قومی خبریں

لال قلعہ تشدد:دیپ سدھو نے عدالت میں کہا،پرچم لہرانا جرم نہیں

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)یوم جمہوریہ کے موقع پر زرعی قوانین کے خلاف احتجاج میں ٹریکٹر پریڈکے دوران ہونے والے تشدد کے الزام میں گرفتارپنجابی اداکار اور کارکن دیپ سدھو کی ضمانت کی درخواست پرآج دہلی کی ایک عدالت میں سماعت ہوئی ہے۔ اس دوران دیپ سدھو نے وکلا کے توسط سے…

مزید پڑھیں »

بنگال میں خواتین کاتحفظ نہیں،اینٹی رومیو اسکواڈ بنائیں گے،یوگی کادعویٰ

کولکاتا :(اردودنیا.اِن)ہاتھرس،انائومیں جوکچھ ہواوہ سب کے سامنے ہے۔یوپی میں بھی اینٹی رومیواسکواڈبناتھا۔لیکن خواتین کاکتناتحفظ ہوا،اس کی تفصیل آتی رہی ہے۔اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہاہے کہ بنگال میں خواتین محفوظ نہیں،انھوں نے کہاہے کہ وہ تبدیلی کہاں ہے جس کا وعدہ ممتا بنرجی نے دس سال قبل…

مزید پڑھیں »

بی جے پی پیسے دے تولے لیں ،ووٹ ٹی ایم سی کودیں:ابھیشک بنرجی

کولکاتہ:(اردودنیا.اِن)ترنمول کانگریس کے لیڈر ابھیشیک بنرجی نے الزام لگایا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لوگوں کے ووٹ خریدنے کے لیے رقم بانٹ رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے بی جے پی کے ذریعہ دیئے گئے پیسے لینے کے بعد لوگوں سے ترنمول کے حق میں…

مزید پڑھیں »

بی جے لیڈران کے فرقہ وارانہ بیان پرکیاکارروائی ہوئی؟ممتا بنرجی کاالیکشن کمیشن سے سوال

کولکاتہ :(اردودنیا.اِن)مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے خلاف الیکشن کمیشن کے نوٹس پر ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) نے تنقید کی ہے۔ بدھ کے روزسی ایم ممتا بنرجی نے بھی جوابی حملہ کیاہے۔ ایک ریلی کے دوران انہوں نے کہاہے کہ اگرچہ میرے خلاف 10 شوکازنوٹسز جاری کیے جائیں…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجدکیس :آثارقدیمہ کی 5 افراد پر مشتمل ٹیم جائزہ لے گی،عدالت کا فیصلہ،

مسلم فریقوں نے ہائی کورٹ جانے کااعلان کیا وارانسی :(اردودنیا.اِن)بابری مسجدکے بعداب دوسری عبادت گاہیں نشانے پرہیں۔گیان واپی مسجدپرتنازعہ کھڑاکردیاگیاہے۔جب کہ آزادی کے بعدجس عبادت گاہ کی جوحیثیت رہی ہے،اسے برقراررکھنے کی شق موجودہے۔لیکن فرقہ پرستوں کوہردن نیابکھیڑاکھڑاکرناہے۔بابری مسجدپرجوکچھ فیصلہ آیا،اس پرایسالگاکہ اب پراناتنازعہ حل ہوگیاہے،لیکن جن لوگوں کوشوشے چھوڑکرنئے…

مزید پڑھیں »

جموں میں نظربند روہنگیا کے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ : کوئی رہائی نہیں ، ہولڈنگ سینٹر میں ہی رہیں گے

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ نے جموں میں زیر حراست 168 روہنگیا افراد کو میانمار واپس بھیجنے سے متعلق فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ روہنگیاؤں کو مقررہ عمل کی پیروی کیے بغیر میانمار نہیں بھیجا جائے گا ،ابھی کوئی رہائی نہیں ہوگی۔ ہر ایک کو ہولڈنگ سینٹر میں…

مزید پڑھیں »

دہلی ہائی کورٹ:کورونا قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر عام آدمی پر جرمانہ ،انتخابی ریلیوں پر کیوں نہیں؟

دہلی ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے پوچھا, نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)ملک میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں اور روزانہ ایک نیا ریکارڈ قائم ہورہا ہے ۔ اسی کے ساتھ انتخابی جلسوں کے دوران کورونا کی روک تھام کے لئے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور مرکزی حکومت کی طرف سے دی…

مزید پڑھیں »

ہندوستانی فوج کے آن لائن سلوگن مقابلے کی تیاری

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)1971 میں بھارت – پاکستان جنگ کے دوران بھارت کی پاکستان پر زبردست جیت کے 50 سال پورا ہونے کی یاد میں ملک بھر میں ’سوورنم وجے ورش تقریبات‘کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ان تقریبات کے حصے کے طور پر ہندوستانی فوج بہت سے پروگراموں کا اہتمام کررہی ہے…

مزید پڑھیں »

تنہا ڈرائیونگ کے وقت بھی ماسک لازمی :دہلی ہائی کورٹ

عدالت نے کہا ہے کہ کوویڈ 19 وبا کے تناظر میں ماسک پہننا لازمی ہے۔عدالت نے کہاہے کہ کسی شخص کو ویکسین ملی ہو یانہیں ،ہرایک شخص کے لیے ماسک پہنناضروری ہے۔

مزید پڑھیں »

مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ سے اپیل : اٹلی میرین معاملہ میں سماعت بند کی جائے

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)اٹلی میرین کیس میں مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ سے سماعت بند کرنے کو کہا ہے ، سپریم کورٹ اگلے ہفتے اس پرسماعت کرے گا۔ سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے کہا کہ اس معاملے میں حکم کی تعمیل ہوچکی ہے۔ یہ معاملہ ہندوستان اور اٹلی کے مابین رہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button