قومی خبریں

الیکشن کمیشن نے بنگال میں پانچ افسران کاتبادلہ کیا

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس (اے ڈی جی) سمیت پانچ افسران کے تبادلے کا حکم دیا ہے۔کمیشن نے کہا ہے کہ ان عہدیداروں کو انتخابات سے متعلق کوئی ذمہ داری نہیں دی جانی چاہیے۔سرکاری ذرائع نے جمعرات کے روز بتایاہے کہ افسران میں…

مزید پڑھیں »

جمعیۃ علماء ہند کی قانونی چارہ جوئی :شیووہار کی مدینہ مسجد کے اصل مجرم جلد بے نقاب ہو ںگے

ایک سال بعد کورٹ کی ہدایت ملی تو نارتھ ایسٹ ڈی سی پی نے اس سے متعلق رپورٹ داخل کی۔ نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دہلی فساد میں سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ شیووہار میں واقع مدینہ مسجد میں فرقہ پرست عناصر کی توڑ پھوڑ کے ایک سال بعد بالآخر آج دہلی کی…

مزید پڑھیں »

جموں میں حراست میں لیے گئے روہنگیا لوگوں کارہائی کا مطالبہ

سپریم کورٹ نے کل تک سماعت ملتوی کردی نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ نے جموں سے حراست میں لیے گئے168 روہنگیا افراد کی رہائی کے مطالبے پر سماعت کل کے لئے ملتوی کردی ہے۔ وکیل پرشانت بھوشن کے توسط سے دائر درخواست میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہولڈنگ سینٹر میں…

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا وائرس کے 53476 نئے کیسز،251اموات

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ہندوستان میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 53476 نئے کیسز سامنے آئے جو رواں سال میں اب تک ایک ہی دن میں سب سے زیادہ تعداد میں ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں انفیکشن کے کل کیسز11787534 پر پہنچ گئے ہیں۔ جمعرات کو وزارت صحت کی…

مزید پڑھیں »

پین کارڈ کو آدھارکارڈ سے منسلک کرنے کی آخری تاریخ کا اعلان،منسلک کرنے کا طریقہ

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)اگر آپ نے ابھی تک اپنا پین کارڈاپنے آدھارکارڈ سے نہیں جوڑا ہے ، تو ایسا کرنے کے لیے آپ کے پاس 31 مارچ 2021 تک کا وقت ہوگا۔ لیکن اگر کسی نے اپنا پین آدھار سے نہیں جوڑا تو اس پر ایک ہزار روپے تک جرمانہ ہوگا۔اس…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 47262 نئے کیسز درج ہوئے ،

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ہندوستان میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 47262 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، جو اس سال ایک ہی دن میں نمایاں کیسز ہیں،اس کے ساتھ ہی ملک میں اس عالمی وبا کے کیسز بڑھ کر 11734058 ہو گئے ہیں۔وزارت کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ…

مزید پڑھیں »

مدنا پور: ممتا بنرجی پربرسے وزیر اعظم مودی ، کہا 2 مئی کودیدی گئی، اصلی تبدیلی آرہی ہے

مدنا پور: (اردودنیا.اِن)مغربی بنگال میں پہلے مرحلے کے لئے 27 مارچ کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس سے پہلے لیڈران ایک دوسرے پر شدید حملے بول رہے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی آج ادھیکاری خاندان کے مضبوط گڑھ مدنا پور ضلع کے کانتی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرنے…

مزید پڑھیں »

کسانوں کومذہب،ذات پات میں نہیں بانٹ سکتے:راکیش ٹکیت

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)مرکزی حکومت کے تینوں نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج میں 100 سے زیادہ دن گزر چکے ہیں۔ حکومت اور کسانوں کے مابین کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ہیں۔ ادھر کسان رہنما راکیش ٹکیت نے کہاہے کہ انہیں دوبارہ دہلی میں داخل ہونا پڑے گا۔ بدھ کے روز راکیش…

مزید پڑھیں »

تہواروں میں عوامی پروگراموں پر پابندی لگائیں یا تعداد محدودکریں،مرکز

مرکزنے ریاستوں کواحتیا ط برتنے کامشورہ دیا نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ملک کے کچھ حصوں میں کوویڈ 19 کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر مرکزی حکومت نے بدھ کے روز ریاستوں کو آئندہ تہواروں کے دوران عوامی پروگراموں یا لوگوں کے بڑے پیمانے پر جمع ہونے پر پابندی عائد کرنے کامشورہ…

مزید پڑھیں »

این سی ٹی بل پر راجیہ سبھا میں ہنگامہ

اپوزیشن نے لیفٹنٹ گورنرکومزیداختیارات دینے کو غیر آئینی قرار دیا نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دہلی میں ایل جی اور منتخب حکومت کے دائرہ اختیار کو واضح کرنے والے ایک بل پر بدھ کے روز حزب اختلاف کی ہنگامہ آرائی کے سبب راجیہ سبھا کی کارروائی متاثررہی ہے۔ حزب اختلاف کے ممبروں نے…

مزید پڑھیں »
Back to top button