قومی خبریں

مرکزی وزیر ارجن منڈا کورونا وائرس سے متأثر

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)مرکزی وزیر ارجن منڈا کورونا وائرس سے متاثرہوگئے ہیں۔ انہوں نے بدھ کے روز ٹویٹ کرکے یہ معلومات دی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ کچھ دنوں سے میں بنگال اور آسام میں مسلسل اسمبلی انتخابات میں مصروف رہا ۔ میں کل ہی بنگال سے دہلی واپس آیا ہوں۔…

مزید پڑھیں »

بحرین کے وزیر خارجہ نے نائب صدر وینکیا نائیڈو سے ملاقات کی

بحرین کے وزیر خارجہ نے دونوں ممالک کے کثیر الجہتی تعلقات اوراہم امورپر تبادلہ خیال کیا۔بحرین کے وزیر خارجہ 6 اپریل کو 3 روزہ ہندوستان کے دورے پر نئی دہلی پہنچے

مزید پڑھیں »

ماسک اوراحتیاطی تدابیراختیارکرناضروری ،عالمی یوم صحت پر وزیراعظم نریندر مودی کاپیغام

وزیراعظم نے کہاہے کہ صحت کاعالمی دن ایک ایسا دن ہے جو ہمیں ان سبھی لوگوں کی ستائش اور شکریہ ادا کرنیکے عزم کو ظاہر کرتا ہے

مزید پڑھیں »

کوبرا بٹالین کے راکیشور سنگھ کی تصویر نکسلیوں نے کی جاری ، کہا، وہ ہمارے پاس محفوظ ہیں

بیجا پور :(اردودنیا.اِن)راکیشور سنگھ جو 3 اپریل کو بیجاپور تصادم کے بعدسے لاپتہ تھا ، وہ نکسلیوںکی تحویل میں ہیں ۔ نکسلیوں نے ان کی ایک تصویر جاری کی ہے۔ اس میں سی آر پی ایف کی کوبرا بٹالین کے راکیشور نکسلیوں کے کیمپ میں بیٹھے ہوئے دکھائی دے رہے…

مزید پڑھیں »

بھارت کو اپنی سرحدوں پر نئے چیلنجز کا سامنا :آرمی چیف

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل ایم ایم ناروانے نے کہا کہ بھارت کو اپنی سرحدوں پر نئے چیلنجز کا سامنا ہے اورتربیت سے گزرنے والے فوجی افسروں کو ایسی تمام پیشرفتوں سے آگاہ ہونا چاہیے۔جنرل ناروانے تمل ناڈو کے ویلنگٹن میں ڈیفنس سروسز اسٹاف کالج (ڈی ایس ایس…

مزید پڑھیں »

بنگال :اگرہم تمام ہندووں کومتحدہونے کوکہتے تو الیکشن کمیشن نوٹس تھمادیتا،مودی

کوچ وہار:(اردودنیا.اِن)وزیر اعظم نریندر مودی نےمغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پر طنز کرتے ہوئے دعویٰ کیاہے کہ مسلم ووٹ بکھرنا نہیں چاہیے۔ ان کی اتحاد کی اپیل سے یہ واضح ہوجاتا ہے کہ ترنمول کانگریس جنگ ہار گئی ہے ۔کوچ وہارمیں ایک انتخابی ریلی سے بالواسطہ طورپرمبینہ طورپرہندوکارڈکھیلتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

مرکزی حکومت کی دوٹوک،فی الحال ہر عمر گروپ کے لیے ویکسینیشن نہیں

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ملک بھرمیں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان وزارت صحت نے سب کو ویکسین دینے کے مطالبے پرردعمل ظاہر کیا ہے۔ منگل کومنعقدہ ایک پریس کانفرنس میں سکریٹری راجیش بھوشن نے پھرکہاہے کہ حفاظتی ٹیکے لگوانے کا پہلا مقصد لوگوں کو موت سے بچانا ہے اور دوسرا…

مزید پڑھیں »

الیکشن میں حکومت کی مصروفیت کی وجہ سے بات چیت بند،راکیش ٹکیت کا طنز،تحریک تیزکرنے کااعلان

دہلی میں 25000ٹریکٹرموجود،میڈیاکوخریدلیاگیا،راکیش ٹکیت  نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)زرعی قوانین کے خلاف پچھلے چارماہ سے کسانوں کی تحریک چل رہی ہے۔ اب راکیش ٹکیت پنچایت غازی پور بارڈرپرکسانوں کو دوبارہ متحرک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ غازی پور کی سرحد سے تقریباََ 60 کلومیٹر دور ، ہاپوڑ کے کسان ڈھول بجا کر…

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا کے 96982 نئے کیسز،446 اموات

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ہندوستان میں ایک دن میں کورونا کے 96982 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کی وجہ سے ملک میں متاثرہ افراد کی کل تعدادبڑھ کر 12686049 پر پہنچ گئی۔ جبکہ کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی بات کریں تو گذشتہ 24 گھنٹوں میں 446 مریضوں کی موت ہوچکی ہے،…

مزید پڑھیں »

دہلی میں نائٹ کرفیو نافذ : ویکسین لینے کے لئے لینا ہوگا ای پاس

ضروری خدمات کے بارے میں بات کریں تو ضروری خدمات میں مصروف تمام محکموں کے افراد کو رعایت دی جائے گی

مزید پڑھیں »
Back to top button