قومی خبریں

ہند -بنگلہ دیش بارڈر پر گرفتار چینی شہری نکلا جاسوس ،گزشتہ دو سال میں تین بارکیا دہلی کا سفر

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملک میں کرونا وبا کے درمیان گزشتہ جمعرات کو بی ایس ایف نے بنگلہ دیش کی سرحد سے غیر قانونی طور پر ہندوستان میں داخل ہونے والے ایک چینی شہری کو گرفتار کرلیا۔ یہ چینی شہری مغربی بنگال کے مالدہ میں داخل ہوتے وقت پکڑا گیا تھا۔ اب…

مزید پڑھیں »

بھگواپارٹی کو کرارا جھٹکا: مکل رائے کی گھر واپسی ، ٹی ایم سی میں ممتابنرجی کی طرف سے استقبال

کولکاتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مکل رائے جو پچھلے کئی سالوں سے مغربی بنگال میں بی جے پی کا اہم چہرہ تھے ، اب بی جے پی کو کرارا جھٹکا دے کر اپنے پرانی پارتی ٹی ایم سی میں شامل ہوکر ’’گھر واپسی‘‘ کا گیت گنگنانے لگے ہیں۔ انہیں ترنمول کانگریس سربراہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی…

مزید پڑھیں »

مہاراشٹرا: ناسک کے شہری کا دعویٰ، کرونا ویکسین لینے کے بعد جسم مقناطیس بن گیا,سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو

ناسک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میڈیااطلاعات کے مطابق مہاراشٹر کے ایک بزرگ شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لینے کے بعد اس کے جسم میں مقناطیسی طاقت پیدا ہوگئی ہے۔ اس شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ جب سے اس نے ویکسین کی دوسری خوراک لی ہے ،اس کے بعد…

مزید پڑھیں »

حکومت نے ویکسین پرماہرین کے مشوروں کا خیرمقدم کیا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکز نے جمعہ کے دن ماہرین کے ایک گروپ کی سفارش کا خیرمقدم کیا ہے کہ نامکمل ویکسینیشن سے وائرس کی نوعیت میں تبدیلی ہوسکتی ہے۔ مرکز نے کہا کہ وہ ان تجاویز پرغور کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق صحت عامہ کے ماہرین کے ایک گروپ نے وزیر اعظم…

مزید پڑھیں »

کورونا سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 4 لاکھ معاوضے کا مطالبہ ,۔ سپریم کورٹ نے مرکز سے 10 دن میں فیصلہ لینے کو کہا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکز نے آج سپریم کورٹ کو بتایا کہ کورونا سے مرنے والوں کے لواحقین کے لیے 4 لاکھ روپئے معاوضے کے مطالبے پر غور کیا جارہا ہے۔ جلد ہی فیصلہ لیا جائے گا۔ مرکز نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ میں موت کی صحیح وجہ درج کرنے کے مطالبے کا جواب دینے…

مزید پڑھیں »

ممبئی میں پٹرول کے دام 102 روپے ، ڈیزل 94 روپے سے متجاوز

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایک دن تک مستحکم رہنے کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جمعہ کو ایک بار پھر بڑھ کر ایک نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔ملک کے چار بڑے میٹرو میں آج پٹرول 29 پیسے اور ڈیزل 30 پیسے مہنگا ہوگیا۔ اس کی وجہ سے ممبئی میں پہلی…

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن کے تینوں افسران یوپی کے ہی کیوں؟

یوپی الیکشن کے تناظرمیں راج ببرکے ٹویٹ پرنئی بحث شروع لکھنو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کی سیاست میں اب اسمبلی انتخابات کی مہک تیزہونے لگی ہے۔ انتخابات میں ابھی چند ماہ باقی ہیں۔ بی جے پی تنظیم سے لے کر یوگی حکومت کی توسیع تک ، سوشل میڈیا پر روزانہ چرچا ہے۔ اس سب…

مزید پڑھیں »

سوشانت سنگھ راجپوت کے والد کو دھچکا ہائی کورٹ کاایس ایس آرپر مبنی فلم پر پابندی لگانے سے انکار

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی زندگی پر مبنی فلم ’نیای،’دی جسٹس‘ کی ریلیز روکنے سے انکار کردیا ہے۔ راجپوت نے گذشتہ سال ممبئی کے اپنے فلیٹ میں خودکشی کی تھی۔ہائی کورٹ نے سوشانت سنگھ راجپوت کے والد کرشنا کشور سنگھ کی…

مزید پڑھیں »

ساگر دھنکھڑ قتل کیس: سونو ملک نے کھولے سشیل کمار کے کئی راز، بتایا کیاہواتھا اس رات؟

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پہلوان ساگر ڈھنکھر قتل کیس کے ملزم اولمپک میڈلسٹ فاتح سشیل پہلوان نے چھترسال اسٹیڈیم میں 4-5 مئی کی رات ساگر کے ساتھی سونو ملک عرف سونی محل پر بھی حملہ کیاتھا، سونو بھی شدید زخمی ہوا۔ چھترسال اسٹیڈیم میں 4-5 مئی کی رات کس طرح ایک خونی کھیل…

مزید پڑھیں »

ترنمول کانگریس کی ممبر پارلیمنٹ اور اداکارہ نصرت جہاں نے ڈرامائی انداز میں اپنی دوسالہ شادی کے اختتام کا اعلان کیا

کولکتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ اور بنگلہ اداکارہ نے آج اپنی دوسالہ ازدواجی زندگی کے خاتمہ دھماکہ خیز اعلان کرتے ہوئے کہا کہ چوں کہ ان کی شادی ترکی بزنس مین نکھل جین کے ترکی کے قانون کے مطابق بین مذاہب تھی اور ہندوستان میں یہ شادی اسپیشل میرج ایکٹ…

مزید پڑھیں »
Back to top button