ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی وڈ اداکارہ ہما قریشی کورونا وبا کے وقت عوام کی مدد کے لیے آگے آئی ہیں اور وہ دہلی میں 100 بیڈ کا کووڈ اسپتال بنوانے جا رہی ہیں۔کورونا وبا سے پورے ملک میں ہاہاکار مچا ہوا ہے۔ اس مشکل وقت میں بالی وڈ اور ٹی وی انڈسٹری کے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حکومت کی ناکامی کے دوران دہلی کے رکاب گنج گرودوارہ نے قابل ستائش قدم اٹھایا ہے۔ گرودوارے میں آکسیجن والے 400بیڈ پر مشتمل ایک کوویڈ کیئر سنٹر قائم کیا گیا ہے۔ یہ آج سے شروع ہوچکا ہے۔ اس کوویڈ کیئر سنٹر کا انتظام دہلی گرودوارہ منتظمہ کمیٹی کی جانب…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پانچ ریاستوں میں حال ہی میں ختم ہونے والے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی ناقص کارکردگی کے بعد پارٹی کی عبوری صدر سونیا گاندھی نے پارٹی میں چیزوں کو درست کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سونیا گاندھی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیر 10 مئی 2021 کو آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے خوردہ ایندھن کی قیمت میں اضافہ کیاہے۔ گزشتہ دو دن سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا تھا ، لیکن آج پٹرول 26 پیسے اور ڈیزل 33 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ جمعہ کو پٹرول کی قیمتوں…
مزید پڑھیں »سرکار نے کہا،ریاستوں سے گڑبڑی ہوئی ہوگی،عدالت ناراض،سماعت جمعرات تک ملتوی نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیر کو سپریم کورٹ میں انتخابات ، کمبھ اور آکسیجن کی فراہمی جیسے 21 مقدمات کی سماعت ہوئی۔ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے ان بیانات پر حکومتی بیان حلفی میڈیا تک پہنچنے پر برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے انڈین ریلوے کے 1952 ملازمین اب تک زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور روزانہ 1000 کے قریب ملازم انفیکشن سے متاثر ہو رہے ہیں۔ پیر کے روز ایک سینئر عہدیدار نے یہ اطلاع دی۔ریلوے نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا بھر میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے صدر رام ناتھ کووند کو خط لکھا ہے، جس میں کورونا وبا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کیلئے پارلیمنٹ کا سیشن بلانے کی اپیل کی گئی ہے۔چودھری نے خط میں کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انڈین اوورسیز(ہندوستانی تارکین وطن) کانگریس کے سربراہ سام پترودا نے ہندوستان میں کورونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے روزانہ اموات کے سرکاری اعداد و شمار پر سوال اٹھاتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ اعداد و شمار عام سمجھ سے بالاتر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں اوسطا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ میں دومفادعامہ (پی آئی ایل)عرضیاںدائر کی گئیں ہیں جن میں درخواست کی گئی ہے کہ کووڈ 19 کے باعث ہوئے یتیم بچوں کو تحفظ فراہم کیا جائے اور جب تک ان کو قانونی طور پرتحفظ نہیں دیا جاتا ہے، تب تک انھیں اسمگلنگ سے بچایا جائے۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس لیڈر راہول گاندھی مرکزی حکومت کی کورونا ویکسینیشن پالیسی پر مسلسل سوال اٹھا رہے ہیں۔ دریں اثنا آج انہوں نے ٹویٹ کیا اور کہا کہ ملک کی نصف سے زیادہ آبادی کو انٹرنیٹ کی سہولت نہیں ہے، ایسے میں آف لائن بکنگ کی سہولت بھی مہیا کی جانی…
مزید پڑھیں »





