قومی خبریں

عدالت کا سشیل کمار کے ’میڈیا ٹرائل‘کو روکنے کی مانگ والی درخواست پر سماعت سے انکار

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے 23 سالہ شخص کے قتل کے سلسلے میں پہلوان اور اولمپک تمغہ فاتح سشیل کمار کے مقدمے کو سنسنی خیز بنانے سے میڈیا کوروکنے اور فوجداری مقدمات کی رپورٹنگ کیلئے مناسب اصول بنانے والی درخواست پرسماعت سے جمعہ کے روز انکار کردیااورر کہا ہے کہ…

مزید پڑھیں »

دہلی میں آہستہ آہستہ دی جائے گی لاک ڈاون میں رعایت,سی ایم کیجریوال

پیر سے تعمیر اور فیکٹری کی سرگرمیاں ہوں گی شروع : سی ایم کیجریوال نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی میں کورونا وائرس کے کم ہورہے کیسز کو دیکھتے ہوئے لاک ڈائون میں رعایت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جمعہ کی صبح دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس ہوا ہے، جس کے بعد…

مزید پڑھیں »

جامعہ ملیہ ا سلامیہ کے 6 طلباء کو ملا وزیر اعظم ریسرچ فیلوشپ اعزاز

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جامعہ ملیہ اسلامیہ کے 6ریسرچ اسکالر کو وزیر اعظم ریسرچ فیلوشپ (پی ایم آر ایف) کے اعزاز سے نوازا گیا۔ ان ریسرچ اسکالر کو دسمبر 2020 کی ڈرائیو کے لیٹرل انٹری اسکیم کے تحت وزیر اعظم ریسرچ فیلوشپ (پی ایم آر ایف) سے نوازا گیا ہے۔ مرکزی وزارت تعلیم…

مزید پڑھیں »

30 جون تک بیرون ملک سفر کی اجازت نہیں ، کرونا کی وجہ سے لگائی پابندی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرونا وائرس کی وجہ سے 30 جون تک بیرون ملک سفر کی اجازت نہیں ہوگی ۔واضح ہو کہ سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹوریٹ جنرل (ڈی جی سی اے) نے نافذ پابندی میں ایک ماہ کی توسیع کردی ہے۔ گزشتہ سال سے غیر ملکی پروازوں کی آمد اور ملک سے…

مزید پڑھیں »

چھتیس گڑھ میں 10 ہزار دیہات کورونافری

رائے پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چھتیس گڑھ حکومت نے دعویٰ کیاہے کہ ریاست کے تقریباََ 10 ہزار دیہات کورونا انفیکشن سے پاک ہوگئے ہیں۔ محکمہ تعلقات عامہ نے ایک بیان جاری کرکے اس سے آگاہ کیا۔ریاستی تعلقات عامہ کے محکمہ نے جمعرات کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ چھتیس گڑھ کے کل…

مزید پڑھیں »

ویکسین اور مہنگائی سے عوام پریشان،چہرہ چمکانااور سوشل میڈیاپرکنٹرول مرکزکی ترجیح,راہل گاندھی

  لکشدیپ میں متنازعہ احکامات واپس لینے کی اپیل کی،مودی کوخط لکھا نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے افراط زر، کورونا وائرس کے لیے ویکسین کی کمی پر نریندر مودی حکومت کو نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ عوام ان چیزوں سے ناراض ہے جبکہ حکومت…

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم مودی طوفان سے متاثر بنگال اور اڈیشہ کا دورہ کریں گے

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کوطوفان سے متاثر مغربی بنگال اور اڈیشہ کا دورہ کریں گے۔پہلے وہ اڈیشہ کے دارالحکومت بھوبنیشورپہنچیں گے اور ایک جائزہ میٹنگ کریں گے۔اس کے بعد مودی بالاسور ، بھدرک اور مشرقی مدنا پور کافضائی سروے کریں گے۔ ان اضلاع میں ہی سمندری طوفان نے…

مزید پڑھیں »

ٹوئٹرکابیان دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت پر اپنی شرائط مسلط کرنے کی کوشش

ملک کا قانون مانناہی ہوگا:مرکزی حکومت کا ٹوئٹر کوکھلافرمان نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آئی ٹی اورٹیکنالوجی وزارت نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹویٹر کا یہ بیان دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت پر اپنی شرائط مسلط کرنے کی کوشش ہے۔ ٹویٹرانہیں اصولوں پر عمل کرنے سے انکار کرتاہے جس…

مزید پڑھیں »

آئی ایم اے رام دیو کو معاف کرنے کے موڈ میں نہیں ، اب دہلی میں شکایت درج

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایلوپیتھی سے متعلق بیان کے بعد بابا رام دیو اور انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن (IMA) کے درمیان تنازعہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ایک ہزارکروڑ کی ہتک عزتی کے نوٹس کے بعد آئی ایم اے نے اب دہلی میں یوگا گرو کے خلاف شکایت درج کروائی ہے۔…

مزید پڑھیں »

راج ناتھ سنگھ نے آن لائن او پی ڈی پلیٹ فارم لانچ کیا

مسلح افواج کے جوانوں اورسابق فوجیوں کو سہولت ملے گی نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے مسلح افواج کے اہلکاروں اور سابق فوجیوں کو طبی مشورے فراہم کرنے کے لیے ایک آن لائن سروس کا آغاز کیاتاکہ وہ کسی پریشانی کے بغیر طبی خدمات حاصل کرسکیں۔ سنگھ نے…

مزید پڑھیں »
Back to top button