قومی خبریں

ہندوستانی شیئر مارکٹ میں تاریخی گراوٹ‘ سرمایہ کاروں کو 20 لاکھ کروڑ کا نقصان

’’بی ایس ای سینسیکس میں 3300 پوائنٹس اور نفٹی میں 920 پوائنٹس کی گراوٹ، سرمایہ کاروں کو بھاری نقصان، ماہرین کے مطابق یہ گراوٹ تاریخ کی بدترین گراوٹوں میں شامل ہے۔‘‘

مزید پڑھیں »

غازی سید سالار مسعودؒ کی درگاہ اور مہاراشٹر میں ہندوتوا ہجوم نے بھگوا جھنڈے لہرائے

’’سالار مسعود حملہ آور تھا، یہاں اس کی درگاہ نہیں ہونی چاہیے‘‘ – منیندر پرتاپ سنگھ، واقعے کے مرکزی کردار کی اشتعال انگیز دلیل۔

مزید پڑھیں »

ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ: گھریلو بجٹ پر نیا بوجھ

"ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ گھریلو بجٹ پر اثر انداز ہوگا، جب کہ درآمدی انحصار اور بین الاقوامی قیمتیں اس تبدیلی کا بڑا سبب ہیں۔"

مزید پڑھیں »

راجستھان میں شدید گرمی: 56 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، درجہ حرارت 45.6 ڈگری تک جا پہنچا

"راجستھان کے باڑمیر میں درجہ حرارت 45.6 ڈگری سیلسیس تک پہنچا، جو 1969 کے بعد اپریل میں ریکارڈ کیا گیا سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے۔"

مزید پڑھیں »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا، حکومت کی وضاحت

حکومت کی وضاحت سے عوامی خدشات میں کمی آئی ہے کہ قیمتوں میں فوری اضافہ نہیں ہوگا، اگرچہ ایکسائز ڈیوٹی میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں »

متنازع وقف قانون سپریم کورٹ میں چیلنج

"یہ قانون مسلمانوں کو وقف جائیدادوں کے انتظام سے مکمل طور پر بے دخل کرنے کی کوشش ہے، جو نہ صرف آئین بلکہ شریعت سے بھی متصادم ہے۔" — ڈاکٹر قاسم رسول الیاس

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی بیگوسرائے پہنچے، ‘نقل مکانی روکو، نوکری دو’ یاترا میں جوش و خروش سے شرکت

"یہ یاترا بہار کے نوجوانوں کی جدوجہد کی آواز ہے، جس کا مقصد ریاست میں روزگار پیدا کرنا اور نقل مکانی کو روکنا ہے۔" — راہل گاندھی

مزید پڑھیں »

مدھیہ پردیش: پیاسے چیتوں کو پانی پلانے پر ڈرائیور معطل، ویڈیو وائرل

"انسانی ہمدردی پر مبنی ایک عمل جس نے ایک سرکاری ملازم کو نوکری سے ہاتھ دھونے پر مجبور کر دیا، مگر سوشل میڈیا پر وہ ہیرو بن گیا۔"

مزید پڑھیں »

وقف ترمیمی بل 2025 لوک سبھا میں منظور، اپوزیشن کی بھرپور مخالفت کے باوجود مودی حکومت کامیاب

تائید میں 288، مخالفت میں 232 ووٹ سنٹرل وقف کونسل اور وقف بورڈ میں دو غیرمسلم ارکان کی لازمی شمولیت کلکٹر وقف املاک کی ملکیت کا تعین کرے گا واقف کا کم از کم 5 سال تک اسلام پر عمل پیرا ہونا ضروری نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) متنازعہ وقف (ترمیمی) بل 2025ء آخرکار مودی حکومت…

مزید پڑھیں »

وقف ترمیمی بل نامکمل، اورنگ زیب کی وراثت کو مٹانے کی کوششیں جاری ہیں: وشنو شنکر جین

"وقف ترمیمی بل میں کچھ مثبت تبدیلیاں کی گئی ہیں، لیکن پرائیویٹ جائیدادوں کی واپسی کے لیے کوئی پروویژن موجود نہیں، جو ایک بڑی خامی ہے۔ ہم اورنگزیب کی وراثت کو مٹانے کے لیے قانونی اقدامات جاری رکھیں گے۔" — وشنو شنکر جین

مزید پڑھیں »
Back to top button