نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں کورونا تباہی کی وجہ سے کئی ریاستوں میں لاک ڈاؤن نافذ ہے۔ ایسی صورتحال میں ہندوستانی ریلوے نے اب خصوصی ٹرینوں کی 16 سہولیات کو منسوخ کردیاہے۔ معلومات کے مطابق ان ٹرینوں کو 7 مئی سے منسوخ کیا جارہا ہے۔اس معاملے کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
ملک کورناسے جنگ کررہاہے،حکومت جیب بھرنے میں مصروف:رندیپ سرجے والا نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس نے جمعرات کے روزانتخابات ختم ہوتے ہی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت کو نشانہ بنایا اور الزام لگایاہے کہ انتخابات کے خاتمے کے ساتھ ہی’لوٹ مار‘ ایک بار پھر شروع ہوئی ہے۔پارٹی نے حکومت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آکسیجن کیس میں سپریم کورٹ میں جمعرات کوبھی سماعت ہوئی۔ اس دوران سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے آکسیجن کے بفر اسٹاک کے بارے میں سوالات اٹھائے۔جسٹس چندرچوڑ نے کہا ہے کہ میں نے تیسری لہر کے بارے میں اخبار میں پڑھا ہے ، سائنس دان کہہ رہے ہیں۔اس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا نے پورے ملک میں تباہی مچا رکھی ہے۔ کورونا کی دوسری لہر پہلی کے مقابلے میں زیادہ مہلک ثابت ہورہی ہے۔ عام وخاص ہرکوئی کورونا کا شکار ہے۔ ملک کے نیم فوجی دستوں میں بھی کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران نیم فوجی دستوں میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جمعرات کو مسلسل تیسرے دن اضافہ کیا گیا۔ دو ماہ سے زیادہ کے وقفے کے بعد 04 مئی سے ان کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کیا جارہا ہے ۔ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئیل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا کی بے قابو رفتار اور اس کے نئے معاملات روزانہ ساڑھے تین لاکھ کو عبور کرنے کی وجہ سے ملک کی صورتحال انتہائی خوفناک ہے۔ کرونا کی خطرناک دوسری لہر انتہائی مہلک ثابت ہورہی ہے، جس میں روزانہ ساڑھے تین ہزار سے زیادہ افراد موت کے گھاٹ اتر…
مزید پڑھیں »ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پچھلے سال سونو سود اپنے گھروں کے لوٹ رہے غریب لوگوں کی مدد کیلئے کافی بحث میں رہے تھے۔ کورونا وائرس کی دوسری لہر کے بعد سونو سود ایک بار پھر متحرک نظرآرہے ہیں۔ اس بار وہ لوگوں کو اسپتال میں داخل کروانے، لوگوں کو آکسیجن سلنڈر، پلازما اور دیگر…
مزید پڑھیں »لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بھارت چین تعلقات ایک مشکل مرحلے سے گذر رہے ہیں۔ تاہم کوویڈ 19 میں ملک میں وبا کے دوران اسٹریٹجک سامانوں کی نقل و حرکت میں آسانی پیدا کرنے کے تناظر میں حال ہی میں مثبت بحث ہوئی ہے۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکرنے بدھ کے روز یہ بات کہی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنگال ،آسام ،تمل ناڈو،پڈوچیری اورکیرل میں انتخابی ریلیوں نے جس طرح کورونابڑھایاہے،عدالت الیکشن کمیشن کوکوویڈکی دوسری لہرکاذمے دارتک بتاچکی ہے۔مختلف عدالتوں کی پھٹکاراورڈانٹ ڈپٹ کے بعداب الیکشن کمیشن جاگاہے۔بھارت میں کورونا کی دوسری لہر کی وجہ سے الیکشن کمیشن نے تین لوک سبھا اور 8 اسمبلی نشستوں پر ضمنی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ابھی تک گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 3780 افراد کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہوچکے ہیں ،اس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کورونا کی وجہ سے 226188 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اسی…
مزید پڑھیں »





