نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ہندوستان میں کووڈ-19 کی وبا سے نمٹنے کے لئے اب تک 13 ممالک سے امدادی سامان موصول ہوئے ہیں، جن میں نو آکسیجن جنریٹر ، 2116 آکسیجن کسنٹریٹر ، 1379 سلنڈر اور 965 وینٹیلیٹر اوردیگر لوازمات نیز ایک لاکھ 36 ہزار ریمڈیسیور کے انجیکشن شامل ہیں۔سرکاری اعداد و شمار…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)عالمی دوا ساز کمپنی فائزر کے چیئرمین اور سی ای او ، البرٹ بوریلا نےکہاہے کہ کمپنی بھارتی حکومت سے بات چیت کررہی ہے کہ وہ جلد ہی بھارت میں اپنی فائزر-بائیوچ ویکسین دستیاب کرائے۔بدقسمتی سے ہماری ویکسین ہندوستان میں رجسٹرڈنہیں ہے حالانکہ ہم نے مہینے پہلے ہی درخواست…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ملک میں کورونا کا قہرمسلسل جاری ہے پیر کو ایک بار پھر ملک میں ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ کیسزدرج ہوئے۔ وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 368147 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، جس کے بعد متاثرہ افراد…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی یونیورسٹی (ڈی یو) نے ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات کی وجہ سے پندرہ مئی سے شروع ہونے والے آخری سال کے طلبہ کے امتحانات ملتوی کردیئے ہیں ، سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب یہ امتحانات یکم جون سے ہوں گے ، جس کے لئے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی ہائی کورٹ نے مرکز اور مختلف دوا ساز کمپنیوں سے اس پی آئی ایل پر جواب دینے کو کہا جس میں ریمیڈیسور تیار کرنے والی تمام دوا ساز کمپنیوں کو گھریلو مارکیٹ میں فروخت کرنے کی اجازت دینے کی اپیل کی گئی ہے۔چیف جسٹس ڈی این پٹیل اور…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی ہائی کورٹ نے پیر کے روز متعدد معاملات پر شہرت حاصل کرنے کے لئے درخواستیں داخل کرنے والے متعدد درخواست گزاروں کو سرسری طور پر سرزنش کی اور کہا کہ انہیں کسی تیاری کے بغیر دائر کیا گیا ہے اور ان میں سے کچھ پر جرمانہ بھی لگایا…
مزید پڑھیں »گورکھپور:(اردودنیا.اِن)زبان دراز اداکارہ کنگنا رنوت نے مغربی بنگال میں ممتا بنرجی کی بھاری اکثریت سے فتح پر بی جے پی کی حمایت میں ٹوئٹ کیا ہے ، اس ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ بنگال میں ایک اور کشمیر تیار کیا جارہا ہے، یہ واضح ہے کہ ان کے ٹویٹ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن) جس نے تمام عمر اپنے حلقہ میں شہنشاہ کی زندگی گزاری ، اور ملک کی نفرت آمیز سیاست سے شکست نہ کھانے کا عزم کیا تھا، آخرش وہ مردِ میدان اپنے سانسوں سے ہار گیا ۔ سابق رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر محمد شہاب الدین کی کرونا سے موت کے…
مزید پڑھیں »سری نگر:(اردودنیا.اِن) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت کو کشمیر میں سرکاری ملازمین کو ناپائیدار بنیادوں پر بر طرف کرنے کے بجائے کورونا قہر کے چلتے لوگوں کو بچانے کی طرف توجہ مرکوز کرنی چاہئے۔انہوں نے الزام لگایا کہ حکومت…
مزید پڑھیں »کچھ دنوں میں لوٹ جاوں گا ہندوستان ممبئی:(اردودنیا.اِن)سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا (ایس آئی آئی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ادار پونا والا نے کہا کہ وہ کچھ ہی دنوں میں لندن سے ہندوستان واپس آجائیں گے۔ پونے والا نے کورونا وائرس کی وبا کی دوسری خطرناک لہر…
مزید پڑھیں »






