قومی خبریں

کوچ بہار میں 4 افراد کی ہلاکت کے بعد الیکشن کمیشن نے سیتل کوچی کے بوتھ نمبر 126 میں پولنگ ملتوی کردی

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)الیکشن کمیشن نے ہفتہ کے روز مغربی بنگال کے سیتل کوچی اسمبلی حلقہ میں پولنگ اسٹیشن نمبر 126 پر پولنگ ملتوی کرنے کا حکم دیا۔ کمیشن کے ایک ترجمان نے بتایا کہ یہ فیصلہ خصوصی مبصرین کی عبوری رپورٹ کی بنیاد پر لیا گیا ہے۔ خصوصی مبصرین اور…

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا کے 1.45 لاکھ سے زائد نئے کیسز ،794 اموات

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)کورونا کا قہر مسلسل آج بھی جارہا ۔ ہفتہ کو کورونا کے 1.45 لاکھ سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مرکزی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں اب تک ایک لاکھ 45 ہزار 384 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جس کے بعد کل…

مزید پڑھیں »

کسان احتجاج ختم کردیں تومذاکرات کے لیے تیارہیں:نریندرسنگھ تومر

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے کسانوں کو ایک بار پھر مرکز اور کسان تنظیموں کے مابین زرعی قوانین کے بارے میں بات چیت کی تجویز پیش کی ہے۔ تومر نے کہاہے کہ کسانوں کے ذہن میں کوئی عدم اطمینان نہیں ہے ، حکومت کسانوں کی تنظیم سے…

مزید پڑھیں »

دہلی : نائٹ کرفیو کے بعد وضع ہوںگی نئی پابندیاں :کجریوال

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)وزیراعلیٰ دہلی اروند کجریوال نے ہفتے کے روز واضح کیا کہ کرونا بحران کے نئے کیسز کے باعث دارالحکومت میں لاک ڈاؤن کا نفاذ نہیں ہوگا ، البتہ جلد ہی اس سلسلے میں نئی پابندیاں وضع کی جائیں گی، اور اِس کا اعلان کیا جائے گا ۔ انہوں…

مزید پڑھیں »

ہندوستان اور چین کے مابین گیارہویں کور کمانڈر کے طویل مذاکرات

دونوں ممالک کی فوجوں نے پینگونگ جھیل کے شمالی اور جنوبی اطراف سے اپنی فوج اور اسلحہ واپس لینے پر اتفاق کیا تھا

مزید پڑھیں »

آسام کے چار پولنگ اسٹیشنوں پر 20 اپریل کو دوبارہ ووٹنگ

بی جے پی لیڈرکی کارمیں ای وی ایم کی مبینہ دستیابی کے بعدفیصلہ گوہاٹی :(اردودنیا.اِن) الیکشن کمیشن نے آسام کے چار پولنگ بوتھوں میں 20 اپریل کو دوبارہ پولنگ کاحکم دیا ہے۔ آسام کے چیف الیکٹورل آفیسر کوبھیجے گئے خط میں الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ 20 اپریل کو…

مزید پڑھیں »

کشمیر: ترال میں مڈبھیڑ ، مبینہ انصار غزوۃ الہند کے سربراہ سمیت دو جنگجو ہلاک

سری نگر :(اردودنیا.اِن)جموں و کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر میں واقع ضلع پلوامہ کے نوبگ ترال میں ایک مسلح تصادم کے دوران مبینہ انصار غزوۃ الہند کے سربراہ سمیت دو جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔کشمیر زون پولیس کے ٹویٹر ہینڈل کے ذریعہ ایک ٹوئٹ میں کہا گیاکہ…

مزید پڑھیں »

کورونا بحران کی وجہ سے اے ایم یو نے داخلہ امتحانات کوکیا منسوخ

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)کورونا وائرس نے پورے ملک میں تباہی مچا رکھی ہے۔ ہر روز کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) نے کورونا معاملات میں اضافے کے پیش نظر 20 جون سے 11 جولائی تک ہونے والے داخلہ…

مزید پڑھیں »

نندی گرام میں ممتا بنرجی پرحملے کی سی بی آئی جانچ سے سپریم کورٹ نے کیا انکار

سپریم کورٹ نے مغربی بنگال کے نندیگرام میں وزیر اعلی ممتا بنرجی پر حملے کی تحقیقات سی بی آئی سے کرانے سے انکار کردیا ہے۔

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کورونا کے 131968 نئے کیسز،780 اموات

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی وجہ سے 780 افراد اپنی جانوں سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ، جس کے بعد اموات کی تعداد 167642 ہوگئی ہے۔ اب تک 11913292 افراد اس مرض سے صحت یاب ہو چکے ہیں اور اس وقت ملک…

مزید پڑھیں »
Back to top button