نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)2019 کے لوک سبھا انتخابات میں کانگریس لیڈر ششی تھرور نے انتخابی مہم میں سب سے زیادہ رقم خرچ کی۔ ان کے بعد پیسہ خرچ کرنے کے معاملے میں بی جے پی کے تیرتھ سنگھ راوت دوسرے نمبر پر رہے۔ حال ہی میں الیکشن کمیشن (ای سی) کے جاری…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی ،18 جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)ایک دن بعد آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک بار پھر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول 27 پیسے اور ڈیزل 30 پیسے مہنگا ہوگیا۔ اس کی وجہ سے ممبئی میں پٹرول 103 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 95…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،17؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے جمعرات کو ان ریاستوں کو نوٹس بھیجا ہے جنہوں نے ابھی تک بارہویں بورڈ کے امتحانات منسوخ نہیں کیے ہیں۔ کورونا وائرس کے پیش نظر اس سال بھی ملک میں بورڈ کے امتحانات منسوخ کیے جارہے ہیں، لیکن ابھی تک 28 میں سے 18…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،17؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)دہلی پولیس نے کسانوں کے احتجاج کے دوران لال قلعہ میں ہونے والے تشدد کے سلسلے میں دیپ سدھو اور دیگر کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کی ہے۔ چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ گجیندر سنگھ ناگر 19 جون کو دوپہر 2 بجے نئے چارج شیٹ کا جائزہ لینے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی 17جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)اترپردیش کے غازی آبادکے ایک بزرگ شخص کوزیادتی کا نشانہ بننے سے متعلق وائرل ویڈیوپرتنازعہ اوربڑھتاجارہاہے۔اس معاملے کے بارے میں دارالحکومت دہلی میں بالی ووڈاداکارہ سوورا بھاسکر،ٹویٹر انڈیا کے سربراہ منیش مہیشوری اور دیگر کے خلاف شکایت درج کی گئی ہے۔یہ شکایت دہلی کے تلک مارگ پولیس اسٹیشن…
مزید پڑھیں »رائے پور17جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)رام دیو کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ رام دیوکے خلاف رائے پور کے سول لائن تھانے میں کورونا کے علاج میں استعمال ہونے والی دوائیوں پر سوالات اٹھانے پرمقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بابا کے خلاف ناقابل ضمانت دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:17جون(اردودنیا/ایجنسیاں) دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شمالی دہلی فسادات کے ملزم طالب علموں اور کارکنوں دیونگنا کلیتا، نتاشا نروال اور آصف اقبال کو جیل سے رہا کرنے کا حکم دیا جسٹس سدھارتھ مردول اور انوپ جے رام کی بنچ نے سماعت 15:30 بجے تک ملتوی کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)دہلی پولیس کرائم برانچ نے جے این یو میں جنوری 2020 میں ہونے والے تشدد کے بعد دو واٹس ایپ گروپ کے 33 ممبران کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لئے گوگل کو خط لکھا ہے۔ گوگل نے اس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی…
مزید پڑھیں »لکھنؤ:(اردودنیا/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کی موجودگی میں صاحب آباد سے بی ایس پی کے سابق ایم ایل اے مسٹر امر پال شرما اپنے سینکڑوں ساتھیوں کے ساتھ آج سماجوادی پارٹی میں شامل ہوگئے۔مسٹر امر پال شرما نے 2022 میں مسٹر اکھلیش یادو…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)اولمپک کھیلوں کے تمغہ یافتہ سشیل کمار سے وابستہ ساگر ڈھنکڑ قتل کیس میں پولیس نے 11 ویں ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ اس کیس میں پیشے سے جوڈو کوچ سبھاش کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس معاملے میں اب تک مجموعی طور پر 11 ملزمان کو گرفتار کیا…
مزید پڑھیں »






