قومی خبریں

اسمبلی انتخابات کیلئے تیار ریاستوں اور پنڈوچیری میں 331 کروڑ روپے ضبط کئے گئے : الیکشن کمیشن

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)الیکشن کمیشن نے بدھ کے روز کہا کہ اس نے اخراجات کی نگرانی کے عمل کے تحت ان 4 ریاستوں اورپنڈوچیری میں اب تک 331 کروڑ روپے ضبط کئے ہیں ،جہاں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔کمیشن نے کہا کہ سن 2016 میں ان ریاستوں اور مرکزی علاقوں میں ہونے…

مزید پڑھیں »

آدھار کے ساتھ ووٹر لسٹ کو جوڑنے سے متعلق تجویز حکومت کے زیر غور : وزیرقانون

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)وزیر قانون روی شنکر پرساد نے بدھ کے روز کہا کہ ووٹر لسٹ کو آدھار سے جوڑنے کیلئے الیکشن کمیشن کی تجویز حکومت کے زیر غور ہے۔انہوں نے یہ معلومات لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔ پرساد نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ووٹر…

مزید پڑھیں »

غداری قانون میں ترمیم کرنے کی تیاری میں مودی سرکار!

پارلیمنٹ میں وزیرداخلہ کابیان ، اصلاحات کیلئے بن گئی ہے کمیٹی نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)فریڈم ہاؤس اور وی ڈیموکریسی کی حالیہ رپورٹ میں ملک سے غداری قانون کے مبینہ غلط استعمال کولے کراٹھ رہے سوالات کے درمیان مودی سرکار نے اب انگریزوں کے زمانے سے چل رہے اس قانون میں ترمیم…

مزید پڑھیں »

آدھار کارڈ سے منسلک نہ ہونے کی وجہ سے 3 کروڑ راشن کارڈ منسوخ

سپریم کورٹ نے کہا،بہت سنگین مسئلہ،مرکزاورریاستوں سے جواب طلب کیا نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ نے آدھار کارڈ سے لنک ہونے کی وجہ سے تقریباََتین کروڑ راشن کارڈز کی منسوخی کو ایک ’انتہائی سنجیدہ‘ معاملہ قراردیا ہے اور اس معاملے پر مرکزی حکومت اور تمام ریاستوں سے جواب طلب کرلیاہے۔ چیف…

مزید پڑھیں »

ہیکنگ کا نیا طریقہ:آن لائین فراڈ کا اگلا نشانہ کہیں آپ تو نہیں

ٹرانزیکشن کیلئے فون میں آنے والا او ٹی پی بھی اب محفوظ نہیں نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)بینکنگ کے استعمال کے دوران آپ او ٹی پی کے توسط سے کئی سارے لین دین بھی کرتے رہیں گے ، لیکن متعدد بار آپ کو او ٹی پی نہیں ملا ہوگا، اگر ایسا ہے…

مزید پڑھیں »

ہندوستانی ریلوے کی پانچ خصوصی ٹرینیں چلانے کی تیاری

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)مغربی ریلوے مسافروں کی سہولت کے لئے پانچ خصوصی ٹرینیں شروع کرنے جارہا ہے۔ یہ ٹرینیں اندور سے پوری ، ممبئی سنٹرل سے انڈور ، ممبئی سنٹرل سے جے پور ، اندور سے لنگم پلی اور ممبئی سنٹرل سے ہاپا کے درمیان چلیں گی۔ اندور سے پوری کے…

مزید پڑھیں »

دنیا کے سب سے آلودہ30 شہروں میں سے 22ہندوستان میں: رپورٹ

  نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دنیا کے 30 سب سے آلودہ شہروں میں سے 22 ہندوستان میں ہیں۔ اتناہی نہیں دہلی دنیا کے سب سے زیادہ آلودہ راجدھانی شہروں میںسرفہرست ہے۔سوئس تنظیم ’آئی کیو ایئر‘ کے ذریعہ تیارکردہ اور ’ورلڈ ایئر کوالٹی رپورٹ2020‘ میں یہ بات کہی گئی ہے۔تاہم اس رپورٹ میں…

مزید پڑھیں »

گجرات فسادات : نریندر مودی کو کلین چٹ دینے کے خلاف ذکیہ جعفری کی درخواست

 13 اپریل کوسپریم کورٹ میں ہوگی سماعت نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ اس وقت کے گجرات کے وزیراعلی نریندر مودی کوگجرات فساد میں مجرم ٹھہرانے سے کلین چٹ ملنے کے خلاف دائر درخواست پر 13 اپریل کوسماعت کرے گا۔سابق ایم پی احسان جعفری کی اہلیہ ذکیہ جعفری نے یہ عرضی داخل…

مزید پڑھیں »

راکیش ٹکیت نے کسان تحریک کو تیز کرنے کا دیا اشارہ،

راکیش ٹکیت نے کسان تحریک کو تیز کرنے کا دیا اشارہ،

مزید پڑھیں »

جے پی برادرس نے تبلیغی جماعت سے متعلق الزام والی کتاب واپس لی

جمعیۃ کے وفد نے پبلیشنگ ہاوس کے ذمہ دار پرمود سنگھ اور انکر جین سے ملاقات کی نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)مائیکروبایولوجی کی کتاب کے تیسرے ایڈیشن کی سیکشن 8 میں ’ ہندوستان میں کورونا وائرس پھیلانے کا ذمہ دار تبلیغی جماعت کو بتایا گیا ہے ۔ اس متنازع ٹیکسٹ کے سامنے…

مزید پڑھیں »
Back to top button