قومی خبریں

آٹھ ٹرین سروس اگلے احکامات تک منسوخ رہیں گی

 جے پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ریلوے نے عالمی وبا کورونا کی موجودہ صورتحال کے مدنظر اور کم مسافروں کی وجہ سے آٹھ ٹرین سروس اگلے احکامات تک منسوخ کردی ہیں۔شمال مغربی ریلوے کے ڈپٹی جنرل منیجر (جنرل)اور چیف پبلک ریلیشنز افسر لیفٹننٹ ششی کرن کے مطابق گاڑی نمبر 04855بیکانیر۔رتن گڑھ اسپیشل 21مئی سے،گاڑی…

مزید پڑھیں »

دفتر میں ممتا بنرجی کے احتجاج کے بعد سی بی آئی نے محکمہ قانون سے بھی رائے طلب کی

کلکتہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ناردا اسٹنگ آپریشن معاملے میں سی بی آئی کے ذریعہ اچانک ریاستی وزرا سبرتو مکھرجی ،فرہاد حکیم ، ممبرا سمبلی مدن مترااور سابق ریاستی وزیر شوبھن چٹرجی کی گرفتاری کئے جانے کے بعد وزیرا علیٰ ممتا بنرجی اچانک سی بی آئی کے دفتر نظام پلس کے 14ویں منزل پر…

مزید پڑھیں »

ممبئی "تاوتے” کی زد میں ،طوفانی ہواؤں اور بارش کا سلسلہ جاری

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ممبئی "تاوتے” نامی طوفان کی زد میں ہے،جس کے ساتھ ہی تیز ہواؤں اور بارش کا سلسلہ جاری ہے سہ پہر ساڑھے تین بجے بحرعرب میں طغیانی اور مدوجزر نے شہریوں کے ہوش اڑادئیے ہیں۔ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کو شب آٹھ بجے تک بند کر دیاگیا ہےکوکن میں…

مزید پڑھیں »

وزیر دفاع اور وزیر صحت نے لانچ کیا کئی خوبیوں کی حامل اینٹی کرونا دوا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں کورونا بحران میں اچھی خبر یہ سامنے آئی ہے ۔ کئی خوبیوں کی حامل ’اینٹی کورونا دوا‘ مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے آ ج لانچ کر دی۔ ڈی آر ڈی او کی اینٹی کورونا دوا 2-ڈی آکسی-ڈی-گلوکوز (2-ڈی…

مزید پڑھیں »

بی جے پی رکن پارلیمنٹ ہیما مالنی کی کسانوں سے خصوصی اپیل

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس کے بڑھتے انفیکشن کے درمیان مشہور فلم اداکارہ اور متھرا سے رکن پارلیمنٹ ہیما مالنی نے برج علاقہ کے کسانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ صحیح وقت پر اور صحیح جگہ پر کووڈ کا ٹیکہ ضرور لگوائیں تاکہ وہ خود کو، اپنی فیملی کو اور ملک کو…

مزید پڑھیں »

راج ناتھ مسلح افواج کے ذریعہ چلائے جارہے کووڈ امدادی کاموں کا جائزہ لیا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پیر کو مسلح افواج ، دفاعی عوامی شعبے کے زیر انتظام اور دفاعی ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) کی طرف سے کورونا وبا کی دوسری لہر کا مقابلہ کرنے کی کوششوں کا جائزہ لیا۔ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے منعقدہ میٹنگ…

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم مودی پوسٹر معاملہ گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر ، ایف آئی آر رد کرنے کی اپیل

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ سے وزیر اعظم کی ویکسی نیشن پالیسی پر سوال اٹھاتے ہوئے پوسٹرلگانے والوں کے خلاف درج ایف آئی آر کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ لوگوں کی تشویش کا اظہار بنیادی حق ہے۔ ایسے میں…

مزید پڑھیں »

مودی واقعی عالمی لیڈر،ملک کوچھوڑکرویکسین دنیابھرمیں سپلائی کردی اقوام متحدہ میں مبینہ تقریرکی ویڈیوکیا شیئر ، یشونت سنہا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)واجپئی حکومت کے سابق مرکزی وزیر اور ترنمول کانگریس کے سینئر رہنما یشونت سنہا نے وزیر اعظم نریندر مودی کو بیرون ملک ویکسین برآمد کرنے پر نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے اقوام متحدہ میں ہونے والی گفتگو میں بھارتی نمائندے کی تقریر کی مبینہ ویڈیوکلپ ٹویٹر پر شیئر کی…

مزید پڑھیں »

کوی شیلڈ ویکسین لگنے کے بعد خون جمنے اور بلڈینگ کے 26 کیسز سامنے

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک بھر میں کورونا وائرس ویکسین کووی شیلڈ لینے کے بعد خون جمنے اور بلڈنگ کے 26 کیسزکے خدشہ کا اظہار کیا گیا ہے۔ یہ کورونا ویکسین سے متعلق تشکیل دیئے گئے پینل کی رپورٹ میں اس کی بابت اندیشہ ظاہر کیاگیا ہے۔ پینل جس نے کورونا ویکسین…

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ پرائیویسی پالیسی کا اصرار جو پالیسی تسلیم نہ کریں، ان کا اکاؤنٹ حذف ہو گا : واٹس ایپ

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے کہا ہے کہ صارفین کو رازداری کی پالیسی کے سلسلے میں کوئی مہلت نہیں دی جائے گی۔واٹس ایپ نے پیر کو دہلی ہائی کورٹ میں کہا کہ اس کی طرف سے صارفین سے نئی پرائیویسی پالیسی تسلیم کئے جانے کے لئے…

مزید پڑھیں »
Back to top button