قومی خبریں

ہندوستان میں محض ایک ماہ میں45 ہزار سے زائد کورونا مریضوں کی موت

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ہندوستان میں کورونا کا قہر مسلسل جاری ہے۔ ایک مہینے کے اندر 45 ہزار سے زیادہ کورونا مریضوں کی موت ہوئی ہے ۔ ایک سال میں مجموعی طور پر دو لاکھ آٹھ شہری اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ پھر بھی یہ تباہی رکنے نام نہیں لے رہی…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے کورونا کے لئے دوائیں تجویز کرنے پر درخواست گزار کی سرزنش کی کہا -عائد کریں10 لاکھ کا جرمانہ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ نے کورونا کے لئے دوائیں تجویز کرنے والی درخواست مسترد کردی ہے۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے درخواست گزار پر ایک ہزار روپئے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ سی جے آئی این وی رمنا نے درخواست گزار سریش شا سے پوچھا کہ آپ ڈاکٹر ہیں…

مزید پڑھیں »

کورونا کی دوسری خوفناک لہر کے درمیان کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم کا کووڈ 19 پر وزراء کے ساتھ تبادلہ خیال نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ملک میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے تیزی سے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی کی زیرصدارت مرکزی وزیر برائے کونسل کی میٹنگ جمعہ کو ہوئی۔ ملک میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی دوسری لہر کے…

مزید پڑھیں »

 ایک کروڑ 24 لاکھ ویکسین کا آرڈر دیا ہے: جموں و کشمیر حکومت

سری نگر:(اردودنیا.اِن)جموں و کشمیر میں کووڈ 19 ویکسین کی عدم دستیابی کی شکایتوں کے بیچ حکومت نے کہا ہے کہ 18 سے 45 سال کی عمر کے لوگوں کی ٹیکہ کاری کے لئے ایک کروڑ 24 لاکھ ویکسین ڈوزز کا آرڈر دیا گیا ہے۔ حکومت نے کہا کہ جہاں 18…

مزید پڑھیں »

شوٹر دادی چندرو تومر کی موت ، وہ کرونا سے تھی متأثر

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)انٹرنیشنل شوٹر ڈیڈی چندرو تومر کی موت ہوگئی، وہ کورونا سے متاثر تھیں ، میرٹھ کے آنند اسپتال میں آخری سانس لی۔ چندرو تومر کو 26 اپریل کو کورونا متأثر پایا گیا، جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ حال ہی میں شوٹر دادی پر بھی…

مزید پڑھیں »

امریکہ سے طبی اور امدادی سامان کی پہلی کھیپ ہندوستان پہنچی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کوویڈ 19 کی وبا سے لڑنے میں مدد کیلئے امریکہ سے بھیجی گئی سیکڑوں آکسیجن سلنڈر اور ریگولیٹرز ہنگامی طبی اور امدادی سامان کی پہلی کھیپ جمعہ کو ہندوستان پہنچ گئی۔امریکی فضائیہ کا سب سے بڑے جنگی طیارے میں سے ایک، سی 5 ایم سپر گلیکسی طبی سامان اور…

مزید پڑھیں »

اینکر روہت سردانہ کی کورونا سے موت

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)مشہور ٹی وی جرنلسٹ روہت سردانہ کی کورونا کی زد میں آنے سے جمعہ کے روز موت ہوگئی۔ذرائع کے مطابق تقریباً ایک ہفتہ پہلے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ پوزیٹیو آنے کے بعد مسٹر سردانہ قومی دارالحکومت کے میٹرو اسپتال میں علاج کے لیے داخل ہوئے تھے۔ آج دل…

مزید پڑھیں »

معمولی علامات والے مریضوں کے ہوم آئسولیشن کے لیے رہنماخطوط جاری کیے

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ملک بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے صورتحال بے قابو ہے۔ کورونا انفیکشن کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ جب کہ اسپتالوں میں بستروں اور دوائیوں کی کمی کی وجہ سے مریض جدوجہد کررہے ہیں ، بہت سے کورونا مریض آکسیجن کی کمی کی وجہ سے فوت…

مزید پڑھیں »

روس نے بھارت کو 20 ٹن طبی سامان فراہم کیا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)روس نے ہندوستان کو 20 ٹن طبی سامان مہیا کیاہے جس میں آکسیجن ، وینٹیلیٹر اور دوائیں شامل ہیں۔ یہ امداد بھارت کو روس نے ایک ایسے وقت میں فراہم کی ہے جب اس ملک کو کورونا وائرس کے انفیکشن کی دوسری لہر کے چیلنجوں کا سامنا ہے۔طبی امدادی…

مزید پڑھیں »

تین ماہ کے دوران 18 برس سے زیادہ عمر کی پوری آبادی کو لگائی جائے گی ویکسین: کیجریوال

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے دہلی میں کورونا ویکسی نیشن مہم کے تعلق سے جمعرات کو افسران کے ساتھ جائزہ میٹنگ کی اور کہا کہ یہاں تین مہینے کے دوران 18 بس سے زیادہ عمر کی پوری آبادی کو ویکسین لگائی جائےگی مسٹر کیجریوال نے کورونا ویکسین کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button