قومی خبریں

یوپی: بھگوڑا آئی پی ایس منی لال پاٹیدر کی گرفتاری کے لیے ایک لاکھ کا انعام

لکھنو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے شہر مہوبا میں پولیس سپرنٹنڈنٹ رہے ہندوستانی پولیس سروس کے معطل افسر منی لال پاٹیدارکو بھگوڑا قرار دیا گیا ہے۔ پولیس نے پاٹیدارکی گرفتاری پر 50000 روپئے کے انعام کا اعلان کیا تھا۔ لیکن اب پولیس نے انعامی رقم میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اب معطل…

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: ہندوستان میں 58 دنوں میں سب سے کم نئے مریض ، 3380 اموات

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں کورونا کے 1.20 لاکھ نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ جبکہ 3380 افراد نے اپنی جان گنوائی ہے۔ راحت کی بات یہ ہے کہ کورونا سے متاثر ہونے والے مریضوں کی تعداد مسلسل کم ہوتی جارہی ہے۔ آٹھ اپریل کے بعد سے آج…

مزید پڑھیں »

کرونا ویکسین کی پہلی ویکسین کے معاملہ میں ہندوستان نے امریکہ کو پچھاڑدیا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیتی آیوگ نے ہفتے کے روز کہا کہ بھارت نے ٹیکہ کاری کے معاملے میں امریکہ کوبھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں ٹیکہ کاری کی پہلی خوراک 172 ملین افراد کو دی گئی ہے، جبکہ امریکہ میں 169 ملین افراد کو ہی اس ویکسین…

مزید پڑھیں »

بی جے پی ایک بار پھر رام کی’ سیاسی پناہ‘ لے گی

مشن یوپی کیلئے رام مندر کا ایشواہم ، ہند ؤں کے جذباتی پہلو ؤں کو کیا جائے گا کیش لکھنؤ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال انتخابات میں ممتا بنرجی کی بنگالی شناخت کے معاملہ پر گھٹنے کے بل شکست تسلیم کرچکی۔ بی جے پی اب ان امور کا سہارا لے گی، جوکہ یوپی…

مزید پڑھیں »

ماحولیات کے عالمی دن کے پروگرام سے وزیر اعظم کا خطاب

ایتھنال کی پیداوار اور تقسیم کے لیے پونہ میں ای-100 پائلٹ پروجیکٹ کا افتتاح نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندر مودی نے ماحولیات کے عالمی دن کے پروگرام سے خطاب کیا۔ یہ پروگرام آج پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت اور وزارت ماحولیات و جنگلات اور ماحولیاتی تبدیلی کے ذریعے مشترکہ طور…

مزید پڑھیں »

ٹوئیٹرنے آرایس ایس لیڈروں کوبلیوٹک واپس کیا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی حکومت اور ٹویٹر کے مابین لڑائی ختم ہونے کی بجائے بڑھتی ہی جارہی ہے۔ حکومت کے نئے قواعد کے درمیان ٹویٹر کی جانب سے بہت سارے رہنماؤں کے اکاؤنٹوں سے بلیوٹک کو ہٹانے کے بعدمرکزی نے دھمکی دی تھی۔پہلے بلیوٹک صدر وینکیا نائیڈو کے کھاتے سے ہٹائی گئی…

مزید پڑھیں »

تیسری لہر کی تیاری ،بچوں کے تحفظ کیلئے لیول -2کے کرونا وارڈ بنانے کا فیصلہ

لدھیانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بچوں کو کورونا کی تیسری لہر سے بچانے کے لئے آلات اور اہم نگہداشت کے یونٹ کی ضرورت ہے، وہیں اس سے بھی زیادہ طبی عملہ اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی ضرورت ہے۔ اس وقت ضرورت کے لحاظ سے ضلع میں میڈیکل اور پیرا میڈیکل کاے نصف عملہ ہی موجودہے۔…

مزید پڑھیں »

سابق ایم پی سیوان مرحوم شہاب الدین کی پختہ قبربنانے سے پولیس نے روک دیا

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کے آر جے ڈی کے سابق ممبر پارلیمنٹ مرحوم شہاب الدین اپنی موت کے بعد بھی سرخیوں میں ہیں۔ تازہ معاملہ دہلی میں ا ن کی قبر کو پختہ قبر بنائے جانے سے پولیس کا ر کوانا ہے۔ خیال رہے کہ سابق رکن پارلیمنٹ شہاب الدین گذشتہ…

مزید پڑھیں »

تیسری لہر سے بچاؤکیلئے فائزر کی ویکسین بچوں کوبھی لگائے جائیں: ایمس سربراہ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی حکومت کی طرف سے تلافی مافات اور ٹیسٹنگ سے مستثنیٰ دیئے جانے کے اشارے کے بعد فائزر اور موڈرنا ویکسین کے ملک میں آنے کا راستہ صاف ہو گیا ہے۔ فائزر کی ویکسین کی آمد، بھارت کورونا کی تیسری لہر کے خلاف جنگ میں بہت مددگار ثابت ہوسکتا…

مزید پڑھیں »

مدھیہ پردیش: کورونا بحران کے درمیان ہزاروں جونیئر ڈاکٹروں نے دیا اجتماعی استعفیٰ

بھوپال:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے جبل پور ہائی کورٹ کے ذریعہ جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال کو غیر آئینی قرار دینے اور کام پر لوٹنے کا حکم دیے جانے کے بعد جونیئر ڈاکٹروں نے اجتماعی استعفیٰ دے دیا ہے۔ جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال کے سبب ریاست کی طبی خدمات متاثر ہو رہی ہیں۔ریاست…

مزید پڑھیں »
Back to top button