قومی خبریں

پٹرول اور ڈیزل پر ٹیکس اور ڈیوٹی کم کرنے کی ضرورت: آر بی آئی

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے افراط زر میں اضافہ کے پیش نظر مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو پٹرول اور ڈیزل پر ٹیکس اور سرچارج کو کم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔آج آر بی آئی کے ذریعہ جاری مالیاتی پالیسی کے بیان میں مالی سال 2021-22 کی مہنگائی…

مزید پڑھیں »

اب بینک تعطیل کے باوجود بروقت ادا ہوگی تنخواہ، آر بی آئی کا تنخواہ نظام میں تبدیلی کا اعلان

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان کے مرکزی بینک ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے آٹومیٹڈ پیمنٹ سسٹم (خودکار ادائیگی کا نظام) میں اہم تبدیلی کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد بینک تعطیل ہونے کی صورت میں بھی تنخواہوں کی کھاتوں میں منتقلی یا بلوں کی خودکار ادائیگی میں تاخیر نہیں…

مزید پڑھیں »

دہلی میں خاتون پر چاقووں سے کئے گئے سلسلہ وار حملے، پوری واردات سی سی ٹی وی کیمرے میں قید

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے روہنی کے علاقے میں جمعرات کی رات ایک شخص نے خاتون پر چاقو سے ایک درجن کے قریب وار کرنے کے بعد ملزمین موقع سے فرار ہوگئے۔یہ سارا واقعہ وہاں نصب سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا…

مزید پڑھیں »

کیرالہ بجٹ: حکومت نے 20000 کروڑ کے دوسرے کورونا پیکیج کا اعلان کیا مفت ٹیکہ لگانے کی بھی تجویزمنظور

تریوننت پورم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرالہ کے وزیر خزانہ کے این بال گوپال نے آج اسمبلی میں وزیر اعلی پنارائی وجین کی دوسری حکومت کا پہلا بجٹ پیش کیا۔ ریاستی حکومت نے کووڈ19 کی دوسری لہر سے پیدا ہونے والے بحران سے نمٹنے کے لئے 20000 کروڑ روپے کے پیکیج کا اعلان کیا ہے۔…

مزید پڑھیں »

نئے سی بی آئی ڈائریکٹر کافرمان: ملازمین نہیں پہن سکتے جینس، ٹی شرٹس، اسپورٹس جوتا اور چپل

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سی بی آئی آفس میں کام کرنے والے ملازمین کے لئے ڈریس کوڈ تیار کیا گیا ہے۔ دفتر میں کام کرنے والے تمام ملازمین جینس، اسپورٹس جوتے، ٹی شرٹ جیسے کپڑے نہیں پہن سکتے ہیں۔ ایجنسی کے ڈائریکٹر سبودھ کمار جیسوال نے کہا کہ سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن…

مزید پڑھیں »

آرایس ایس کو بھاجپا کے وجود کی فکر لاحق ،دہلی میں موہن بھاگوت سمیت دس بڑے لیڈروں کا غور وفکر

کرونا اور کسان تحریک کے باعث ہونے والے نقصانات پر تبادلہ خیال نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اس وقت مودی سرکار کو چاروں سمت سے سخت تنقید کاسامنا ہے ، بی جے پی کی گرتی ہوئی ساکھ بچانے کے لئے آر ایس ایس نے کمرکس لی ہے ۔اسی کے پیش نظر آرایس ایس کے…

مزید پڑھیں »

کووڈ19:دہلی یونیورسٹی یتیم ہوئے طلبہ کی فیس معاف کرنے پر کررہاہے غور

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی یونیورسٹی کورونا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے اپنے والدین سے محروم ہونے والے طلبہ کی فیس کو معاف کرنے پر غور کر رہی ہے۔ عہدیداروں نے یہ معلومات جمعہ کو دی۔یونیورسٹی نے اپنے کالجوں کو ایک سروے کرنے اور ان طلبہ کی فہرست تیار کرنے کے لئے…

مزید پڑھیں »

جوہی کی 5 جی کیخلاف درخواست مسترد، 20 لاکھ کا جرمانہ ، عدالت بھی برہم

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے 5Gٹیکنالوجی کیخلاف درج کی گئی اداکارہ جوہی چاؤلہ کی درخواست مسترد کردی ہے۔عدالت نے جوہی چاؤلہ پر 20لاکھ کا جرمانہ بھی عائد کیا ۔ عدلیہ کے مطابق یہ درخواست ذاتی تشہیر کی غرض سے ہے ۔ نیز یہ درخواست قانونی رعایت کا غلط استعمال بھی…

مزید پڑھیں »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں دو دن مستحکم رہنے کے بعد ایک بار پھر اضافے کے ساتھ نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول 27 پیسے اور ڈیزل 30 پیسے مہنگا ہوا۔ اس کی وجہ سے ممبئی میں پٹرول 101 روپے اور ڈیزل…

مزید پڑھیں »

کورونا کی تیسری لہر مزید خطرناک ہونے کا اندیشہ

ٹیکہ اندازی کو تیز کیے جانے پر ہنوز جانی نقصانات اور تشویشناک صورتحال پر قابو پانا ممکن نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس کی تیسری لہر جاریہ دوسری لہر کی طرح خطرناک ثابت ہوسکتی ہے لیکن طبی سہولتوں میں اضافہ اور زیادہ سے زیادہ شہریوں کو ٹیکہ اندازی کے ذریعہ کورونا وائرس کی…

مزید پڑھیں »
Back to top button