قومی خبریں

دہلی فسادات معاملہ: نتاشا ، دیوانگنا ، آصف کو رہا کرنے کا حکم

نئی دہلی:17جون(اردودنیا/ایجنسیاں) دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شمالی دہلی فسادات کے ملزم طالب علموں اور کارکنوں دیونگنا کلیتا، نتاشا نروال اور آصف اقبال کو جیل سے رہا کرنے کا حکم دیا جسٹس سدھارتھ مردول اور انوپ جے رام کی بنچ نے سماعت 15:30 بجے تک ملتوی کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

جے این یو تشدد : چیٹ کی دہلی پولیس نے مانگی تفصیل، گوگل کا جواب، عدالت کا حکم لائیے

نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)دہلی پولیس کرائم برانچ نے جے این یو میں جنوری 2020 میں ہونے والے تشدد کے بعد دو واٹس ایپ گروپ کے 33 ممبران کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لئے گوگل کو خط لکھا ہے۔ گوگل نے اس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی…

مزید پڑھیں »

بی ایس پی کے سابق ایم ایل اے مسٹر امر پال شرما اپنے سینکڑوں ساتھیوں کے ساتھ سماجوادی پارٹی میں شامل

لکھنؤ:(اردودنیا/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کی موجودگی میں صاحب آباد سے بی ایس پی کے سابق ایم ایل اے مسٹر امر پال شرما اپنے سینکڑوں ساتھیوں کے ساتھ آج سماجوادی پارٹی میں شامل ہوگئے۔مسٹر امر پال شرما نے 2022 میں مسٹر اکھلیش یادو…

مزید پڑھیں »

سشیل کمار سے وابستہ ساگل دھنکڑ قتل کیس میں 11 واں ملزم گرفتار 

نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)اولمپک کھیلوں کے تمغہ یافتہ سشیل کمار سے وابستہ ساگر ڈھنکڑ قتل کیس میں پولیس نے 11 ویں ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ اس کیس میں پیشے سے جوڈو کوچ سبھاش کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس معاملے میں اب تک مجموعی طور پر 11 ملزمان کو گرفتار کیا…

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن میں بیروزگاری کی وجہ 10 یوم تک بھوکے رہے لوگ ،جسم ڈھانچوں میں تبدیل!

علی گڑھ:(اردودنیا/ایجنسیاں)ملک بھر میں یوں تو کرونا کی دوسری لہر سے ہرایک کیلئے ناقابل فراموش تلخ تجربہ ہے،مگر کچھ غریبوں کے لئے لاک ڈاؤن کے دوران بھوک قیامت بن کر ٹوٹی ہے۔ علی گڑھ کا ایک خاندان بھی ایسے سخت اذیت سے گزرا ہے کہ ان کی آپ بیتی سننے…

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر کے بعد اب انسٹاگرام کیخلاف بھی ایکشن کی تیاری

نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر (Twitter) کے بعد اب فوٹو اور ویڈیو نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام بھی جانچ کے گھیرے میں ہے۔ دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کی ٹیم نے ایک بڑی کارروائی کو انجام دیتے ہوئے انسٹاگرام کے خلاف ایک معاملہ درج کیا ہے۔ گزشتہ کچھ وقت سے انسٹاگرام…

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم مودی کی جھوٹی شبیہہ کو بچانے کے لئے مرکزی حکومت وائرس کو فروغ دے رہی ہے: راہل گاندھی

نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ملک میں کورونا وائرس کے خلاف جاری ویکسی نیشن کے حوالے سے مرکزی حکومت اور وزیر اعظم مودی کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی سرکار کی کوتاہی کی وجہ سے ویکسین کی کمی کو چھپانے کے لئے بی جے پی کے…

مزید پڑھیں »

ٹویٹر آئی ٹی قوانین پر عمل کرنے میں ناکام رہا ،مرکزی حکومت برہم

نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی روی شنکر پرساد نے بدھ کے روز کہاہے کہ ٹویٹرمعتدل قواعد کی پاسداری کرنے میں ناکام رہا اور متعدد مواقع ملنے کے باوجود جان بوجھ کر ان کی پیروی نہیں کرنے کا انتخاب کیا۔قواعد کی پاسداری نہ کرنے کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر حملہ…

مزید پڑھیں »

کوویشیلڈ ویکسین کی خوراکوں کے درمیان وقفوں کا جائزہ لیا جائے گا

نئی دہلی: (اردودنیا/ایجنسیاں)کوویڈ 19 پر حکومت کے قومی ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ (NTAGI) کے ورکنگ گروپ کے سربراہ ، ڈاکٹر این کے اروڑہ نے کہاہے کہ بھارت کوویشیلیڈ ٹیکے کے وقفے کاجائزہ لے گااوراعدادو شمار کی بنیاد پر مناسب کارروائی کی جائے گی۔اروڑہ نے COVID-19 اور ویکسینیشن سے متعلق صورتحال کومتغیر…

مزید پڑھیں »

غازی آباد:ماب لنچنگ اور داڑھی کاٹنے کا معاملہ تعویز گنڈے کو لے کر ہوئی مارپیٹ ، پولیس کا دعویٰ

واقعہ کے تحت ٹوئٹر سمیت کئی لوگوں کیخلاف ایف آئی آ ر غازی آباد :(اردودنیا/ایجنسیاں) غازی آباد کے لونی سے متعلق حالیہ دنوں ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا جس میں ایک معمر مسلم شخص کے ساتھ مارپیٹ کی جا رہی تھی ، اس میں اس معمر شخص نے بتایا کہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button