قومی خبریں

سرکاری اداروں میں آوارہ کتوں کے خطرے پر 7 نومبر کو اہم ہدایات جاری ہوں گے-سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے کہا کہ جہاں ملازمین آوارہ کتوں کو خوراک اور پناہ فراہم کرتے ہیں، وہاں یہ جانور خطرے کا باعث بن سکتے ہیں، اس لیے 7 نومبر کو واضح ہدایات جاری کی جائیں گی۔

مزید پڑھیں »

انیل امبانی کے ریلائنس گروپ پر ای ڈی کی کارروائی، 3,084 کروڑ روپے کے اثاثے قرق

ای ڈی نے منی لانڈرنگ کے معاملے میں ریلائنس گروپ کی 40 سے زائد جائیدادیں قرق کیں، جن میں ممبئی، دہلی، پونے اور حیدرآباد سمیت کئی شہروں کی عمارتیں، دفاتر اور رہائشی یونٹ شامل ہیں۔

مزید پڑھیں »

260 روپے کی چوری کا الزام! الہ آباد ہائی کورٹ نے ٹکسال ملازم کو ضمانت دینے سے انکار کر دیا

عدالت نے کہا کہ ٹکسال میں چوری کا معاملہ معمولی نہیں، کیونکہ یہ ادارہ ملک کی معیشت سے براہ راست جڑا ہوا ہے۔

مزید پڑھیں »

ریاستی الیکشن کمیشن کی بڑی کارروائی، ووٹر لسٹ سے لاکھوں جعلی نام ہٹانے کی تیاری

یوپی کے کئی اضلاع میں ووٹر لسٹوں میں بڑے پیمانے پر نقلی نام سامنے آئے ہیں۔ ریاستی الیکشن کمیشن نے اس سنگین مسئلے کو درست کرنے کے لیے اسپیشل انٹینسیو ریویژن مہم شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے آوارہ کتوں کے معاملے میں ریاستوں کو آڑے ہاتھوں لیا، چیف سکریٹریز کی ذاتی حاضری لازمی قرار

"عدالت کے حکم کا کوئی احترام نہیں، تو ٹھیک ہے — انہیں آنے دیں"، جسٹس وکرم ناتھ کا سخت تبصرہ۔

مزید پڑھیں »

عشق، ہوس نہیں” : متاثرہ کی شادی کے بعد سپریم کورٹ نے عصمت دری کے مجرم کی سزا منسوخ کر دی

سپریم کورٹ نے کہا کہ یہ ایک غیر معمولی معاملہ ہے جس میں قانون کو انصاف کے مفاد میں جھکنا پڑا، کیونکہ متاثرہ اور مجرم اب ازدواجی زندگی میں خوش ہیں۔

مزید پڑھیں »

نومبر 2025 میں بینک 11 دن بند رہیں گے، مکمل فہرست جاری

نومبر 2025 میں ملک بھر کے بینک 11 دن بند رہیں گے، آر بی آئی نے عوامی اور علاقائی تعطیلات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔

مزید پڑھیں »

"میں 5 سال 5 ماہ سے جیل میں ہوں…” — عمر خالد، فاطمہ اور شرجیل کی دہلی فسادات کیس میں سپریم کورٹ سے ضمانت کی اپیل

"میں 5 سال اور 5 ماہ سے جیل میں ہوں..." — گلفشاں فاطمہ کے وکیل نے کہا، "پانچ سال بعد بھی ضمانت پر سماعت مکمل نہیں ہوئی، جبکہ پولیس بار بار ضمنی چارج شیٹس داخل کر رہی ہے۔"

مزید پڑھیں »

الہ آباد ہائی کورٹ نے عباس انصاری کو بڑی راحت دی، ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس میں کارروائی اگلی سماعت تک معطل

الہ آباد ہائی کورٹ نے عباس انصاری کے خلاف چل رہے ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی روک کر انہیں فوری ریلیف دیا ہے، کیس کی اگلی سماعت 31 دسمبر 2025 کو ہوگی۔

مزید پڑھیں »

ملیکارجن کھڑگے کا آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ، سردار پٹیل کا حوالہ، بی جے پی کا سخت ردعمل

"آر ایس ایس کی سوچ زہر کے مانند ہے، سردار پٹیل نے بھی اس پر پابندی لگائی تھی،" ملیکارجن کھڑگے کا بیان۔

مزید پڑھیں »
Back to top button