبینہ غیر قانونی تبدیلی ٔمذہب کے دو مبینہ ملزمان مولانا عمر گوتم اور مولانا جہانگیر کو گرفتار کرلیا ہے،جس کا انکشاف سرکاری رپورٹ سے ہوا ہے ۔اے ٹی ایس کے پریس ریلیز کے مطابق ان دونوں پر اب تک ایک ہزار…

مزید پڑھیں »

ایودھیا زمین گھوٹالے پر سنجے سنگھ کاچیلنج 7 دن ہوگئے ، نہ جانچ شروع ہوئی، نہ ہی مجھ پر ہتک عزت کامقدمہ ہوا

نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے اب ایودھیا میں ایک اور زمین کی خریداری میں چندہ چوری کرنے کا الزام لگایا ہے۔ الزام ہے کہ 20 لاکھ مالیت کی اراضی رام جنم بھومی تیرتھ ٹرسٹ کو اڑھائی کروڑ میں فروخت کی گئی تھی۔ سنجے…

مزید پڑھیں »

کل جماعتی میٹنگ سے قبل پارٹی سے مشورہ ہوگا:محبوبہ مفتی

نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ محبوبہ مفتی نے بتایا ہے کہ جموں و کشمیر میں وزیر اعظم نریندر مودی کی تمام فریقوں سے ملاقات کے لیے مرکز کی دعوت پر کل ان کی پارٹی میٹنگ کرے گی۔ محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ مجھے 24 جون کومیٹنگ…

مزید پڑھیں »
Back to top button