قومی خبریں

وزیر اعظم مودی پوسٹر معاملہ گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر ، ایف آئی آر رد کرنے کی اپیل

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ سے وزیر اعظم کی ویکسی نیشن پالیسی پر سوال اٹھاتے ہوئے پوسٹرلگانے والوں کے خلاف درج ایف آئی آر کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ لوگوں کی تشویش کا اظہار بنیادی حق ہے۔ ایسے میں…

مزید پڑھیں »

مودی واقعی عالمی لیڈر،ملک کوچھوڑکرویکسین دنیابھرمیں سپلائی کردی اقوام متحدہ میں مبینہ تقریرکی ویڈیوکیا شیئر ، یشونت سنہا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)واجپئی حکومت کے سابق مرکزی وزیر اور ترنمول کانگریس کے سینئر رہنما یشونت سنہا نے وزیر اعظم نریندر مودی کو بیرون ملک ویکسین برآمد کرنے پر نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے اقوام متحدہ میں ہونے والی گفتگو میں بھارتی نمائندے کی تقریر کی مبینہ ویڈیوکلپ ٹویٹر پر شیئر کی…

مزید پڑھیں »

کوی شیلڈ ویکسین لگنے کے بعد خون جمنے اور بلڈینگ کے 26 کیسز سامنے

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک بھر میں کورونا وائرس ویکسین کووی شیلڈ لینے کے بعد خون جمنے اور بلڈنگ کے 26 کیسزکے خدشہ کا اظہار کیا گیا ہے۔ یہ کورونا ویکسین سے متعلق تشکیل دیئے گئے پینل کی رپورٹ میں اس کی بابت اندیشہ ظاہر کیاگیا ہے۔ پینل جس نے کورونا ویکسین…

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ پرائیویسی پالیسی کا اصرار جو پالیسی تسلیم نہ کریں، ان کا اکاؤنٹ حذف ہو گا : واٹس ایپ

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے کہا ہے کہ صارفین کو رازداری کی پالیسی کے سلسلے میں کوئی مہلت نہیں دی جائے گی۔واٹس ایپ نے پیر کو دہلی ہائی کورٹ میں کہا کہ اس کی طرف سے صارفین سے نئی پرائیویسی پالیسی تسلیم کئے جانے کے لئے…

مزید پڑھیں »

وہاٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی بھارتی آئی ٹی قانون کے مطابق نہیں

مرکزی حکومت کا عدالت میں جواب،وہاٹس ایپ نے دفاع کیا،اگلی سماعت3جون کوہوگی نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزنے پیر کو دہلی ہائی کورٹ کو بتایاہے کہ وہ وہاٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی کو انڈین انفارمیشن ٹکنالوجی ایکٹ اور قواعد کی خلاف ورزی دیکھتا ہے ، لہٰذا سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو واضح کرنے…

مزید پڑھیں »

سنٹرل وسٹا پروجیکٹ:پابندی سے متعلق درخواست پر ہائی کورٹ میں سماعت مرکز نے کہا کہ درخواست گزار نے حقائق کوچھپایا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سینٹرل وسٹا پروجیکٹ پر فی الحال پابندی لگانے کے معاملے پر دہلی ہائی کورٹ میں پیر کو سماعت ہوئی ،ہائی کورٹ میں مرکزی حکومت کی جانب سے سالیسٹر جنرل (ایس جی) تشارمہتا نے کہا کہ اس منصوبے سے متعلق بہت سارے چیلنجز ہیں، ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ نے…

مزید پڑھیں »

سمندری طوفان تاؤ تے کا خطرہ بڑھ گیا,مہاراشٹر -گجرات میں الرٹ جاری

کیرالہ میں تیز بارش، کرناٹک میں ۴مو ت ,گوا میں ہوئی بجلی گل ، نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات اور مہاراشٹر سمیت 7 ریاستوں کو بحیرہ عرب سے اٹھنے والے سمندری طوفان تاؤتے کے خطرہ کا سامنا ہے۔ کرناٹک کے 6 اضلاع پر اس کا برا اثر پڑا ہے۔ ان اضلاع کے…

مزید پڑھیں »

مودی نے چارریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے بات کی

اترپردیش سے ویکسین ضائع نہ ہونے دینے کی اپیل کی نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز اترپردیش ، راجستھان ، چھتیس گڑھ اور پڈوچیری کے وزرائے اعلیٰ سے ان کی ریاستوں اور مرکزکے زیرانتظام خطے میں کوویڈ 19 کی صورت حال پر بات کی۔ ریاستوں اور مرکز…

مزید پڑھیں »

اے ایم یوکے علما اور دانشوروں کی ویکسینیشن کے لیے اپیل

علی گڑھ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے علماء اور دانشوروں نے تمام برادران ملک سے اپیل کی ہے کہ وہ کرونا جیسی مہلک وبا سے خود کو محفوظ رکھنے کے لئے ویکسی نیشن ضرور کروائیں۔ یونیورسٹی کے 10 اساتذہ کی جانب سے جاری ایک اپیل میں کہا گیا ہے کہ آج…

مزید پڑھیں »

پانچ انتخابی ریاستوں میں کوروناکے کیسزمیں تیزی سے اضافہ

29فی صدمعاملات کیرل،تمل ناڈو،آسام،پڈوچیری اورمغربی بنگال سے درج کیے گئے نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انتخابی ریاستوں میں جس طرح لاکھوں کی ریلیاں کی گئیں۔مرکزی وزراء سمیت برسراقتدارجماعت اوراپوزیشن کے لیڈران ریلیاں کررہے تھے ۔ان کی نتائج سامنے آرہے ہیں۔لیکن کوروناکوپھیلانے کی ذمے داری کوئی لینے کوتیارنہیں ہے۔ انتخابی ریاستوں میں کورونا کیسوں میں…

مزید پڑھیں »
Back to top button