قومی خبریں

کان-معدنیات سے متعلق ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن) لوک سبھا میں معدنیات اور کوئلہ کان کنی کے حقوق کو آسان اور شفاف بنانے اور کان کنی کے شعبے میں ہونے والے بے ضابطگی کو روکنے والے ’کان اور معدنیات (ڈیویلپمنٹ اینڈ ریگولیشن) ترمیمی بل 2021‘ کو جمعہ کے روز صوتی ووٹ سے پاس کر دیا۔کوئلہ…

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا کے 40 ہزار نئے کیسز،154 اموات

  نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار یعنی 39.726 نئے کیسز درج کئے گئے ،یہ اس سال کی اب تک کی سب سے نمایاں تعداد ہے۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر 15 لاکھ، 14 ہزار 331 ہوگئی…

مزید پڑھیں »

ریلوے کو خانگیائے بناء اثاثہ جات سے پیسہ کمایا جائے گا : ریلوے منسٹر

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ریلوے کے وزیر پیوش گوئل نے جمعہ کو راجیہ سبھا میں کہا کہ ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کی نجکاری نہیں کی جائے گی اور اس کا منصوبہ ترقی کو تیز کرنے کے لئے وسائل جمع کرنے کے لئے اثاثوں سے رقم کمانے کا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے…

مزید پڑھیں »

فوج کے لیے پانچ ہزار اینٹی ٹینک میزائل خریدی جائیں گی

ہندوستانی فوج کو 4960 میلان-2 ٹی اینٹی ٹینک گائیڈیڈ میزائل (اے ٹی ایم ایم) کی سپلائی کے لیے اس کنٹریکٹ پر دستخط کئ

مزید پڑھیں »

حضرت مولنا شیخ لطیف الرحمن نقشبندی مجددی کا کارنامہ،20جلدوں میں الموسوعۃ الحدیثیۃ لمرویات الامام ابی حنیفہ کارسم اجراء

جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے کتاب کے مصنف مولانا #لطیف الرحمن کو تمغہ اعزاز، دارالعلوم کے مہتمم نے اسے قابل فخر کارنامہ قرار دیا، امام ابوحنیفہؒ کی شخصیت پر سوال اٹھانے والوں کی آنکھیں کھلیں گی  قاری محمد عثمان منصورپوری مستدلات حنفیہ کا عظیم انسائیکلوپیڈیا: مولانا محمود مدنی نئی…

مزید پڑھیں »

مسافروں کے کرونا پروٹوکول کی عدم پابندی پر مقدمہ بھی ممکن

ممبئی: (اردودنیا.اِن) کورونا کیس میں اضافے کی وجہ سے اگر مسافرکرونا قوانین پر عمل نہیں کرتے ہیں تو ایئر لائنزکی سختی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔حال ہی میں اس طرح کے الگ الگ واقعات میں 8 مسافروں کو طیارہ سے اتارا گیا تھا۔ ان میں سے کچھ معاملات میں سکیورٹی…

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات: ہائی کورٹ نے تنہا کی ضمانت عرضی پر فیصلہ محفوظ رکھا

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کو جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم آصف اقبال تنہا کی ضمانت درخواست پر فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔ غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت گرفتار تنہا نے گذشتہ سال فروری میں دہلی میں ایک بڑی سازش سے متعلق کیس میں ضمانت…

مزید پڑھیں »

18 سال سے زیادہ عمر والے ہر شخص کوویکسین دی جائے:اروندکجریوال

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)قومی دارالحکومت دہلی میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ صورتحال سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ جمعرات کو پریس کانفرنس کے دوران اروندکجریوال نے کہاہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ 18 سال سے زیادہ عمر کے تمام لوگوں…

مزید پڑھیں »

بنگال انتخابات: پرولیا میں پانی کی قلت نہ لیفٹ نے کچھ کیا اور نہ ہی ٹی ایم سی: وزیر اعظم نریندر مودی

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)وزیر اعظم نریندر مودی مغربی بنگال میں پرولیا میں انتخابی اجلاس سے خطاب کیا ۔ انہوں نے اپنا خطاب پرولیا کے مسائل کو اٹھاتے ہوئے کر شروع کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پرولیا میں پانی کا بحران ہے۔ یہاں کے کسانوں کو اتنا پانی نہیں ملتا ہے…

مزید پڑھیں »

حزب اختلاف نے راجیہ سبھا میں انشورنس بل کی مخالفت کی ، کارروائی ملتوی

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)راجیہ سبھا میں کانگریس کے زیرقیادت اپوزیشن اراکین نے جمعرات کو انشورنس (ترمیمی) بل کی مخالفت کرتے ہوئے ہنگامہ کیا۔ بار بار ملتوی ہونے کی وجہ سے ایوان کا اجلاس ملتوی کردیاگیا۔بل کی مخالفت کرتے ہوئے حزب اختلاف کے رہنماملکاارجن کھڑگے نے کہاہے کہ حکومت انشورنس سیکٹر میں…

مزید پڑھیں »
Back to top button