قومی خبریں

سپریم کورٹ نے کورونا ویکسین کی مختلف قیمتوں پر اٹھائے سوال ، مرکزی حکومت سے جواب طلب

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ملک میں کورونا کے حالات سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی ۔ سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے پوچھا کہ ویکسین کی مختلف قیمتیں کیوں سامنے آرہی ہیں۔ ویکسین کی مختلف قیمتوں پر مرکزی حکومت کیا کر رہی ہے۔ عدالت نے کہا کہ حکومت کو ڈرگ کنٹرولر ایکٹ…

مزید پڑھیں »

فرانسیسی صدر نے ہندی میں ٹوئٹ کرکے کہا: کرونا کے روک تھام میں فرانس بھارت کے شانہ بشاہ کھڑا ہے : میکرون

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)بھارت کورونا کی دوسری لہر سے متأثر ہے ، فرانس نے بھی اس صورتحال میںامداد کیلئے ہاتھ آگے بڑھایا ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے طبی آلات ، وینٹی لیٹر ، آکسیجن اور آکسیجن جنریٹر بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے فیس بک پر ہندی میں ایک پوسٹ…

مزید پڑھیں »

عدالت ِ عظمیٰ کی طرف سے لگی مودی سرکارکوپھر پھٹکار: وبا سے نبردآزما کیلئے آپ کے پاس کیا منصوبہ ہے:عدالت ِ عظمیٰ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن) کل تک مودی سرکار ’آپدا‘ میں’اوسر‘ تلاش کرکے ’ٹیکہ اتسو‘ منارہی تھی ، لیکن کرونا کی ستم خیزی نے اس نام نہاد’اتسو‘ پر پانی پھیرکرمودی سرکار کی وبا کے تئیں تیاریوں کی قلعی کھول کر رکھ دی۔مودی سرکار کو ملک کی کئی ہائی کورٹ کے ساتھ اب سپریم…

مزید پڑھیں »

سڈنی سے ایئر انڈیا کا طیارہ بیرنگ لوٹ آیا، عملے کا رکن کرونا پازیٹو تھا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)پورے ہندوستان کو اس وقت صدی کے بدترین عذاب کورونائی وبا کا سامنا ہے، روزانہ ہزاروں افراد مر رہے ہیں۔ صورتحال اتنی سنگین ہے کہ دوسرے ممالک بھی انفکشن سے بچاؤ کے لئے ہندوستان آنے اور جانے سے روک رہے ہیں ۔ادھر منگل کے روز آسٹریلیا نے بغیر کسی…

مزید پڑھیں »

اسٹیٹ بینک نے ویڈیوکے وائی سی پر مبنی سیونگ اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت کا آغاز کیا

پٹنہ:(اردودنیا.اِن)ملک کے سب سے بڑے قرض دہندہ اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی)نے اپنے موبائل بینکنگ ایپ – یونو پر ویڈیو کے وائی سی پر مبنی اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت لانچ کی ہے۔ اس طرح سے صارفین بینک برانچ کا دورہ کیے بغیر ہی ایس بی آئی کے ساتھ…

مزید پڑھیں »

آکسیجن بحران پرمرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں 201صفحات کاحلف نامہ داخل کیا

وزیراعظم اوروزیرداخلہ جنگی سطح پرکام کررہے ہیں نئی دہلی:(اردودنیا.اِن) مرکزی حکومت نے ملک میں کوروناوائرس اور آکسیجن کی کمی کے بارے میں سپریم کورٹ میں 201 صفحوں پرمشتمل حلف نامہ داخل کیا ہے۔ حلف نامے میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم ، وزیر داخلہ جنگی سطح پر آکسیجن کی…

مزید پڑھیں »

ایئرٹیل کے صارفین گھر بیٹھے اپولو کی طبی خدمات سے فائدہ اٹھائیں گے

پٹنہ:(اردودنیا.اِن)بھارت کے معروف مواصلاتی حل فراہم کرنے والی بھارتی ایئرٹیل نے بھارت میں سب سے تیز رفتار سے بڑھتی ہوئی صحت ایپ اپولو 24/7 کے ساتھ شراکت کی ہے۔ اس شراکت کے تحت ، ایئرٹیل کو خصوصی تجاویز کے فوائد کے تحت اپنے صارفین کووسیع پیمانے پر ای ہیلتھ کیئر…

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات: جے این یو کی طالبات کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی ہائی کورٹ نے گذشتہ سال شمال مشرقی دہلی میں ہونے والے فسادات کے سلسلے میں یو اے پی اے کے تحت گرفتار جے این یو طلبہ نتاشا نروال اور دیونگنا کالیتا کی ضمانت درخواست پر منگل کے روز فیصلہ محفوظ کرلیا۔جسٹس سدھارتھ مردل اور جسٹس انوپ جے رام…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے اترپردیش حکومت سے صحافی صدیق کپن کا میڈیکل ریکارڈ طلب کیا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ نے آج اتر پردیش حکومت سے غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت گرفتار صحافی صدیق کپن کا طبی ریکارڈ طلب کیا ہے ۔ اس معاملے کی سماعت بدھ کو ہوگی۔ اترپردیش حکومت نے اس درخواست کی مخالفت کی اور کہا کہ…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے ویدانتا آکسیجن پلانٹ شروع کرنے کی دی اجازت 10 دن میں ہو گا 200MT آکسیجن تیار

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن) کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان آکسیجن کے مسئلے کو دیکھتے ہوئے توتیکورن واقع ویدانتا کی ملکیت والی اسٹرلائٹ کاپر پلانٹ کو چلانے کی سپریم کورٹ نے اجازت دے دی ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ ملک میں آکسیجن کی موجودہ حالت کے پیش نظر فیصلہ دیا…

مزید پڑھیں »
Back to top button