قومی خبریں

مندروں کولے کر سیاست کرنا غیر مناسب:اکھلیش یادو

اقتدار کے حصول کے لئے مذہب کا استعمال نہیں ہونا چاہئے، لکھنؤ:(اردودنیا.اِن) سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلی مسٹر اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ اقتدار کے حصول کے لئے مذہب کا استعمال نہیں ہونا چاہئے۔ مندروں کولے کر سیاست کرنا غیر مناسب ہے۔ اقتدار عوامی…

مزید پڑھیں »

چھتیس گڑھ میں نکسلی حملہ، 22 سکیورٹی اہلکار شہید ، ایک جوان لاپتہ

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)چھتیس گڑھ کے ضلع نکسل سے متاثرہ بیجا پور اور سکما ضلع کے سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز اور نکسلیوں کے مابین ہونے والے ایک انکاؤنٹر میں 22 فوجی شہید ہوگئے ، جبکہ ایک جوان تاحال لاپتہ ہے۔ اسی دوران ایک درجن کے قریب نوجوان زخمی ہیں۔ چھتیس…

مزید پڑھیں »

لاکھوں اشکبار آنکھوں کے درمیان سرکاری اعزازکے ساتھ امیرشریعتؒ سپردخاک

پانچ لاکھ سے زائدافرادکاہجوم،مولاناعمرین محفوظ رحمانی نے نمازجنازہ پڑھائی مونگیر:(اردودنیا.اِن)عالم اسلام کی عظیم شخصیت مفکراسلام امیرشریعت مولانامحمدولی رحمانی ؒ جنرل سکریٹری آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈسپردخاک ہوئے۔آپ ؒ،اپنے والدامیرشریعت مولانامنت اللہ رحمانی ؒاورداداقطب عالم مولانامحمدعلی مونگیریؒ کے پہلومیں خانقاہ رحمانی کے احاطے میں ابدی نیندسوگئے۔نمازجنازہ امیرشریعت ؒ کے خلیفہ ارشدمولاناعمرین…

مزید پڑھیں »

بھاگوت کتاب کی این سی پی یوایل سے اشاعت فنڈکاغلط استعمال

تاہم احمد نے اس اقدام کا دفاع کیاہے۔انہوں نے کہا ہے کہ این سی پی یو ایل نے اس سے پہلے گیتا اور گرو گرنتھ صاحب کا ترجمہ بھی کیا ہے

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا بے قابو

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ89129 نئے کیسز، 714 اموات نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ہندوستان میں کورونا کی صورتحال بے قابو ہوگئی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 89129 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 12392260 ہوگئی۔ گزشتہ سات مہینوں میں یہ نمایاں تعداد…

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات: دہلی پولیس نے ہائی کورٹ سے 3 ملزمان کی ملی ضمانت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا

دہلی ہائی کورٹ سے تین ملزمان جنید ، ارشاد ، چاند محمد کو دی گئی ضمانت کی منسوخی کے لئے دہلی پولیس سپریم کورٹ پہنچی ہے

مزید پڑھیں »

بغیر ریزرویشن کے بھی کرسکیں گے سفر, 5 اپریل سے 71 جنرل ٹرینیں چلائ جائینگی

ان ٹرینوں میں سے بہت سی ٹرینیں 5 اپریل سے شروع ہوں گی ، جبکہ بہت سی ٹرینوں کو15 ، 16 اور 17 اپریل تک انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔ یہ جنرل ہیں۔

مزید پڑھیں »

راجستھان: راکیش ٹکیت پر حملہ کے الزام میں 14 افراد گرفتار

بی کے یو کے میڈیا انچارج دھرمیندر ملک نے غازی آباد میں کہاکہ اے بی وی پی کے کچھ کارکنوں نے راکیش ٹکیت پر حملہ کیا اور ان کی گاڑی کو نقصان پہنچایا

مزید پڑھیں »

ایک عہدکاخاتمہ:امیرشریعت مولانامحمدولی رحمانی خالق حقیقی سے جاملے

اہم مذہبی،ملی اورسیاسی شخصیات کااظہارتعزیت، فون پروزیراعلیٰ کی اہل خانہ سے گفتگو، ملت اسلامیہ سوگوار پٹنہ (اردودنیا.اِن)ہندوستان کی معروف شخصیت مفکراسلام امیرشریعت سابع مولانامحمدولی رحمانی جنرل سکریٹری آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈوسجادہ نشیں خانقاہ رحمانی مونگیر،مولانا خالق حقیقی سے جاملے۔اناللہ واناالیہ راجعون۔اس کے ساتھ ہی ایک اہم علمی،ادبی ،سماجی،سیاسی اورتحریکی…

مزید پڑھیں »

مہاراشٹر ، پنجاب سمیت 11 ریاستوں میں کرونا کے بڑھتے کیسزتشویشناک ہیں: مرکز

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ریاستوں کے چیف سکریٹری کے ساتھ کابینہ کے سکریٹری کی میٹنگ میں مہاراشٹر ، پنجاب اور چھتیس گڑھ سمیت گیارہ ریاستوں میں بڑھتے کرونا کیسز کے تعلق سے شدید تشویش پائی گئی۔ میٹنگ میں پانچ نکاتی ایجنڈے – ویکسی نیشن ، ٹیسٹنگ ، کنٹینمنٹ ، رابطہ ٹریسنگ اور کووڈ…

مزید پڑھیں »
Back to top button