قومی خبریں

دس 10 جون کو سورج گہن

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نصف کرہ شمالی کے باشندے 10 جون کو جزوی سورج گہن کا مشاہدہ کرینگے۔بانی و سابق ڈائرکٹر بی ایم برلا سائینس سنٹر ڈاکٹر بی جی سدھارتھ نے یہ بات بتائی ۔ انہوں نے تاہم کہا کہ سورج گہن ہندوستان سے دیکھا نہیں جاسکتا ۔ نصف کرہ شمالی کے ممالک میں…

مزید پڑھیں »

ہم نے اب تک آپ کاساتھ دیا،آپ بھی ہماراساتھ دیں راشن اسکیم پراروندکجریوال کی مودی سے اپیل

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راشن اسکیم پراروندکجریوال نے وزیر اعظم کو ایک خط لکھا ہے۔ چیف منسٹر کجریوال نے کہا ہے کہ براہ کرم دہلی میں ڈور ٹو ڈور راشن اسکیم نافذ کی جائے ۔انہوں نے کہاہے کہ آج تک میں نے قومی مفاد کے تمام کاموں میں آپ کا ساتھ دیا ہے…

مزید پڑھیں »

بے رحم بیٹے نے پارکی ظلم کی تمام حدیں ، اپنی بزرگ ماں کو 2 ہفتے تک بیت الخلا میں بند رکھا

سلیم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ظلم کے ایک چونکانے والے معاملے میں ایک 95 سالہ خاتون کوان کے بیٹے نے مبینہ طور پرقریب 15 دن تک بیت الخلا میں بند رکھا اور کھانا تک نہیں دیا۔ یہ معاملہ تامل ناڈو کے ضلع سلیم میں واقع خاتون کے گھر کا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ بزرگ…

مزید پڑھیں »

وبائی بحران کے دوران یتیم بچوں کوغیر قانونی طور پر گود لینے والوں کے خلاف کی جائے کاروائی :سپریم کورٹ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے تمام ریاستوں اور مرکزی وسطی علاقوں کوکووڈ19 وبائی مرض کے دوران یتیم بچوں کو غیر قانونی طور پر گودلینے میں ملوث این جی اوز اور افراد کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت دی ہے۔قومی کمیشن برائے تحفظ حقوق اطفال (این سی پی سی آر) نے…

مزید پڑھیں »

مہاتما گاندھی کی پڑپوتی دھوکہ دہی اور جعلسازی میں مجرم قرار،جنوبی آفریقہ کی عدالت نے سنائی 7 سال کی سزا

جوہانسبرگ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاتما گاندھی کی 56 سالہ پڑپوتی کو ڈربن کی عدالت نے60 لاکھ روپے کے دھوکہ دہی اور جعلسازی کے معاملے میں 7 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ قابل ذکرہے کہ پیر کے روز عدالت نے آشیش لتا رامگوبن کو سزا سنائی تھی۔بتادیں کہ مہاتما گاندھی کی پوتی آشیش…

مزید پڑھیں »

وزارت تعلیم نے معذور طلبہ کیلئے آن لائن تعلیمی مواد تیارکرنے کیلئے جاری کیا رہنما اصول

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزارت تعلیم نے وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک کی منظوری کے بعد معذور طلبہ کے لئے آن لائن تعلیمی مواد کی تیاری کے لئے رہنما اصول جاری کیاہے۔ قابل ذکر ہے کہ مئی 2020 میں ڈیجیٹل ، آن لائن ، آن ائیر ایجوکیشن سے متعلق تمام…

مزید پڑھیں »

2006 کے کشتی حادثے کی تصویر واٹس ایپ پرلگانے کی وجہ سے رپورٹر کے خلاف مقدمہ درج

سری نگر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جموں وکشمیر پولیس نے تقریباً15 سال قبل ہوئے ایک حادثے سے متعلق واٹس ایپ اسٹیٹس لگانے والے ایک صحافی کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ باندی پورہ ضلع میں ایک مقامی خبر رساں ایجنسی میں کام کرنے والے 23 سالہ نوجوان رپورٹر ساجد رینا نے 2006 میں کشتی حادثے…

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات: آصف تنہا کو امتحان دینے کیلئے ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائیکورٹ نے دہلی فسادات کے مبینہ ملزم آصف اقبال تنہا کو بی اے امتحان میں اس کے تین مس پیپرز دینے پر ضمانت عبوری منظور کرلی ہے۔جسٹس سدھارتھ مردل اور جسٹس انوپ جے رام بھامبانی کی بنچ نے 4 جون کو ایک حکم دیتے ہوئے دہلی فسادات کے…

مزید پڑھیں »

آدھار کارڈ ڈاؤن لوڈ ،ری پرنٹ کرنے کیلئے نیوورژن ایپ لانچ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آپ کو معلوم ہوگا کہ آج کے وقت میں آدھار کارڈ کی اہمیت کس قدر بڑھ گئی ہے۔اگر اب بھی آپ آدھار کی افادیت سے ناواقف ہیں ، تو معلوم ہو کہ آدھار کارڈ کے بغیر آپ کا کوئی سرکاری یا پرائیوٹ کام نہیں کیا جاسکتا۔ اس کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

دلیپ کمار کی طبیعت بہتر،سائرہ بانو نے تازہ تصویر پوسٹ کی

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مشہور ومعروف اداکار اور شہنشاہ جذبات دلیپ کمار میں شمال مغربی ممبئی کے کھار علاقہ میں واقع ہندوجااسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان کے پرستاروں میں کافی بے چینی پائی جاتی ہےاور ان کی اہلیہ وقتاً فوقتاً ٹوئیٹ کرتی رہتی ہیں اور آج شام ایک تازہ تصویر جاری…

مزید پڑھیں »
Back to top button