نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کی جنرل سکریٹری پرنیکا گاندھی کے ذریعہ سوالات مہم "کون ذمہ دار ہے” کے ذریعہ پوچھا گیا ہے کہ مئی میں ویکسین کی پیداواری گنجائش 8.5 کروڑ تھی ، جب کہ ویکسین کی پیداوار 7.94 کروڑ تھی ، جبکہ 61 کروڑ افراد کو ویکسین لگائے گئے تھے۔ شامل…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
چنڈی گڑھ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اگرکسی خاتون کا غیر شادی مرد سے جسمانی تعلق ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ خاتون اپنے بچوں کی پرورش صحیح طرح نہیں کر سکتی۔ پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے اس بنیاد پر خاتون کو بچے کی تحویل میں لینے سے متعلق حق سے محروم…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک وباسے نمٹ رہاہے لیکن بی جے پی پھرالیکشن کی تیاری میں لگ گئی ہے ۔بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ایک بارپھرمشن انتخابات پر کام شروع کردیا ہے۔عدالت نے الیکشن کوہی وباکے بڑھنے کاذمے د اربتایاہے اورالیکشن کمیشن پرسخت برہمی کا اظہار کیا تھا۔پارٹی کے قومی صدر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مرکز ی وزیر تعلیم رمیش پوکھریال نشانک نے اعلان کیا ہے کہ سرکار نے اساتذہ کی اہلیت کے ٹیسٹ کے کوالیفائینگ سرٹیفکیٹ کی تصدیقی مدت میں، سات سال سے توسیع کرکے، اسے لائف ٹائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، جوکہ 2011 سے لاگوہوگا۔انہوں نے مزید کہاہے کہ…
مزید پڑھیں »سری نگر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات نے جموں و کشمیر کے غریب خاندانوں کو فاقہ کشی پر مجبور کر دیا ہے اوردودھ کی نہریں بہنے کی باتیں سراب ثابت ہوئی ہیں۔محبوبہ مفتی نے بدھ کو اپنے ایک ویڈیو…
مزید پڑھیں »اپریل میں کوروناسے جنگ جیتنے کادعویٰ کرنے والے وزیراعظم کہاں ہیں؟ نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کی دوسری لہر کی وجہ سے ہونے والی اموات کے لیے مرکزی حکومت ذمہ دار ہے۔ اے آئی ایم سربراہ نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے مرکز سے کہا ہے کہ وہ کووڈ19 ویکسی نیشن پالیسی کے بارے میں اپنے خیالات ظاہر کرتے ہوئے تمام متعلقہ دستاویزات اور فائل نوٹنگز ریکارڈ کرے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ کووڈویکسین، کوویشیلڈ اور اسپوٹنک سمیت تمام ویکسین کی آج تک کی خریداری کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گذشتہ سال لاک ڈاؤن کی وجہ سے مسافر ٹرین خدمات میں بڑے پیمانے پر کمی کے باوجود ریلوے پٹریوں پر تقریبا 8700 افراد کچل کر ہلاک ہوئے ۔ حکام نے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر تارکین وطن مزدور تھے۔ پچھلے سال لاک ڈاؤن کی وجہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزارت صحت نے بدھ کے روز ویکسین مہم پرمیڈیا رپورٹس کوبے بنیاد قرار دیاہے۔یکم جون کی صبح 7 بجے تک دستیاب وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق یکم سے 31 مئی تک ریاستوں اور مرکزکے زیرانتظام خطوں میں 6.10 کروڑ ویکسین دی گئی۔وزارت نے ایک بیان میں…
مزید پڑھیں »مظفرپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متنازعہ بیان کے لیے معروف رام دیوکے خلاف بہار کی ایک عدالت میں جدید میڈیکل سسٹم ایلوپیتھی سے متعلق متنازعہ بیان کے لیے ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ان پر ملک سے غداری کے الزام میں مقدمہ چلایا جائے۔درخواست گزار گیان پرکاش…
مزید پڑھیں »



