نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے روہنی کے علاقے میں جمعرات کی رات ایک شخص نے خاتون پر چاقو سے ایک درجن کے قریب وار کرنے کے بعد ملزمین موقع سے فرار ہوگئے۔یہ سارا واقعہ وہاں نصب سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
تریوننت پورم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرالہ کے وزیر خزانہ کے این بال گوپال نے آج اسمبلی میں وزیر اعلی پنارائی وجین کی دوسری حکومت کا پہلا بجٹ پیش کیا۔ ریاستی حکومت نے کووڈ19 کی دوسری لہر سے پیدا ہونے والے بحران سے نمٹنے کے لئے 20000 کروڑ روپے کے پیکیج کا اعلان کیا ہے۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سی بی آئی آفس میں کام کرنے والے ملازمین کے لئے ڈریس کوڈ تیار کیا گیا ہے۔ دفتر میں کام کرنے والے تمام ملازمین جینس، اسپورٹس جوتے، ٹی شرٹ جیسے کپڑے نہیں پہن سکتے ہیں۔ ایجنسی کے ڈائریکٹر سبودھ کمار جیسوال نے کہا کہ سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن…
مزید پڑھیں »کرونا اور کسان تحریک کے باعث ہونے والے نقصانات پر تبادلہ خیال نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اس وقت مودی سرکار کو چاروں سمت سے سخت تنقید کاسامنا ہے ، بی جے پی کی گرتی ہوئی ساکھ بچانے کے لئے آر ایس ایس نے کمرکس لی ہے ۔اسی کے پیش نظر آرایس ایس کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی یونیورسٹی کورونا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے اپنے والدین سے محروم ہونے والے طلبہ کی فیس کو معاف کرنے پر غور کر رہی ہے۔ عہدیداروں نے یہ معلومات جمعہ کو دی۔یونیورسٹی نے اپنے کالجوں کو ایک سروے کرنے اور ان طلبہ کی فہرست تیار کرنے کے لئے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے 5Gٹیکنالوجی کیخلاف درج کی گئی اداکارہ جوہی چاؤلہ کی درخواست مسترد کردی ہے۔عدالت نے جوہی چاؤلہ پر 20لاکھ کا جرمانہ بھی عائد کیا ۔ عدلیہ کے مطابق یہ درخواست ذاتی تشہیر کی غرض سے ہے ۔ نیز یہ درخواست قانونی رعایت کا غلط استعمال بھی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں دو دن مستحکم رہنے کے بعد ایک بار پھر اضافے کے ساتھ نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول 27 پیسے اور ڈیزل 30 پیسے مہنگا ہوا۔ اس کی وجہ سے ممبئی میں پٹرول 101 روپے اور ڈیزل…
مزید پڑھیں »ٹیکہ اندازی کو تیز کیے جانے پر ہنوز جانی نقصانات اور تشویشناک صورتحال پر قابو پانا ممکن نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس کی تیسری لہر جاریہ دوسری لہر کی طرح خطرناک ثابت ہوسکتی ہے لیکن طبی سہولتوں میں اضافہ اور زیادہ سے زیادہ شہریوں کو ٹیکہ اندازی کے ذریعہ کورونا وائرس کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک کے دارالحکومت دہلی میں کورونا کی دوسری لہر کے درمیان لوگوں کو بلیک فنگس جیسی مہلک بیماری کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دہلی میں بلیک فنگس کی وجہ سے اب تک 89 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ جبکہ 863 مریض زیر علاج ہیں۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے سینئر صحافی ونود دوا کے خلاف بغاوت کا مقدمہ منسوخ کردیاہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ 1962 کا حکم ہر صحافی کو اس طرح کے الزام سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ ، بی جے پی کے ایک رہنما کی شکایت کی…
مزید پڑھیں »




