قومی خبریں

ریمڈیسیور(Remdev-sir -vaccine) تیار کرنے کے لیے 25 نئی مینوفیکچرنگ مقامات کو منظوری دی گئی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کیمیکلز اور کھادوں کے وزیر مملکت من سکھ منڈاویا نے بتایاہے کہ ریمڈیسیور(Remdev-sir vaccine) دوا تیار کرنے کے لیے 25 نئی مینوفیکچرنگ مقامات کو منظوری دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ریم ڈسیور کی پیدوار کی ماہانہ صلاحیت اب بڑھا کر 90 لاکھ Vials کردی گئی ہے۔ اس سے…

مزید پڑھیں »

مبینہ تنظیم البدر کا جنگجوبڈگام سے گرفتار

سری نگر:(اردودنیا.اِن)سیکیورٹی فورسز نے جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام سے مبینہ تنظیم البدر نامی تنظیم سے تعلق رکھنے والے ایک مبینہ عسکریت پسندکوگرفتار کیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے اس کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی مبینہ طورپربرآمد کیا ہے۔ پولیس کے ترجمان نے ہفتے کے روز بتایا…

مزید پڑھیں »

تین اجنبی کرونامریض جی ٹی بی اسپتال میں ایک آکسیجن سیلنڈرپرزیرعلاج دہلی جی ٹی بی اسپتال کارقت آمیزمنظر

ممبئی:(اردودنیا.اِن)کروناکی دوسری لہرنے اسپتالوں میں بسترکی کمی،آکسیجن سیلنڈرکی عدم دستیابی اورضروری ادویات کی قلت نے کرونامتاثرین کی تکالیف میں اسقدراضافہ کردیاہے کہ آخری وقت میں ایک سے زائدمریضوں کی اسپتال میں ایک آکسیجن سیلنڈرسے ہی جانیں بچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔صحافی جگناساسنہانے سوشیل میڈیا پر انڈین ایکسپریس کیلئے پیش…

مزید پڑھیں »

ایم پی فنڈ کی بچی رقم کوکورونا سے نمٹنے میں خرچ کیاجائے ،سونیا گاندھی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے اترپردیش میں رائے بریلی کے ضلعی افسر سے کہا ہے کہ وہ اپنے پارلیمنٹ کے حلقہ انتخاب میں کورونا وبا سے نمٹنے اور عوام کوراحت فراہم کرنے کے لیے رکن پارلیمنٹ فنڈ میں بچی ہوئی رقم خرچ کریں۔سونیاگاندھی نے ڈسٹرکٹ آفیسر کو لکھے…

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ کجریوال نے مکتوب لکھ کر کی تمام ریاستوں سے مدد کی اپیل

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)قومی دارالحکومت میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے درمیان آکسیجن کا بحران بھی گہرا ہوتا جارہا ہے۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے ملک کی تمام ریاستوں کے وزرائے اعلی کو ایک خط لکھ کر آکسیجن کے لئے تعاون کی درخواست کی ہے۔دہلی کے سی ایم…

مزید پڑھیں »

اتراکھنڈ کے چمولی میں برفانی تودہ گرا، آٹھ افرادہلاک

گوپیشو:(اردودنیا.اِن)اتراکھنڈ کے چمولی ضلع میں ، بھارت – چین سرحد پر برفانی تودے کے گر نے سے بارڈر آرگنائزیشن (بی آر او) کے 8 اہلکارہلاک ہوگئے۔ ہفتہ کے روز عہدیداروں نے یہ اطلاع دی ہے۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سواتی بھڈوریا نے بتایاہے کہ جمعہ کی رات دو افراد کی لاشیں وادی نیتی…

مزید پڑھیں »

کرونا کی بدترین مار سے دوچار ہندوستان کیلئے : چین ،فرانس، پاکستان کے بعد آسٹریلیا نے بھی بڑھایا دست ِ تعاون

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کئی ممالک نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کی شدید ستم خیزی کا سامنا کر رہے ہندوستان کے لئے مدد کا اپنا ہاتھ بڑھایا ہے۔ان میں سے ایک آسٹریلیا بھی ہے جس نے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ آسٹریلیائی وزیر اعظم نے ہفتہ کے روز کہا…

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا کے نئے کیسزمیں سے 74.15 کیس دس ریاستوں سے ہیں: وزارت صحت

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)مرکزی وزارت صحت نے ہفتے کے روز بتایا کہ کورونا کے روزانہ نئے کیسزمیں سے 74.15فیصد مہاراشٹرا، اترپردیش اور دہلی سمیت دس ریاستوں سے ہیں۔وزارت نے کہا کہ مہاراشٹر، اترپردیش، دہلی، کرناٹک، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، کیرالہ، گجرات، تمل ناڈو، راجستھان، بہار اور مغربی بنگال سمیت 12 ریاستوں میں…

مزید پڑھیں »

آکسیجن سپلائی میں خلل ڈالنے والوں کو’ہم لٹکادیں گے‘: ہائی کورٹ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی ہائی کورٹ نے ہفتہ کے روز کہا کہ اگر مرکز، ریاست یا مقامی انتظامیہ کا کوئی بھی افسر آکسیجن کی فراہمی میں رکاوٹیں پیدا کررہا ہے تو ہم اس شخص کو لٹکادیں گے۔مذکورہ بالا تبصرہ مہاراجہ اگرسن اسپتال کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس…

مزید پڑھیں »

دہلی میں آکسیجن کی قلت : ایمس میں ایمرجنسی وارڈ میں داخلہ بند ،کئی اسپتال مریضوں کوکررہے ہیں فارغ

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)کرونا اس وقت ہندوستان پر سایۂ عفریت بن کر مسلط ہے ۔ اسے حکمران کی نااہلی کہہ لیں، یا ملک کے لوگوں کی بدقسمتی کہ نااہل سیاستدانوں کو ووٹ دے کر سونپ دیتے ہیں ، پھر برسہا برس سیاستدانوں کے پرُجوش مذہبی ’نعرے‘ کے سہارے زندگی گزارلیتے ہیں،اور…

مزید پڑھیں »
Back to top button