قومی خبریں

کیرالہ کے صحافی صدیق کپن اور ساتھیوں کے خلاف مقدمہ ختم

نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)کیرالہ کے صحافی صدیق کپن اور ان کے دو ساتھیوں اور ڈرائیور کے خلاف متھرا ایس ڈی ایم عدالت نے امن میں خلل ڈالنے کے شک کا مقدمہ بند کردیا ہے۔ متھرا میں کپپن کے وکیل مدھوبن دت چترویدی نے یہ معلومات دی۔ انہوں نے کہا کہ چونکہ پولیس…

مزید پڑھیں »

متنازعہ انتخابی تقریر کے سلسلے میں کولکاتہ پولیس نے کی متھن چکروتی سے پوچھ گچھ

کولکاتہ :(اردودنیا/ایجنسیاں)متنازعہ انتخابی تقریر کے سلسلے میں کولکاتہ پولیس نے بالی وڈ اداکار اور مغربی بنگال انتخابات سے قبل بی جے پی میں شمولیت اختیار کرنے والے متھن چکرورتی سے پوچھ گچھ کی ہے متھن کے خلاف متنازعہ تقریر کے سلسلے میں مانیکالتا پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا…

مزید پڑھیں »

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے ریگولر کورسس میں داخلے

اردو کے ذریعہ اعلیٰ اور پیشہ ورانہ تعلیم کے حصول کا سنہری موقع حیدرآباد: (اردودنیا.اِن)مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی (مانو) کُل ہند دائرہ کار کے ساتھ ایک مرکزی یونیورسٹی ہے جو پارلیمنٹ کے ایک ایکٹ کے ذریعے  1998ء  میں قائم کی گئی۔ اس کا مین کیمپس گچی بائولی حیدرآباد میں…

مزید پڑھیں »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے فی الحال عام لوگوں کو راحت ملتی نہیں دکھائی دے رہی ۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے بدھ کے روز ایک بار پھران کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔ملک کے چار بڑے شہروں میں آج پٹرول 25 پیسے اور ڈیزل 13 پیسے تک مہنگا ہوگیا…

مزید پڑھیں »

ناندیڑ اسلحہ ضبطی معاملہ دو ملزم بری، تین کو دس سال قید با مشقت نچلی عدالت کے فیصلہ کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا: گلزار اعظمی

ممبئی:(اردودنیا.اِن)مہاراشٹرا کے ناندیڑ ضلع کے مختلف علاقوں سے دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار پانچ ملزمین کے مقدمہ کا آج بالآخیر فیصلہ سنا یا گیا جس کے مطابق عدالت نے ملزمین محمد عرفان غوث اور محمد الیا س محمد اکبر کو ناکافی ثبوت وشواہد کی بنیاد پر مقدمہ سے…

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات معاملے میں کارکنوں کو ضمانت دیتے ہوئے ہائی کورٹ نے کہا: احتجاج کرنا دہشت گردی نہیں

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی ہائیکورٹ نے دہلی فسادات معاملے میں دیونگانہ کلیتا ، نتاشا نارووال اور جامعہ کے طالب علم آصف اقبال تنہا کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ انہیں گذشتہ سال شمال مشرقی دہلی تشدد کیس میں یو اے پی اے ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔ان کو ضمانت دیتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

کورونا متاثرین کیلئے ٹیکہ کی ایک ہی خوراک کافی

 اے آئی جی ہاسپٹل کا دعوی ۔ ہیلت کئیر ورکرس پر اسٹڈی ۔ زیادہ افراد کو ٹیکہ دینے پر زور حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جو لوگ کورونا سے پہلے ہی متاثر ہوچکے ہیں ان کیلئے ٹیکہ کی واحد خوارک ہی کافی ہوگی ۔ حیدرآباد کے اے آئی جی ہاسپٹل ( ایشین انسٹی ٹیوٹ آف…

مزید پڑھیں »

مودی دنیاکولکچردینے کی بجائے خودعمل کریں : پی چدمبرم

نئی دہلی: (اردودنیا/ایجنسیاں)کانگریس لیڈرپی چدمبرم نے جی-7 گروپ میں وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریرپرنشانہ بنایاہے۔ انہوں نے کہاہے کہ جی 7 اجلاس میں وزیر اعظم مودی کا خطاب متاثر کن ہونے کے ساتھ ساتھ غیرمنطقی تھا۔ مودی سرکار دنیا کو جوسبق دیتی ہے اس کا اطلاق خود کرنا چاہیے۔انہوں…

مزید پڑھیں »

غازی آباد: لونی میں معمر مسلم بزرگ کے ساتھ مارپیٹ ،اہانت آمیز سلوک,ویڈیو وائرل

غازی آباد:(اردودنیا/ایجنسیاں)متوقع یوپی اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں، سیاسی مفاد اور اقلیتی طبقہ کو مشتعل کرنے کے لئے ایک بار پھر بے قصور مسلمانوں کو زد و کوب کرنے ، قتل کرنے اور جبراً جے شری رام کے نعرے لگوانے کے ویڈیوز وائرل ہور ہے ہیں،بلکہ وائرل کئے…

مزید پڑھیں »

اتر پردیش میں صحافی محفوظ نہیں ، پرتاپ گڑھ میں صحافی کا بہیمانہ قتل افسو سناک: پرنیکاگاندھی

نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)کانگریس کے جنرل سکریٹری پرنیکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ پرتاپ گڑھ میں اے بی پی کے ضلع نمائندہ سلبھ سریواستو کی لاش ملنے کے معاملے میں صحافی ریاست میں محفوظ نہیں ہیں۔ اتر پردیش میں صحافیوں پر مسلسل حملے ہورہے ہیں! اس صحافی نے ، جس نے…

مزید پڑھیں »
Back to top button