نئی دہلی:(اردودنیا.اِن) ملک میں جان لیوا ور مہلک ترین کورونا وائرس کا قہر جاری ہے اور اس کا تیزی سے پھیلنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وبا کی وجہ سے 3645 افراد کی موت ہوگئی جس سے ملک میں ہلاک شدگان کی مجموعی…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی:(ایجنسیز)کووڈ19 وبا کے ہولناک شکل اختیار کرنے کے پیش نظر دنیا کے کئی ملکوں سے امدادی تجاویز پر ہندوستان نے شکریہ ادا کیا ہے لیکن چین اور پاکستان کی حکومت کی جانب سے آئی تجاویز کے حوالے سے کوئی رد عمل ظاہر کرنے سے انکار کر دیا ہے ذرائع…
مزید پڑھیں »حیدرآباد:(اردودنیا.اِن)عدالت کی سخت پھٹکارالیکشن کمیشن کولگ چکی ہے لیکن لیڈروں کی بے احتیاطی اورانتخابی ریلی کاوہی حال ہے۔انتخابی ریلیوں کے بعدانتخابی ریاستوں میں کیسزتیزی سے بڑھے ہیں۔مدراس ہائی کورٹ نے توالیکشن کمیشن کوقتل کامقدمہ تک کی دھمکی دی ہے،عدالتوں نے ریلیوں کوکیسزبڑھنے کاذمے دارتوبتایاہے لیکن ابھی تک عدالت نے کسی…
مزید پڑھیں »گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 360960 نئے کیسز، 3293 اموات نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ہندوستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ، اور بدھ کے روز مسلسل ساتویں دن کورونا کے تین لاکھ سے زیادہ نئے کیسزرپورٹ ہوئے۔ ویسے یہ مسلسل گیارہواں دن ہے ، جب ملک بھر میں کورونا وائرس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)دہلی میں کورونا کی دوسری لہر کے درمیان مرکز نے ایک ایسا قانون نافذ کیا ہے جو لیفٹیننٹ گورنر کو دہلی میں عوام کی منتخب حکومت سے زیادہ اختیار دیتا ہے۔ نئے قانون کے مطابق دہلی حکومت کا مطلب لیفٹیننٹ گورنر ہوگا۔ حکومت دہلی کو اب کوئی انتظامی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی ہائی کورٹ نے کورونا بحران کے پیش نظر قومی دارالحکومت کی تین جیلوں میں بند معمولی جرائم میں شامل قیدیوں کی ضمانت یا پیرول پر عارضی رہائی والی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے اس بارے میںبدھ کے روز مرکز اوردہلی حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔دہلی ہائی کورٹ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ کو بدھ کے روز بتایا گیا کہ مرکز پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) پر پابندی عائد کرنے کے عمل میں ہے اور متعدد ریاستوں میں اس اسلامی تنظیم پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔اترپردیش حکومت کی طرف سے پیش ہوئے سالیسیٹر جنرل تشار مہتا نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ملک میں 18 سال یا اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کوویکسین دینے کا عمل یکم مئی سے شروع ہوگا۔ اس کے لیے اندراج آج یعنی 28 اپریل سے شام 4 بجے شروع ہونا تھا۔ لیکن 4 بجے تک کوپورٹل ٹھپ ہو گیا۔ اروگیہ سیتوایپ پر لوگوں کو اسی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ملک بھر میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اس وبا کے درمیان 5 ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ہو ئے ہیں جن کی گنتی 2 مئی کو ہونی ہے۔ کرونا کے بحران کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے بدھ کے روزکہاہے کہ امیدواروں کو گنتی کے مراکز کے…
مزید پڑھیں »سری نگر:(اردودنیا.اِن)کرونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کی وجہ سے جموں و کشمیر میں بھی صورتحال خوفناک ہوتی جارہی ہے، جہاں گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کی وجہ سے 45 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ سری نگر سب سے زیادہ متاثرہ ضلع ہے، جہاں گذشتہ 24…
مزید پڑھیں »

