نئی دہلی ،19؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)دہلی سے متصل غازی آباد میں مسلم بزرگ عبد الصمد کی پٹائی اور داڑھی کاٹنے کے معاملے کے ملزم میں ایس پی رہنما امید پہلوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ اس کی گرفتاری کے لئے غازی آباد پولیس چھاپے مار رہی تھی۔ غازی آباد پولیس کو…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
چندی گڑھ، 19جون : (اردودنیا/ایجنسیاں)’فلائنگ سکھ‘ کے نا م سے مشہور ہندستانی رنر ملکھا سنگھ کا جمعہ کی رات جان لیوا کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔ وہ 91برس کے تھے۔ ان کے کنبہ کے ترجمان نے یہ اطلاع دی۔ ان کے کنبہ میں تین بیٹیاں ڈاکٹر مونا سنگھ،…
مزید پڑھیں »گوہاٹی ،18؍جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)آسام میں آج کانگریس کو اس وقت بڑا دھچکا لگا جب اس کے انتہائی مخلص اور اہم ایم ایل اے نے پارٹی چھوڑکر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ وہ پیر کو بی جے پی میں شامل ہوں گے۔ روپ جیوتی کرمی نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،18؍ جون :(اردودنیا/ایجنسیاں)ہندوستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر ختم ہورہی ہے ۔ کورونا کے نئے کیسز میں مستقل کمی آ رہی ہے۔ اس کے ساتھ فعال کیسز کی تعداد بھی کم ہو رہی ہے۔ جمعہ کو مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 18 جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)ڈومینیکا کی ایک عدالت نے کاروباری شخص مہل چوکسی کو جمعرات کے روز جیل بھیجنے کا حکم دیا تھا لیکن فی الحال اس کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے وہ اسپتال میں زیر علاج رہے گا۔ ہندوستان میں چوکسی کے وکیل نے یہ اطلاع دی۔ اس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،18؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)دہلی تشدد کیس میں طلبہ کارکنوں کی ضمانت کے خلاف دہلی پولیس کی درخواست پر سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اس کا اثر پورے ملک پر پڑے گا۔ دہلی تشدد کیس میں طالب علم کارکن نتاشا ناروال ، دیونگانہ کالیتا اور آصف اقبال کو جمعرات کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،18؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے جمعہ کو نئی دہلی میں کانگریس کے صدر سونیا گاندھی اور پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی سے ملاقات کی۔ اسٹالن کی حال ہی میں وزیر اعلی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد کانگریس کے اعلی رہنماؤں کے ساتھ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 18 جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)ہندوستان نے کہا ہے کہ پاکستان میں قید ہندوستانی شہری کلبھوشن جادھو کو اپیل کا حق فراہم کرنے والے قانون میں کئی خامیاں ہیں۔ وزارت خارجہ کے ترجمان اریندم باگچی نے کہا کہ پاکستان کی قومی اسمبلی سے منظور شدہ جائزہ اور نظرثانی بل 2020 میں عالمی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 18جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)ملک میں کرونا بحران کے دوران بھکمری مزید بڑھی ہے ،جبکہ ہندوستان کے امیروں کی سوئس (سوئٹزرلینڈ کے) بینکوں میں جمع رقومات میں اضافہ ہو گیا۔ میڈیا میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق کورونا والے سال 2020 میں سوئٹزرلینڈ کے مختلف بینکوں میں ہندوستانی شہریوں اور فرموں کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 18جون : (اردودنیا/ایجنسیاں) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء آصف اقبال جن پر دہلی فسادات کے معاملہ میں یو اے پی اے کے تحت الزام لگائے گئے تھے، گزشتہ دنوں عدالت ِ عالیہ کے حکم پر رہا ہوئے اور اسی طرح ’’پنجڑا توڑ‘کے دیگر کارکن طلباء دیوانگنا کلیتااور نتاشا…
مزید پڑھیں »






