نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ریلوے کے وزیر پیوش گوئل نے جمعہ کو راجیہ سبھا میں کہا کہ ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کی نجکاری نہیں کی جائے گی اور اس کا منصوبہ ترقی کو تیز کرنے کے لئے وسائل جمع کرنے کے لئے اثاثوں سے رقم کمانے کا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
ہندوستانی فوج کو 4960 میلان-2 ٹی اینٹی ٹینک گائیڈیڈ میزائل (اے ٹی ایم ایم) کی سپلائی کے لیے اس کنٹریکٹ پر دستخط کئ
مزید پڑھیں »جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے کتاب کے مصنف مولانا #لطیف الرحمن کو تمغہ اعزاز، دارالعلوم کے مہتمم نے اسے قابل فخر کارنامہ قرار دیا، امام ابوحنیفہؒ کی شخصیت پر سوال اٹھانے والوں کی آنکھیں کھلیں گی قاری محمد عثمان منصورپوری مستدلات حنفیہ کا عظیم انسائیکلوپیڈیا: مولانا محمود مدنی نئی…
مزید پڑھیں »ممبئی: (اردودنیا.اِن) کورونا کیس میں اضافے کی وجہ سے اگر مسافرکرونا قوانین پر عمل نہیں کرتے ہیں تو ایئر لائنزکی سختی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔حال ہی میں اس طرح کے الگ الگ واقعات میں 8 مسافروں کو طیارہ سے اتارا گیا تھا۔ ان میں سے کچھ معاملات میں سکیورٹی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کو جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم آصف اقبال تنہا کی ضمانت درخواست پر فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔ غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت گرفتار تنہا نے گذشتہ سال فروری میں دہلی میں ایک بڑی سازش سے متعلق کیس میں ضمانت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)قومی دارالحکومت دہلی میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ صورتحال سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ جمعرات کو پریس کانفرنس کے دوران اروندکجریوال نے کہاہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ 18 سال سے زیادہ عمر کے تمام لوگوں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)وزیر اعظم نریندر مودی مغربی بنگال میں پرولیا میں انتخابی اجلاس سے خطاب کیا ۔ انہوں نے اپنا خطاب پرولیا کے مسائل کو اٹھاتے ہوئے کر شروع کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پرولیا میں پانی کا بحران ہے۔ یہاں کے کسانوں کو اتنا پانی نہیں ملتا ہے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)راجیہ سبھا میں کانگریس کے زیرقیادت اپوزیشن اراکین نے جمعرات کو انشورنس (ترمیمی) بل کی مخالفت کرتے ہوئے ہنگامہ کیا۔ بار بار ملتوی ہونے کی وجہ سے ایوان کا اجلاس ملتوی کردیاگیا۔بل کی مخالفت کرتے ہوئے حزب اختلاف کے رہنماملکاارجن کھڑگے نے کہاہے کہ حکومت انشورنس سیکٹر میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ نے جمعرات کوکہاہے کہ وہ جموں میں نظربند روہنگیا پناہ گزینوں کو فوری طور پر رہا کرنے اور میانمار کے حوالے کرنے کے کسی بھی حکم کو فوری طور پر نافذ کرنے کے لیے 25 مارچ کو ایک نئی درخواست کی سماعت کرے گا۔چیف جسٹس ایس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)سڑک، ٹرانسپورٹ اورشاہراہ کے وزیر نتن گڈکری نے جمعرات کے روز کہاہے کہ پچھلی حکومتوں کے دوران شہری علاقوں کے اندر متعدد جگہوں پر ٹولس بنائی گئیں جو غلط اور ناانصافی ہیں اور ایک سال میں ان کو ہٹانے کا کام ہوگا۔ نتن گڈکری نے یہ معلومات لوک…
مزید پڑھیں »

