قومی خبریں

دہلی میں کورونا کی چوتھی لہر بے قابو، 24 گھنٹوں میں 13 ہزار 500 نئے کیسز درج

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن) دارالحکومت دہلی میں کورونا کی چوتھی لہر بے قابو نظر آرہی ہے۔ دہلی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے نمایاں کیسز درج کئے گئے ہیں ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہلی میں 13 ہزار 500 نئے کورونا کیسز درج ہوئے ہیں۔ دہلی میں ایک…

مزید پڑھیں »

گجرات فسادات: مودی کو ایس آئی ٹی کی کلین چٹ کے خلاف ذکیہ جعفری کی درخواست

  سپریم کورٹ نے دوہفتے کے لیے ملتوی کی سماعت نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ نے گجرات فسادات کے معاملے میں ریاست کے اس وقت کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی کو خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) کی طرف سے کلین چٹ دیئے جانے خلاف مرحوم رکن پارلیمنٹ احسان جعفری…

مزید پڑھیں »

کمبھ میلہ میں بھیڑ سے رام گوپال ورما برہم

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن) ہندوستان میں کرونا وائرس کا بحران ایک بار پھر پاؤں پسارچکا ہے ، جس سے سبھی پریشان ہیں۔ ریاستی حکومتیں اس سلسلے میں سخت احتیاطی اقدام اٹھا رہی ہیں، لیکن پھر بھی کئی مقامات پر کرونا پروٹوکول کو طاق پر رکھا جارہا ہے ۔اسی تناظر میں اتراکھنڈ…

مزید پڑھیں »

نیشنل ہیرالڈ کیس :عدالت نے سونیا ، راہول گاندھی اور دیگر ملزمان کومہلت دی

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)کانگریس قائدین کی جانب سے پیش ہوئے سینئر وکیل آر ایس چیمہ اور ترنم چیمہ نے عدالت کوبتایا ہے کہ کوویڈ۔19 کی وجہ سے دفتر بند ہونے کی وجہ سے وہ اپنا جواب داخل نہیں کرسکے ہیں۔ انھوں نے مزید وقت کی درخواست کی۔22 فروری کو ہائی کورٹ…

مزید پڑھیں »

اب دوگھنٹے سے کم مسافت کے طیاروں پر کھانا نہیں ملے گا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کوروناکے نام پرراجدھانی جیسی ٹرینوں میں کھانا بند کیا گیا لیکن کرائے میں کوئی کمی نہیں ہوئی۔اب وزارت شہری ہوا بازی کی وزارت نے کہا ہے کہ اس ایئر لائن کو پرواز کے دوران کھانا فراہم کرنے کی اجازت نہیں ہوگی جس کے سفر کی مدت دوگھنٹے سے بھی…

مزید پڑھیں »

چاند نظر نہیں آیا،14اپریل کورمضان المبارک کی پہلی تاریخ ہوگی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)آج پورے ملک میں چانددیکھنے کااہتمام کیاگیالیکن رویت ہلال کی اطلاع نہیں ملی ہے۔پٹنہ سے امارت شرعیہ ،بہار،اڈیشہ،جھارکھنڈسے قاضی شریعت مولانامحمدانظارعالم قاسمی نے اعلان کیاہے کہ آج بروزپیررمضان المبارک کے چاندنکلنے کی اطلاع نہیں ملی ہے اورپٹنہ اوردیگراطراف میں کہیں چاندنہیں د یکھاگیااس لیے 14اپریل کو رمضان کی پہلی…

مزید پڑھیں »

ویکسین کی فراہمی اور تقسیم میں اپنی ناکامی کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے حکومت: چدمبرم

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)سینئر کانگریس لیڈر پی چدمبرم نے پیر کو الزام لگایا کہ مرکزی حکومت اکورونا ویکسین کی فراہمی اور تقسیم کے انتظام میں اپنی ’بڑے پیمانے پر ناکامی‘ کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔انہوں نے ٹویٹ کیاکہ ایک دن حکومت ویکسی نیشن مہم کو جشن اور بڑی کامیابی قرار…

مزید پڑھیں »

ملک کو کورونا ویکسین کی ضرورت ، ہر کسی کو محفوظ زندگی کا حق : راہول گاندھی

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے پیر کو تمام لوگوں کو کورونا ویکسین لگانے کی وکالت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک کی ضرورت ہے کیونکہ محفوظ زندگی ہر شہری کا حق ہے۔انہوں نے پارٹی کی طرف سے ’اسپیک اپ فار ویکسین فار آل‘ ہیش ٹیگ سے…

مزید پڑھیں »

رافیل تنازعہ ایک بار پھر سپریم کورٹ میں فائٹر جیٹ کی خریداری میں بدعنوانی کے الزامات کی سماعت

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)فرانس سے رافیل لڑاکا طیارے کے معاہدے میں بدعنوانی کا ’’جن‘‘ ایک بار پھر سامنے آگیا ہے، جس کے باعث یہ معاہدہ تنازعات کا شکار ہوگیا ہے ۔ معاہدے میں بدعنوانی کو لے کر فرانسیسی ویب سائٹ ’میڈیا پارٹ‘ کے انکشاف کے بعد سپریم کورٹ میں ایک نئی…

مزید پڑھیں »

24 گھنٹوں کے دوران نیم فوجی دستوں میں کورونا کے 407 نئے کیسز کی تصدیق بی ایس ایف میں نمایاں 288 نئے کیسز

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)نیم فوجی دستے یعنی پیرا ملیٹری فورسز میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 407 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد نیم فوجی دستوں میں بھی کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا…

مزید پڑھیں »
Back to top button