سرینگر (اردودنیا/ایجنسیاں)آرٹیکل 370 پر تبصرہ کرنے کولے کر کانگریس لیڈر دگ وجے سنگھ کی تنقید کے درمیان، پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے آج کہا کہ اگر ہندوستانی آئین کے بانی بی آر امبیڈکر زندہ ہوتے تو بی جے پی نے ان کوبھی پاکستان نواز کا لیبل لگا دیا…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)روس کی کورونا ویکسین اسپوتنک 15 جون سے دہلی کے اندراپرستھ اپولو اسپتال دہلی میں دستیاب ہوگی۔ ابھی تک دہلی میں سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا (ایس آئی آئی) کے کوویشیلڈ اور بھارت بائیوٹیک کی کوویکسین دی جارہی ہیں۔مرکزی حکومت نے نجی اسپتالوں کے لیے کورونا ویکسین کی زیادہ…
مزید پڑھیں »ممبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں)بیرون ملک سونے کے داموں میں گراوٹ کے درمیان ملکی سطح میں بھی گذشتہ ہفتے قیمتوں میں کمی آئ ہے۔ جبکہ چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ایم سی ایکس فیوچر مارکیٹ میں ہفتے کے دوران سونا کی قیمت 140 روپے کی کمی سے 48،880 روپے فی 10 گرام رہ گئی۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)دہلی سمیت قومی دارالحکومت کے خطے (این سی آر) میں آندھی اور بارش ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی این سی آر میں اتوار کے روز گرج کے ساتھ بارش اور 30-40 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تیز ہوا چلنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے…
مزید پڑھیں »لکھنؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سماج وادی پارٹی کے قدآور لیڈراور ممبر پارلیامنٹ اعظم خان کی لگاتار مشکلات بڑھ رہی ہیں۔واضح ہو کہ اتر پردیش جل نگم کی تقرریوں کے دھاندلی معاملہ میں سابق کابینہ کے وزیر اعظم خان کی عبوری ضمانت کی درخواست کو ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے خارج کر دیا۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک بھر میں مظاہروں کے درمیان تیل کمپنیوں نے آج ایک بار پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ آج پٹرول میں 27 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل میں 23 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔ اس تبدیلی کے بعد دہلی میں پٹرول 96.12 روپے فی…
مزید پڑھیں »دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے چھترسال اسٹیڈیم میں ساگر پہلوان کے قتل کے معاملے میں گرفتاراولمپک انعام یافتہ سوشیل کمار کی عدالتی تحویل میں ایک بار پھر اضافہ کردیاگیا ہے۔ جمعہ کو ملزم پہلوان سوشیل کمار کی عدالتی تحویل ختم ہونے کے بعد اسے تہاڑ جیل انتظامیہ نے روہنی عدالت میں پیش کیا۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 12جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر خزانہ نرملا سیتارامن کی زیرصدارت جی ایس ٹی کونسل کے 44 ویں اجلاس کے بعدفیصلہ کیا گیا کہ کورونا ویکسین پر جی ایس ٹی کی 5 فیصد شرح برقرار رکھی جائے گی۔ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں وزیر خزانہ نے کہا کہ جی ایس ٹی کونسل…
مزید پڑھیں »حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قانونی حقوق ابزرویٹری(ایل آر او)نے سینئر دلت ائی پی ایس افیسر پی وی سنیل کمار کے خلاف ان کے مبینہ طبقات کے متعلق علیحدگی پسند نظریہ کو فروغ دینے اور ہندوؤں او رراشٹرایہ سیویم سیوک سنگھ(آر ایس ایس) کے خلاف نفرت انگیز تقریر کرنے پر ایک مقدمہ درج کرایاہے۔آندھر ا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اے ٹی ایم سے رقم نکالنا آئندہ سال سے مہنگا ہوجائیگا۔ آر بی آئی کے مطابق اب اے ٹی ایم سے ایک مرتبہ رقم نکالنے پر 21 روپئے ادا کرنے ہونگے جو کہ 18 فیصد جی ایس ٹی کے ساتھ 24.78 روپئے ہوجائیں گے۔ پانچ مرتبہ مفت استعمال کے…
مزید پڑھیں »







