قومی خبریں

رابرٹ واڈرا سے ای ڈی کی پوچھ گچھ، لندن جائیداد کیس میں دوبارہ طلبی

"ای ڈی مجھے ہراساں کر رہی ہے، میں قانون کی مکمل پاسداری کر رہا ہوں۔" — رابرٹ واڈرا

مزید پڑھیں »

بہار ووٹر لسٹ تنازعہ: سپریم کورٹ 10 جولائی کو ای سی آئی کے فیصلے پر چیلنج کی عرضیوں کی سماعت کرے گا

"الیکشن سے قبل ووٹر لسٹ میں خصوصی نظرثانی غیر ضروری اور مشکوک عمل ہے"، درخواست گزاروں کا مؤقف۔

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات کا نیا گولڈن ویزا: بھارت کے لیے خصوصی رعایت، صرف 23 لاکھ میں تاحیات رہائش

"یہ بھارتی شہریوں کے لیے سنہری موقع ہے۔ اب بغیر کسی بھاری سرمایہ کاری کے متحدہ عرب امارات میں مستقل رہائش حاصل کی جا سکتی ہے۔" - ریاد کمال ایوب، ریاد گروپ

مزید پڑھیں »

جج کے گھر سے نقدی برآمدگی معاملہ: نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے کہا مرکز ‘مجبور’، عدلیہ پر ‘آئیڈز آف مارچ’ کا حوالہ

جج کے گھر سے اتنی بڑی نقدی ملتی ہے تو اسے فوری طور پر فوجداری معاملے کے طور پر لینا چاہیے اور ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا چاہیے" - جگدیپ دھنکھڑ

مزید پڑھیں »

سابق چیف جسٹس چندرچوڑ کی وضاحت:سرکاری رہائش میں طویل قیام کا کوئی ارادہ نہیں

"اب میں صرف اتنا چاہتا ہوں کہ مجھے کچھ مہلت ملے تاکہ میں یہ جان سکوں کہ میں کرائے کے مکان کے لیے واقعی کتنا خرچ اٹھا سکتا ہوں۔" — جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ

مزید پڑھیں »

سنجے کپور کے آخری الفاظ: ’’میں نے کچھ نگل لیا ہے‘‘، شہد کی مکھی یا دل کا دورہ؟ حقیقت کیا ہے؟

"میں نے کچھ نگل لیا ہے" — سنجے کپور کے آخری الفاظ نے ان کی موت پر ایک عجیب الجھن پیدا کر دی، کیا یہ دل کا دورہ تھا یا شہد کی مکھی کا ڈنک؟

مزید پڑھیں »

دہلی: وزیر پور کے جیلر والا باغ میں 500 سے زائد جھونپڑیاں منہدم، مقامی لوگوں میں غصہ

”ہم بچپن سے یہاں رہ رہے ہیں، آج ہمارے پاس نہ گھر ہے، نہ امید۔ صرف ووٹ کے وقت ہمیں یاد کیا جاتا ہے“ — ایک مقامی رہائشی

مزید پڑھیں »

دہلی میں 36 بنگلہ دیشی شہری گرفتار، ممنوعہ ایپ والا فون ضبط، 17 بچے بھی شامل

دہلی پولیس نے بڑے پیمانے پر چھاپہ مار کارروائی کر کے 36 غیر قانونی طور پر مقیم بنگلہ دیشی باشندوں کو گرفتار کیا، جن کے قبضے سے 7 فون اور ممنوعہ ایپس برآمد ہوئیں۔

مزید پڑھیں »

بھارت میں 15 سال بعد مردم شماری کا آغاز، حکومت کا نوٹیفکیشن جاری

"یہ مردم شماری نہ صرف ڈیجیٹل ہوگی بلکہ عوام کو خود اندراج کا موقع دے گی، اور پہلی بار ذات کی بنیاد پر اعداد و شمار جمع کیے جائیں گے۔" – وزارت داخلہ

مزید پڑھیں »

جدہ سے حجاج کرام کو لے کر لوٹے طیارہ کے پہیہ میں آگ، لکھنؤ ایئرپورٹ پر بڑا حادثہ ہوتے ہوتے بچا

“پائلٹ کی ہوشیاری اور فائر بریگیڈ کی فوری کارروائی سے 250 سے زائد حجاج کرام کی جان بچائی جا سکی۔”

مزید پڑھیں »
Back to top button