قومی خبریں

آخری سانس تک لڑیں گے اور کامیاب ہوںگے : راکیش ٹکیت

کسان تحریک کے 100 دن مکمل نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے کسان احتجاج کے آج یعنی 6 مارچ کو 100 مکمل ہوگئے ہیں ۔ اس موقع پر کسانوںنے کالے جھنڈے دکھانے اور کے ایم پی ایکسپریس وے کو جام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دریں اثنا…

مزید پڑھیں »

راہول گاندھی: ملک کی سرحد پرجان بچھاتے ہیں جن کے بیٹے ،ان کے لیے دہلی بارڈر پرکیلیں بچھائیں

مرکزی حکومت پر راہل گاندھی کا طنز نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کسانوں کے احتجاج کے 100 دن پورے ہونے پر ایک بار پھر مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جن کسانوںکے بیٹے ملک کی سرحد پر اپنی جان بچھاتے ہیں…

مزید پڑھیں »

دہلی کا اپنا تعلیمی بورڈہوگا :اروند کجریوال

  نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دیگرریاستوں کی طرح قومی دارالحکومت دہلی میں بھی اب اپنا اپنا تعلیمی بورڈہوگا۔ دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکجریوال نے آج ایک پریس کانفرنس میں اس کا اعلان کیاہے۔ انہوں نے بتایاہے کہ دہلی کابینہ نے نیا تعلیمی بورڈ تشکیل دینے کے فیصلے کومنظوری دے دی ہے۔ اس وقت…

مزید پڑھیں »

آئی ایس آئی ایس میں بھرتی کرانے کامعاملہ مجرم کوعدالت نے سنائی 7 سال قید کی سزا

ہندوستان میں دہشت پھیلانے اور نوجوانوں کوآئی ایس آئی ایس میں بھرتی کرانے کامعاملہ مجرم کوعدالت نے سنائی 7 سال قید کی سزا نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ہندوستان میں دہشت گردی پھیلانے کے نام پر پیسہ لینے اور نوجوانوں کوورغلانے کرآئی ایس آئی میں بھرتی کرانے کے الزام میں عمران خان پٹھان…

مزید پڑھیں »

شریدھرن 89 سال کی عمر میں وزیراعلیٰ کاچہرہ، تو 2024 میں اڈوانی- جوشی بھی لڑیں الیکشن : سبرامنیم سوامی

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے کیرالہ میں میٹرو مین شریدھرن کو وزیر اعلی کے امیدوار کے طور پر اعلان کرنے کے پارٹی کے فیصلے پر سوال اٹھایا ہے۔ سوامی نے ٹویٹ کیا کہ بی جے پی نے 89 سالہ شریدھرن کو کیرالہ میں وزیر…

مزید پڑھیں »

دہلی فساد: چارج شیٹ میڈیا میں لیک ہونے پرعدالت نے پولیس کو لتاڑا

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز شمال مشرقی دہلی میں پچھلے سال فسادات کے معاملے میں دائر ضمنی چارج شیٹ کانوٹس لینے سے پہلے ہی اس کے میڈیا میں لیک ہونے دہلی پولیس پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ یہ حادثہ جرم ہے۔جسٹس مکتا گپتا نے دہلی پولیس…

مزید پڑھیں »

تبلیغی جماعت کے کسی پروگرام یا میڈیا سرگرمی کے لئےحکومت سے اجازت لازمی

  نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)تبلیغی جماعت کے کسی پروگرام یا میڈیا سرگرمی کے لئے جو کوئی او سی آئی کارڈ ہولڈر ہندوستان آتے ہیں، اب اس کے لئے مرکزی حکومت سے اجازت لینی ہوگی۔ تارکین وطن ہندوستانی کارڈ (اوسی آئی) کارڈ ہولڈر، اگر وہ ملک میں کسی مذہبی پروگرام (مشنری) ،…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ : ایمیزون انڈیا کے سربراہ کو گرفتار نہیں کیا جانا چاہئے

تانڈو ویب سیریز تنازعہ، سپریم کورٹ کا حکم نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ویب سیریز تانڈو سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے ایمیزون پرائم ویڈیو کی سربراہ کو گرفتاری سے تحفظ فراہم کیا ہے ، یعنی پولیس اسے گرفتار نہیں کرسکتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے اپارنا سے تحقیقات میں…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کورونا وائرس کے 16838 نئے کیسز ، 113 اموات

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ملک میں کورونا وائرس کے خلاف ویکسی نیشن مہم کے درمیان کورونا کیسز نئے کیسز ایک بار پھر تیزی سے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ ہندوستان میں آج کورونا کے تقریباً17000 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جمعہ کی صبح وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق…

مزید پڑھیں »

آج سے11جوڑی ڈیمو پسنجر کی آمدوفت شروع

پٹنہ:(اردودنیا.اِن)مسافروں کی سہولت کیلئے ایسٹ سنٹرل ریل کی جانب سے مختلف ریل سیکشن پر 11جوڑی ڈیموپسنجر اسپیشل ٹرین کی آمدورفت جمعہ سے شروع ہوگی۔سی پی آر او راجیش کمار نے بتایاکہ ڈیموپسنجر اسپیشل ٹرین کی آمدورفت اگلی اطلاع تک روزانہ کی جائے گی۔ کوویڈ 19کو دیکھتے ہوئے اس اسپیشل ٹرین…

مزید پڑھیں »
Back to top button